Tuesday, 12 March 2024

پاکستان میں منشیات مقدمات میں سزائے موت ختم کر دیا گیا ہے۔اب منشیات مقدمات میں صرف اور صرف عمر قید سزا دی جائے گیپاکستان میں سزائے موت کا غلط استعمال کیا جاتا تھا کیونکہ صرف غریب کرایہ کش پختونوں دی جاتی تھی ۔دنیا میں منشیات کے مقدمات میں سزائے موت کو غیر آئینی وقانونی وانسانی سزا تصور کی جاتی ہے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے انسداد نشہ آور اشیاء ترمیمی بل 2022 منظور کر لیابل کے ذریعے انسداد نشہ آور اشیاء ایکٹ 1997 میں ترامیم منظور،بل کے ذریعے سزائے موت کو عمر قید سے بدل دیا گیا🖐

No comments:

Post a Comment