Monday, 12 February 2024

(Message for Adults)👈#سوال اولاد پیدا کرنے کے لئے عضو تناسل کا نارمل سائز کیا ہوتا ہے..؟👈#سوال عضو تناسل کی معمول کی لمبائی کتنی ہوتی ہے..؟👈 #سوال کیا عضو تناسل میں اضافہ کرنے والا کوئی طلاء کریم مالش یا دوا دستیاب ہوتی ہے..؟ معالجین سے پوچھے جانے والے یہ سوالات جن کے جواب بہت اہم ہیں۔👈#جواب ہر انسان کا انفرادی نوعیت سے عضو تناسل کی موٹائی اور لمبائ میں فرق ہوتا ہے عام طور پر عضو تناسل کی لمبائی میں اضافہ اس کے تناو کی وجہ سے ہوتا ہے آرام اور سکون کی حالت میں لمبائی اور موٹائی کے سائز میں فرق آجاتا ہے اسی طرح ٹینشن دماغی تناو یا پھر ٹھنڈی ہوا اور ٹھنڈے پانی کے اثر سے عضو تناسل سکڑ جاتا ہے موروثی یا ذاتی وجوہات کی بناء پر مختلف مردوں میں عضو تناسل کی بناوٹ مختلف ہوتی ہے جو کہ سختی کی حالت میں 4 سے 7 انچ ہو سکتی ہے اولاد پیدا کرنے کے لئے عضو کا سائز 3 انچ کا بھی کافی ہے عورت کی فرج کا سائز 4 سے 7 انچ ہوتا ہے جبکہ پہلے 2 سے 3 انچ حساس ہوتے ہیں ,اولاد پیدا کرنے کے لئے عضو کا سائز 8 انچ ہونا ضروری نہیں ہے بہت سے نوجوان یہ سوچتے ہیں کہ لمبے عضو کو عورت پسند کرتی ہے یا اس سے عورت کو لطف ذیادہ حاصل ہوتا ہے یہ باتیں بالکل غلط ہیں حقیقت یہ ہے کہ عورت کے لطف اندوز ہونے یا لزت حاصل کرنے میں عضو کے سائز کا کوئی کمال نہیں بلکہ عورت درمیانہ اور سخت عضو پسند کرتی ہے اگر آپ اپنی بیوی کو جنسی لذت اور لطف دینا چاہتے ہیں تو اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ آپ ملاپ کس طریقہ سے کرتے ہیں اور عضو میں سختی کتنی ہے ۔۔ اب کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ نفس کی موٹائی ذیادہ ہونی چاہئے مگر صرف بچہ پیدا ہونے کے بعد عورت کی جگہ کشادہ ہونے کی وجہ سے موٹائی کی ضرورت پڑتی ہے کیونکہ پھنس کر جانا ہر فریق مخالف کی ڈیمانڈ ہے ۔۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ عضو ٹیڑھا نہیں ہونا چاہیے ایک دلچسپ اور مزے کی بات یہ ہے کہ 90 فیصد مردوں کے عضو لیفٹ سائیڈ کی طرف مڑے ہوتے ہیں چاہے انھوں نے مشت ذنی کی ہو یا نہیں اصل میں سب نارمل ہے کیونکہ عضو کسی ہڈی یا سخت چیز کا نہیں بنتا اگر عضو کی رگیں ابھری ہوئی ہوں تو عضو میں خون بھرے گا اور تناو ذیادہ ہوگا یہی حقیقی لذت ہے اکثر ہارمونز کی کمی یا خرابی کی وجہ سے عضو تناسل کی موٹائی یا لمبائی میں فرق آتا ہے اگر آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ کے ساتھ یہ مسئلہ ہے تو پریشان مت ہوں عضو کا چھوٹا یا پتلا ہونا قابل علاج ہے مگر یاد رہے کہ بازاری طلاء جات اور کریمیں آپ کے مسئلہ کو مذید بگاڑ سکتی ہیں , جس طرح ہر انسان کے عضو تناسل کی بناوٹ مختلف ہوتی ہے ,,لہذا مکمل علامات اور مرض کی وجوہات کی آگاہی کے بعد ہی کامیاب علاج ممکن ہے۔(Copied)@followers @highlight

No comments:

Post a Comment