Sunday, 25 February 2024

*#غسل کے فراٸض:**غسل کے تین فراٸض ہیں*1. کلی کرنا2. ناک میں پانی ڈالنا3. تمام بدن پر پانی بہانا👇👇👇*غسل کی سنتیں**غسل کی پانچ سنتیں ہیں*1. دونوں ہاتھ گٹوں تک دھونا2. استنجا کرنا3. نیت کرنا 4. وضو کرنا5. تمام بدن پر پانی بہانا👇👇👇*#وضو کے فراٸض**وضو کے چار فرض ہیں*1. منہ دھونا2. کہنیوں سمیت دونوں ہاتھ دھونا3. چوتھاٸی سر کا مسح کرنا4. ٹخنوں سمیت دونوں پاٶں دھونا👇👇👇*وضو کی سنتیں**وضو کی تیرہ سنتیں ہیں*1. نیت کرنا2. بسم اللہ پڑھنا3. تین بار دونوں ہاتھ گٹوں تک دھونا4. مسواک کرنا5. تین بار کلی کرنا6. تین بار ناک میں پانی ڈالنا7. ڈاڑھی کا خلال کرنا8. ہاتھ پاٶں کی انگلیوں کا خلال کرنا9. ہر عضو کو تین بار دھونا10. ایک بار تمام سر کا مسح کرنا11. ترتیب سے وضو کرنا12. دونوں کانوں کا مسح کرنا13. پے در پے وضو کرنا👇👇👇*#نواقض وضو**وضو آٹھ چیزوں سے ٹوٹ جاتا ہے*1. پاخانہ پیشاب کرنا2. ریح یعنی ہوا کا نکلنا3. خون یا پیپ کا نکل کر بہہ جانا4. منہ بھر کے قے کرنا5. بیہوش ہو جانا6. لیٹ کر یا ٹیک لگا کر سو جانا7. دیوانہ ہو جانا8. نماز میں اونچا ہنسنا👇👇👇*#تیمم کے فراٸض**تیمم کے تین فراٸض ہیں*1. نیت کرنا2. کہنیوں سمیت ہاتھوں کا مسح کرنا3. چہرے کا مسح کرنا👇👇👇*نماز کی شرائط**نماز کی سات شرائط ہیں*1. بدن کا پاک ہونا2. کپڑوں کا پاک ہونا3. جگہ کا پاک ہونا4. ستر کا چھپانا5. قبلہ کی طرف منہ کرنا6. نماز کا وقت ہونا7. نماز کی نیت کرنا👇👇👇*#نماز کے فراٸض**نماز کے چھے فرض ہیں*1. تکبیر تحریمہ کہنا2. قیام کرنا3. قرأت کرنا4. رکوع کرنا5. سجدہ کرنا6. آخری قعدہ تشھد کی مقدار بیٹھنا👇👇👇*نماز کے واجبات**نماز کے چودہ واجبات ہیں*1. فرض کی پہلی دو رکعتوں کو قرأت کیلۓ متعین کرنا2. فرض نماز کی آخری دو رکعتوں کے علاوہ باقی ہر رکعت میں سورة الفاتح پڑھنا3. فرض نماز کی آخری رکعتوں کے علاوہ سورہ الفاتحہ کے بعد کوٸی چھوٹی سورت یا تین آیات پڑھ4. سورة الفاتحہ کو سورت سے پہلے پڑھنا5. قومہ کرنا6. جلسہ کرنا7. دونوں قعدوں میں تشھد پڑھنا8. ترتيب قاٸم رکھنا9. تعدیل ارکان 10. جہری نمازوں میں جہر کرنا اور سری نمازوں میں آہستہ آواز میں پڑھنا11. قعدہ اولی 12. لفظ سلام سے نماز سے باہر نکلنا13. وتروں میں دعاۓ قنوت پڑھنا14. عیدین میں چھ زائد تکبیریں کہنا👇👇👇*نماز جنازہ کے فراٸض**نماز جنازہ کے دو فرض ہیں*1. چار تکبیریں کہنا2. قیام کرنا👇👇👇*#کھانے کے آداب*1. ہاتھ دھو کر کھانا2. کھانے کی دعا پڑھنا یعنی بسم اللہ وعلٰی برکت اللہ پڑھنا3. اپنے سامنے سے کھانا4. دسترخوان بچھا کر کھانا5. برتن پر جھک کر نہ کھانا6. برتن کو صاف کرنا7. مسنون طریقہ سے بیٹھ کر کھانا8. کھانا کھانے کے بعد کی دعا پڑھنا یعنی الحمد للہ الذی اطعمنا و سقانا و جعلنا من المسلمین پڑھنا9. اکرام مسلم کرنا10. کھانے کے بعد ہاتھ دھونا👇👇👇*#پانی پینے کے آداب*1. بسم اللہ پڑھ کر پینا 2. دیکھ کر پینا3. بیٹھ کر پینا 4. تین سانسوں میں پینا5. ہر سانس کے بعد الحمد للہ کہنا6. پینے کے بعد الحمد للہ پڑھنا👇👇👇*#سونے کے آداب* 1. باوضو ہو کر سونا2. مسنون اذکار یعنی سورہ الفاتحہ . آیتہ الکرسی . سورة حم السجدہ . سورة الملک . سورة الاخلاص . سورة الفلق . سورة الناس پڑھنا3. بستر کو جھاڑ کر بچھانا4. سونے سے پہلے سونے کی دعا پڑھ کر سونا یعنی اللھم باسمک اموت و احیٰ5. سونے سے پہلے مسواک کرنا 6. داٸیں کروٹ سونا7. قبلہ کی طرف منہ کر کے سونا 8. تہجد کی نیت کر کے سونا9. مسنون طریقہ پر سونا یعنی قبلہ کی طرف منہ کر کے دایاں ہاتھ سر کے نیچے رکھ کر اور بایاں ہاتھ کولہے کے اوپر رکھ کر ٹانگوں میں تھوڑا خم کر کے سونا 10. سو کر اٹھنے کے بعد یہ دعا پڑھنا الحمد للہ الذی احیانا بعد ما اماتنا والیہ النشور.*یہ تحریر بچوں کے لۓ لکھی گٸ ہے جس سے بڑے بھی فاٸد حاصل کر سکتے ہیں احباب سے گزارش ہے کہ اپنے تمام عزیز و اقارب کو بھیجیں اور اگر اللہ پاک نے آپ کو وسعت دی ہے تو یہ پرنٹ نکلوا کر مساجد میں آویزا کریں ان شاء اللہ مستقل صدقہ جاریہ ہو گا*۔۔*غسل کے فراٸض:**غسل کے تین فراٸض ہیں*1. کلی کرنا2. ناک میں پانی ڈالنا3. تمام بدن پر پانی بہانا👇👇👇*غسل کی سنتیں**غسل کی پانچ سنتیں ہیں*1. دونوں ہاتھ گٹوں تک دھونا2. استنجا کرنا3. نیت کرنا 4. وضو کرنا5. تمام بدن پر پانی بہانا👇👇👇*وضو کے فراٸض**وضو کے چار فرض ہیں*1. منہ دھونا2. کہنیوں سمیت دونوں ہاتھ دھونا3. چوتھاٸی سر کا مسح کرنا4. ٹخنوں سمیت دونوں پاٶں دھونا👇👇👇*وضو کی سنتیں**وضو کی تیرہ سنتیں ہیں*1. نیت کرنا2. بسم اللہ پڑھنا3. تین بار دونوں ہاتھ گٹوں تک دھونا4. مسواک کرنا5. تین بار کلی کرنا6. تین بار ناک میں پانی ڈالنا7. ڈاڑھی کا خلال کرنا8. ہاتھ پاٶں کی انگلیوں کا خلال کرنا9. ہر عضو کو تین بار دھونا10. ایک بار تمام سر کا مسح کرنا11. ترتیب سے وضو کرنا12. دونوں کانوں کا مسح کرنا13. پے در پے وضو کرنا👇👇👇*نواقض وضو**وضو آٹھ چیزوں سے ٹوٹ جاتا ہے*1. پاخانہ پیشاب کرنا2. ریح یعنی ہوا کا نکلنا3. خون یا پیپ کا نکل کر بہہ جانا4. منہ بھر کے قے کرنا5. بیہوش ہو جانا6. لیٹ کر یا ٹیک لگا کر سو جانا7. دیوانہ ہو جانا8. نماز میں اونچا ہنسنا👇👇👇*تیمم کے فراٸض**تیمم کے تین فراٸض ہیں*1. نیت کرنا2. کہنیوں سمیت ہاتھوں کا مسح کرنا3. چہرے کا مسح کرنا👇👇👇*نماز کی شرائط**نماز کی سات شرائط ہیں*1. بدن کا پاک ہونا2. کپڑوں کا پاک ہونا3. جگہ کا پاک ہونا4. ستر کا چھپانا5. قبلہ کی طرف منہ کرنا6. نماز کا وقت ہونا7. نماز کی نیت کرنا👇👇👇*نماز کے فراٸض**نماز کے چھے فرض ہیں*1. تکبیر تحریمہ کہنا2. قیام کرنا3. قرأت کرنا4. رکوع کرنا5. سجدہ کرنا6. آخری قعدہ تشھد کی مقدار بیٹھنا👇👇👇*نماز کے واجبات**نماز کے چودہ واجبات ہیں*1. فرض کی پہلی دو رکعتوں کو قرأت کیلۓ متعین کرنا2. فرض نماز کی آخری دو رکعتوں کے علاوہ باقی ہر رکعت میں سورة الفاتح پڑھنا3. فرض نماز کی آخری رکعتوں کے علاوہ سورہ الفاتحہ کے بعد کوٸی چھوٹی سورت یا تین آیات پڑھ4. سورة الفاتحہ کو سورت سے پہلے پڑھنا5. قومہ کرنا6. جلسہ کرنا7. دونوں قعدوں میں تشھد پڑھنا8. ترتيب قاٸم رکھنا9. تعدیل ارکان 10. جہری نمازوں میں جہر کرنا اور سری نمازوں میں آہستہ آواز میں پڑھنا11. قعدہ اولی 12. لفظ سلام سے نماز سے باہر نکلنا13. وتروں میں دعاۓ قنوت پڑھنا14. عیدین میں چھ زائد تکبیریں کہنا👇👇👇*نماز جنازہ کے فراٸض**نماز جنازہ کے دو فرض ہیں*1. چار تکبیریں کہنا2. قیام کرنا👇👇👇*کھانے کے آداب*1. ہاتھ دھو کر کھانا2. کھانے کی دعا پڑھنا یعنی بسم اللہ وعلٰی برکت اللہ پڑھنا3. اپنے سامنے سے کھانا4. دسترخوان بچھا کر کھانا5. برتن پر جھک کر نہ کھانا6. برتن کو صاف کرنا7. مسنون طریقہ سے بیٹھ کر کھانا8. کھانا کھانے کے بعد کی دعا پڑھنا یعنی الحمد للہ الذی اطعمنا و سقانا و جعلنا من المسلمین پڑھنا9. اکرام مسلم کرنا10. کھانے کے بعد ہاتھ دھونا👇👇👇*پانی پینے کے آداب*1. بسم اللہ پڑھ کر پینا 2. دیکھ کر پینا3. بیٹھ کر پینا 4. تین سانسوں میں پینا5. ہر سانس کے بعد الحمد للہ کہنا6. پینے کے بعد الحمد للہ پڑھنا👇👇👇*سونے کے آداب* 1. باوضو ہو کر سونا2. مسنون اذکار یعنی سورہ الفاتحہ . آیتہ الکرسی . سورة حم السجدہ . سورة الملک . سورة الاخلاص . سورة الفلق . سورة الناس پڑھنا3. بستر کو جھاڑ کر بچھانا4. سونے سے پہلے سونے کی دعا پڑھ کر سونا یعنی اللھم باسمک اموت و احیٰ5. سونے سے پہلے مسواک کرنا 6. داٸیں کروٹ سونا7. قبلہ کی طرف منہ کر کے سونا 8. تہجد کی نیت کر کے سونا9. مسنون طریقہ پر سونا یعنی قبلہ کی طرف منہ کر کے دایاں ہاتھ سر کے نیچے رکھ کر اور بایاں ہاتھ کولہے کے اوپر رکھ کر ٹانگوں میں تھوڑا خم کر کے سونا 10. سو کر اٹھنے کے بعد یہ دعا پڑھنا الحمد للہ الذی احیانا بعد ما اماتنا والیہ النشور.*یہ تحریر بچوں کے لۓ لکھی گٸ ہے جس سے بڑے بھی فاٸد حاصل کر سکتے ہیں احباب سے گزارش ہے کہ اپنے تمام عزیز و اقارب کو بھیجیں اور اگر اللہ پاک نے آپ کو وسعت دی ہے تو یہ پرنٹ نکلوا کر مساجد میں آویزا کریں ان شاء اللہ مستقل صدقہ جاریہ ہو گا*۔۔

No comments:

Post a Comment