Wednesday, 14 February 2024
*اہم معلومات:الیکشن فارم 45، 46، 47، 48 اور 49 کیا ہے*فارم 45وہ ہوتا ہے جس پر پریزاٸیڈنگ آفیسرز رزلٹ دیتے ہیں۔ فارم 46 وہ ہوتا ہے جس پر ووٹرز کو جاری ہونے والی پرچی کا ریکارڈ ہوتا ہے۔فارم 47فارم 45 کے رزلٹ کو ریٹرننگ آفیسر جمع کر کے فارم 47 بناتا ہے فارم 47 میں حلقے کے غیر مصدقہ نتائج کے علاوہ اس فارم میں ڈالے گئے اور منسوخ کیے گئے ووٹوں کی تعداد کے بارے میں معلومات موجود ہیں۔فارم 48انتخابی نتائج کی تیاری کے لیے فارم 48 سب سے اہم فارم ہے کیونکہ اس میں ایک حلقے میں ہر امیدوار کے لیے ڈالے گئے ووٹوں کی تعداد ہوتی ہے۔فارم 49گزٹ آف پاکستان میں شامل فارم 49 کو حتمی اور سرکاری نتیجہ کا فارم بھی کہا جاتا ہے، فارم 49 میں امیدواروں کے نام، ان سے وابستہ سیاسی جماعتوں کے نام اور حلقے میں حاصل کیے گئے ووٹوں کی معلومات ہوتی ہیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment