Saturday, 29 May 2021

🌀مردانہ طاقت بحال ؛ ہاتھ کا زنا وبال ‏🌀بے شمار ڈاکڑز یہ سوچ رکھتے ھیں اور پروموٹ بھی کرتے ھیں کہ مشت زنی کرنا برا عمل نہیں انسان پر سکون ھو جاتا ھے سائنس کہتی ھے مشت زنی ‏masturbation. مٹھ ماری ایک مرد کی ضرورت ھے دوست احباب فرماتے ھیں یار زنا سے بہتر ھے ھاتھ ، اللہ نے ھاتھ کس لئے دئیے ھیں استعمال کرو پیارو ، دین کہتا ھے ھاتھ کا زنا حرام ھے جیسے شراب جیسے ثور کا گوشت کیا سائنس نے کبھی ثور کے گوشت کو حرام کہا ھے کیا سائنس نے کبھی غیر محرم کے ساتھ سیکس کو حرام سمجھا کیا سائنس نے کبھی شراب کو حرام بتایا ... جو چیزیں جو کام بد بخت انسان کرنا چاھتا ھے کسی نہ کسی کے کندھے کا سہارہ لے کر کرتا چلا جاتا ھے خود کو جھوٹی تسلی دئیے رکھتا ھے جانتا سب کچھ ھے پر مانتے ھوئے بہانے بناتا ھے ڈرو اس وقت سے جب تمھارے اعمال ھی کسی نہ کسی وبال کی صورت اختیار کر کے گلے کا ہار جسم کا لباس بنے ھوں نہ اتار سکو نہ پہن سکو ھاتھ کا زنا ، آنکھ کا زنا ، زبان کا زنا ، جسمانی طور پر کئے گئے زنا کے برابر گناہ رکھتا ھے بار بار کہتی ھوں زنا کا وبال زانی خود بھی بھگتے گا اور اسکی اولاد بھی اسی لعنت کی قید میں رھے گی ایسا ھوتا دیکھا جا چکا ھے یہ کتابی باتیں نہیں رہ گئ ... مکافاتِ عمل اسی کا نام ھے کوئی جاہل کلمہ گوہ بھی اس کی حقیقت کو جھٹلا نہیں سکتا اللہ جو کہتا ھے وہ ھو کر ھی رھتا ھے عقل والوں کے لئے کھلی نشانیاں موجود ھیں حرام میں اتنا ھی فائدہ ھوتا تو آج حرام کاریوں کے بعد انسان کیوں روتا نظر آتا کیوں ساری ساری رات نیند کے بغیر گزارتا کیوں ڈپریشن کا مریض بنتا ڈپریشن ضمیر کی تکلیف کا نام ھے آج ھر دوسرا انسان ڈپریشن کا شکار ھے. اس کا مطلب ضمیر حرام نظام غلط سوچ بدکاریاں حرام کمائی رشوت دغا بازی ظلم سود جھوٹ زنا ہضم نہیں کر سکتا اسی لئے بے چین رھتا ھے اور رکھتا ھے سکون آنے نہیں دیتا چین لینے نہیں دیتا پیسہ ھونے کے باوجود خوشحالی نظر نہیں آتی بے کراری نہیں جاتی آخر کیوں ...؟سائنس یہ بھی کہتی ھے ھر وقت ننگی فلمیں دیکھنا ان سے پیدا ھونے والے ذہنی اثرات موبائل سیکس سوچ میں ھر وقت ٹینشن سوار ریلیشن شپ کی فکر ، کسی بھی قسم کی ذہنی پریشانی ٹینشن کیا ھو گا ، کیسے ھو گا، کب ھو گا، بیوی کے ساتھ سیکس کے لئے ڈپریس رھنا ، ہر کام کو ٹینشن کی حد تک سوار کر لینا انسان میں ایسا ہارمون جسے کورٹیزول کہتے ھیں پیدا ھوتا ھے جو مردانہ طاقت اسکی مردانہ شناخت ، مردانہ ڈیل ڈول ، مردانہ موڈ ، مردانہ لذت ، مردانہ ٹائمنگ ، مردانہ مضبوط ارادے کو کمزور کرتا چلا جاتا ھے ذہنی صلاحیتوں کا فقدان لاتا ھے ٹیسٹوسٹیرون کو کھا جاتا ھے جب مرد کی اصل حقیقت ھی ماری گئ تو پیچھے خالی گوشت پوست رہ گیا جو کبھی اس حکیم کے دروازے پہ گیا کبھی ساری رات روتے گزار دی تو کبھی پریشانی میں غلطی پہ غلطی کرتے چلے گئے ھم نے سائنس کو اس حد تک مانا ھے جس میں ھمیں فائدہ نظر آئے باقی سب نظروں سے گزار دیا ؛ افسوس ؛ یہ کیا کِیااپنا لائف سٹائل بدلیں تاکہ زندگی بہترین ھو سکے قدرتی طاقت کو جسم میں سٹور کیجئے اور میری باتوں پہ غور کیجئے ‏🎗1_وٹامن ‏D. 3 مردانہ ہارمونز بنانے کی بنیاد ‏🎗2_جسمانی ورزش ویٹ لفٹنگ بہترین ‏🎗3_ٹن پیک فروٹ یا کھانا زہر ‏🎗4_ بیکڑی آئیٹمز نقصان دہ ‏🎗5_گندی چربیاں مثلا پزہ برگڑ شورمہ پاستا جنک فوڈذ ریفائنڈ آئل نقصان دہ ‏🎗6_ اچھی چربی ٹیسٹوسٹیرون ہارمونز کو پیدا کرنے میں مدد کرتی ھے سرسوں کا تیل دیسی گھی زیتون کا تیل گڑی کا تیل ‏🎗7_مچھلی موم پھلی گھر کا مکھن ، پڑوٹین بکڑے کا گوشت قیمہ ،لوبیا ، کوکو پاؤڈر ، خشک میوہ جات ، زیتون ، بھنے کالے چنے ، شہد ، کلونجی ، میتھی دانہ ، خشخاش ، لہسن ، کچا پیاز ، ادرک ، اور استغفر اللہ کی روزانہ ایک تسبیح ‏🎗8_ زنک سپلیمنٹ استعمال کیجئے اسکے ساتھ ساتھ انار کا جوس ۔بلیک بیری ۔خوبانی ۔🎗9_ بہترین نیند جو رات جلدی سونے سے حاصل ھو ٹیسٹوسٹیرون کے لیول کو 70 فیصد برھاتی ھے ‏🎗10_ کاسمیٹکس کی چیزیں مثلا کریم لوشن بیوٹی کریمز ہیئر جل وغیرہ کم سے کم استعمال کیجئے اس میں ایسے کیمیکلز موجود ھوتے ھیں جو جسم میں موجود طاقت پیدا کرنے والے ہارمونز کو کھانا شروع کر دیتے ھیں ‏🎗11_ پولٹری کی اشیاء نقصان دہ قدرت کے ساتھ چلنا سیکھیں قدرتی اشیاء استعمال کیجئے خالص پن میں ھی نکھار ھے مصنوعی چیزیں مصنوعی زندگی نری ‏

No comments:

Post a Comment