Friday, 22 March 2024
آج #سورج ☀ اکویٹر کے عین اوپر سے💁🏻♂️ گزر رہا ہے🤷🏻♂️ جسکے نتیجے میں دن🌅 اور رات🌃 برابر ہوں گئے۔🙆🏻♂️دنیا بھر میں 💁🏻♂️آج 21 #مارچ کو🤔 دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔🤷🏻♂️آج دن اور رات کا 💁🏻♂️دورانیہ بارہ⏱️ بارہ گھنٹوں پر محیط ہوگا،🙆🏻♂️ اس کے بعد دنیا کے 🌎شمالی حصوں میں 🤔راتوں کا🌃 دورانیہ کم🤏🏻 اور دن کا💁🏻♂️ دورانیہ بڑھنے لگے گا۔🙃ماہرین کے👨🏻🏫 مطابق آج کے دن سورج🌞 اپنا سفر طے💁🏻♂️ کرتے ہوئے🤷🏻♂️ اس نقطۂ آغاز پر پہنچے گا 🙆🏻♂️جہاں اس نے پہلے روز 💁🏻♂️اپنے سفر کا🌞 آغاز کیا تھا۔🙆🏻♂️21مارچ نئے شمسی ✍🏻سال کا آغاز ہے🤷🏻♂️ بعض ممالک میں 💁🏻♂️نئے شمسی سال کے🤔 پہلے دن کو🌅 عید کے 🥳طور پر بھی منایا جاتا ہے۔🤷🏻♂️پاکستان میں 🇵🇰اب دن بہ دن 🙅🏻♂️دھوپ کی🌞 شدت تیز💁🏻♂️ جبکہ آسٹریلیا 🇦🇺جنوبی افریقہ🇿🇦 جنوبی امریکہ میں 🇦🇸دن کم🤏🏻 راتیں لمبی🤷🏻♂️ اور سردیاں 🥶شروع ہونگی🙆🏻♂️🙃سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم🌸♥️
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment