Monday, 10 May 2021
🌐 سیکس اور صحت 🌐ہماری صحت ہی ہمیں زندگی جینے کا مزہ دیتی ھے جو بہت خوبصورت بھی ھو سکتا ھے اور عزیت ناک بھی آج جو میں بتانے جا رہی ھوں اس سے کم لوگ ہی واقفیت رکھتے ہیں ہمارا جسم دو طرح کی بیماریوں کا ممبہ ھے ✨جسمانی بیماری ✨روحانی بیماری جسمانی بیماری کا مطلب ھے وہ بیماریاں جو موسمی یا وبائی ھوں یا پھر ھمارے رھن سہن کے غلط انداز ھمیں بیمار کرتے ہیں جیسے غلط وقت پہ اور غیر معیاری خوراک ، موسمی بے احتیاطیاں ، جسم میں کسی چیز کی کمی یا زیادتی ، کمزوری یا موٹاپے کی وجہ سے پیدا ھونے والی بیماریاں ، سونے جاگنے کے غیر مناسب اوقات ،گھر کا اور گھر سے باہر کا ماحول ، نشہ آور چیزوں کا استعمال غیر قدرتی طریقے سے اپنی زندگی کو گزارنا یعنی اپنی من مانی کرنا ، وراثت میں ملنے والی بیماریاں ھماری کوتاہیاں ہمیں جسمانی یا ذہنی بیماری میں مبتلا کرتی ھیں جن کا علاج دوائیوں سے ممکن ھے ۔✨ روحانی بیماریروحانی بیماری وہ بیماری ھے جو نہ نظر آنے والی مخلوق ان میں جنات بھوت پریت ، اور بہت سی ہوائی مخلوق ، جلنے والوں کے ھاتھوں سے کئے اور کروائے گئے گندے اور شیطانی عملیات اس کے ساتھ ساتھ ہماری سوچ اور ہماری ہی بد پرہیزیوں کی وجہ سے ھم پہ مسلط ھونے والی بہت سی روحانی بیماریاں جن میں حسد ، تکبر ، بدلہ کے آگ ، بغض ، منافقت شیطانی لالچی سوچ ،احساس کمتری احساس برتری وغیرہ وغیرہ شامل ھیں جنات اور بھوت پریت اللہ پاک کی غائب نظر نہ آنے والی مخلوق ھے جسے عام انسان نہیں دیکھ پاتے لیکن وہ مخلوق ھمیں مکمل طور پہ دیکھ سکتی ھے اور انکی حقیقت سے کوئی جاہل گوار بھی انکار نہیں کر سکتا جسکا ذکر قرآن پاک میں کئ جگہوں پہ کیا گیا ھے سورت جن اس بات کی واضح نشانی ھے ہزاروں کی تعداد میں مختلف قسم کی مخلوقات دنیا میں موجود ھیں لیکن انسانی آنکھ سے اوجھل زمین پر انسانوں سے زیادہ ان دوسری مخلوقات کی تعداد موجود ھے ان میں اتنی طاقت ھے کہ وہ ھمارے گھروں ھمارے جسموں میں با آسانی گھس سکتے ہیں یہاں تک کہ ھمارے خون میں شامل ھو کر ہماری سوچ پر قابض ھو جاتے ہیں اور جسم کے مختلف حصوں میں اپنا مسکن اپنا ڈیرہ بنا کر رھتے ہیں جسم کے کسی نہ کسی حصے کو خراب کرتے ہیں وہاں موجود خون کی نالیوں کو بند کر دیتے ہیں جسکی وجہ سے ھمیں نہ ختم ھونے والی بیماریاں لاحق ھو جاتی ھے اللہ پاک نے انکی ایک حد مقرر کی ھوئی ھے ورنہ یہ مخلوق انسان کو نگل جائے چھوٹی بیماریوں سے لے کر کینسر تک کی بیماریاں اسی مخلوق کی پیدا کردہ بھی ہیں اور کچھ ھماری اپنی لاپرواہیوں کا نتیجہ ہیں ، دوائیاں کھانے کے باوجود بھی کچھ دن تک مریض کو سکون آتا ھے اسکے بعد یہ بیماریاں دوبارہ سر اٹھا لیتی ھیں اور ھم اپنے گٹنوں کا درد ، ورم ، کمر درد ، معدے کی خرابی ، جگر کی سوزش ، دل کے امراض ، دماغی مسلے ، ڈپریشن پاگل پن، جنسی بیماریاں وغیرہ وغیرہ کے لئے ساری زندگی ڈاکڑوں کی فیسیں بھرتے رھتے ھیں لیکن لاعلاج ھی رھتے ھیں___________________✨___________________✨ روحانی بیماریوں کی چند ایک وجوہات بیان کرتی ھوں 💦1/کسی بھی شخص کا خوشبو لگانا چاہے وہ گھر پر ھے یا گھر سے باہر کی تیاری ھے ایک مسلمان کی سیکیورٹی حفاظت کی بنیاد آیت الکرسی ھے تین بار پڑھ کر ھاتھوں پہ دم کریں اور پورے جسم پہ پھیریں رگڑیں اسکے بعد پورا دن ھمارا جسم ھر شیطانی مخلوق سے اللہ تعالیٰ کی پناہ میں چلا جاتا ھے خوشبو لگاتے ہی اپکے ارد گرد موجود دوسری مخلوق اپکی طرف متوجہ ھو جاتی ھے جس سے بعض دفعہ بازوؤں پنڈلیوں کندھوں میں درد محسوس ھوتا ھے بھاری لگتے ہیں 💦2/ غسل خانہ گھروں میں ایک واحد جگہ ھے جو شیطانی مخلوق کی سب سے زیادہ محبوب جگہ ھے کیونکہ صرف غسل خانے ہی شیطانی مخلوقات کے گھر ہیں بغیر دعا پڑھے غسل کرنا یا پاخانے کیلئے جانا خود اپنے پاؤں پہ کلہاڑی مارنے کے برابر ھے آپ محسوس کریں گے غسل خانے میں بند ھوتے ھی ھمارا نفس آزادی اور سکون محسوس کرتا ھے کیونکہ اندر گھستے ساتھ ھی پلید ناپاک اور شیطانی چیزیں ھمارے ننگے جسم کو مزہ دینا لینا چھیڑ چھاڑ کرنا شروع کر دیتی ھیں اور وہیں سے چاھے وہ بچہ ھے مرد ھے یا عورت انہیں شہوت پہ اکساتی ھیں غور کیجئے غسل خانے میں بعض بچے لڑکیاں لڑکے بہت ٹائم لگاتے ھیں وہاں شیطانی مخلوق انکے جزبات کو ابھارتی ھیں انکو اپنے ساتھ مست رکھتی ھیں شرم گاہوں سے کھیلنے پہ اکساتی ہیں گندے کاموں پہ لگاتی ھے ۔اس لئے انتہائی ضروری اور اھم ھے ھر مسلمان غسل خانے میں جانے سے پہلے اور نکلنے کے بعد پڑھی جانے والی دعائیں یاد کریں پیپر پہ لکھ کر باتھ روم کے باہر لگا دیں اور سختی کریں چھوٹوں بڑوں پہ دعا لازمی باہر پڑھ کر باتھ روم میں داخل ھوں .اپ اور اپکی فیملی صرف اتنے معمولی عمل سے 70 گنا روحانی بیماریوں سے محفوظ رھے گی .. 💦3/ مغرب کے وقت سے 15 منٹ پہلے گھر کی تمام روشنیاں روشن کرنا بے حد ضروری ھیں جو ھم لوگ نہیں کرتے اس وقت غائب مخلوق جھنڈ کے جھنڈ کھلے آسمان کے نیچے سے گزر رھی ھوتی ھیں جیسے شام ھونے سے پہلے تمام پرندے اپنے گھروں کی طرف جاتے ھیں بلکل اسی طرح جب وہ کسی جگہ کو ویران اجار اندھیرے میں پاتے ھیں اسی سمت ھو لیتے ہیں 💦4/ جب عورت ذات مرد کے لیئے کھچاؤ کشش کا زریعہ ھے تو کیا دوسری گندی مخلوق اس سے دور رہ سکتی ھے؟ ۔۔۔۔ جی نہیں .۔۔۔۔.آج کا لبرل مرد اور عورت جن کے سامنے زندگی ایک فیشن اور دیکھاوے کا نام ھے ایسے مردوں اور عورتوں کے دماغ درست کرنے کی ضرورت ھے جن کے گھر کی عورتیں لڑکیاں بے نتھے بیل کی مانند ھیں جو دل کِیا جس وقت دل کیا جیسا دل کیا کر لیا چاھے وہ مناسب ھے یا نہیں کوئی پرواہ کوئی تمیز نہیں لباس بے حودہ ھے کوئی بات نہیں ، سر پہ دوپٹہ ھے نہیں ھے بلکہ آج کل تو دوپٹے کو الماری میں سنبھال کر رکھنا فیشن بن چکا ھے گھر سے نکلتے وقت خوشبو کا استعمال مغرب کے وقت کھلے بال ، کھلے آسمان کے نیچے بیٹھنا مغرب کے وقت بازاروں شوپنگ مالز میں ننگے سر گھومنا یہ لائف اسٹائل آج بے پناہ روحانی بیماریوں کی بنیاد بن چکا ھے وجہ گھر کا سربراہ جسکی ذمہ داری ھمارے دین نے لگائی ھے باپ بھائی بیٹا شوہر اپنے گھر کی عورتوں کو دین کے مطابق چلنے پر سختی کریں انہیں بے حیائی سے روکیں اگر گھر کا مرد ہی بے حیائی کو بےحیائی نہیں سمجھتا غلط کو غلط کہنے کے قابل نہیں تو عورت کو برا کیوں اور کس لئے کہا جائے مرد کو اللہ پاک نے عورت سے طاقت ور بنایا ہے اور حاکم بنایا ھے تاکہ وہ گھر کی عورتوں سے اپنی بات منوائے ۔۔مغرب کے اوقات میں بچیوں چھوٹے بچوں لڑکیوں کو بال کھولنے اور کھلے آسمان کے نیچے آنے سے منع کیا جاتا تھا اج 70 فیصدخواتین کھلے بالوں کے ساتھ بازاروں پارکوں گھر کی چھتوں پہ مغرب کے وقت پائی جاتی ھیں جو ان شیطانی مخلوق کے لئے خود کو بطور چارہ پیش کرتی ھیں اور کسی نہ کسی روحانی مسلہ میں گرفتار نظر آتیں ھیں 💦5/ کوئی بھی کھانے اور پینے والی اشیاء کو بغیر بسم اللہ پڑھے کھایا یا پیا جائے تو ھمارے ارد گرد موجود جنات اور بھوت پریت شیطانی مخلوق جن کی تعداد زمین پر انسانوں سے زیادہ ھے ہماری ہی خوراک میں سے اپنی خوراک بھی نکالتے ھیں اور اس خوراک کو کھاتے دوران ھی انسان کیلئے مضر صحت بنا دیتے ہیں جو جسمانی بیماریوں کا موجب بنتی ھے ھماری صحت نہیں بننے دیتی بلکہ بیماریوں میں اصافہ کرتی ھے صرف اور صرف ”بسم اللہ الرحمن الرحیم ” پڑھنا ھماری خوراک کو محفوظ بنا دیتا ھے اس عمل سے صحت بھی برقرار رکھتی ھے ۔________________________🔹________________________🔹زندگی میں بہت دکھ ہیں مگر ھمارے فیصلے ھمارے طور طریقے ان تکلیفوں کو سکھ میں بدل سکتے ہیں اپنی زندگی کو اپنے رب کے بتائے گئے اصولوں کے مطابق گزاریں گے تو ھم بیماریوں تکلیفوں پریشانیوں سے بچے رہیں گے ھماری مصنوعی زندگی نے ھی ھمیں بے سکون اور بے بنیاد مسلوں میں گھیر رکھا ھے خود کو اپنے بچوں کو ایک مناسب فیشن کے ساتھ ساتھ اپنی ذات اپنی خوراک کو سیکیور محفوظ بنانے کا طریقہ بھی سمجھائیں اس سے پہلے کہ نہ ختم ھونے والی تکلیف اور روحانی بیماریوں میں مبتلا ھو جائیں ۔💦6/ آخر میں جب یہ شیطانی مخلوق کسی بچے بچی مرد عورت یا بزرگ کو اپنے قبضے میں لیتی ھے یعنی انسان جب روحانی طور پر بیمار ھوتا ھے تو انسان دوسرے انسانوں سے دور ھو جاتا ھے کیونکہ وہ جسم اسکا مسکن بن چکا ھوتا ھے اس انسان کو اپنے ارد گرد کے لوگوں سے اکتاہٹ چِڑھ تکلیف اور نفرت کی سی کیفیت ملنا شروع ھو جاتی ھے اکیلا رھنا زیادہ اچھا لگتا ھے معمول کے کام کاج میں نہ اہمیت رھتی ھے نہ پوری طرح سے ہو پاتے ھیں یہ شیطانی مخلوق انسانی جسم سے سیکس کرتی ھے انسان کی سوچ کو غلیظ کمزور اور ہر وقت سیکس میں مشغول رکھتی ھے ننگے کاموں کی طرف راغب کرتی ھے حلال رشتوں کے ساتھ سیکس ، شادی شدہ اپنے شریک حیات سے دور بھاگتا ھے اسکے لئے غصہ اور نفرت محسوس کرتا ھے جبکہ کسی غیر کے لئے بے حد شہوت محسوس ھوتی ھے زنا بد کرداری ھم جنس پرستی چھوٹی عمر میں جنسی بیماریاں ھونا یا مرد کی خاص جگہ چھوٹی رہ جانا کیونکہ بچپن میں ماں باپ بچوں کو پاکی ناپاکی کے متعلق کوئی آگاہی نہیں دیتے بچے بچیاں ھاتھ کا زنا کرتے ہیں شرم گاہوں کو جب موقع ملے رگڑتے ہیں لذت لیتے ہیں ناپاک رھتے ہیں چھوٹی عمروں میں ھی روحانی بیماریوں میں مبتلا ھو جاتے ہیں ناپاکی میں شیطانی مخلوق مرد عورت کی شرم گاہوں سے کھیلتی ھیں اسے خراب کرتی ھے اس میں بیماری اور نقص پیدا کرتی ھیں اس میں ہر وقت شہوت کی سی کیفیت برقرار رکھتی ہیں مباشرت کے بعد بھی دل دماغ کو سکون نہیں ملتا الجھن بے قراری باقی رھتی ھے ۔روحانی بیمار انسان کا ذہن ہر وقت شہوت سے بھرا رھتا ھے اسکی سیکس کی ضرورت بڑھ جاتی ھے اور ہر وقت رھتی ھے انسان سمجھ نہیں پا رہا ھوتا اسکے ساتھ ھو کیا رھا ھے اتنی ضرورت بڑھ جانے کے بعد جب کسی انسان کی جنسی خواہش پوری نہ ھو تو وہ ذہنی بیماری اور ڈپریشن کی ایک خوفناک بدترین شکل اختیار کر لیتی ھے آج کل یہی نظر آ رھا ھے گرل فرینڈز بوائے فرینڈز کلچر ننگے گندے کام اور ایسے حیوانی جنسی جرائم جن کا شکار کوئی بھی بھتیجا بھانجا بہن بھائی گلی محلے کے چھوٹے معصوم بچے جن میں مدرسے جانے والے بچے بھی شامل ہیں ھمارے ذہنی خرافات جو شیطانی درندوں کو ھماری روح تک پہنچاتے ہیں جب ھماری روح بیمار ھوتی ھے تو انسان کا جسم فورا کسی نہ کسی گندی بیماری کا شکار پایا جاتا ھے جس میں تمام ذہنی اور جنسی بیماریاں سر فہرست ہیں آ ج یہ بیماری مردوں عورتوں دونوں میں یکساں نظر آ رھی ہیں بنیادی وجہ تک بہت کم نظر ڈالی جاتی ھے کیونکہ ھم ان چیزوں کو نہ ہی سمجھ پاتے ھیں نہ جان پاتے ھیں ۔ یہ غیبی مخلوق کے غیبی عملیات ہیں جو اپنا راز بھی غائب ھی رکھنا پسند کرتے ھیں ۔۔💦7/ غسل صحیح طریقے سے نہ کرنا آپکے جسم کو کبھی پاک نہیں کرتا چاھے آپ 10 بار ھی کیوں نہ نہائیں یا غسل فرمائیں ناک کی آخری حد تک پانی پہنچانا بہت سے لوگوں کے لئے مشکل کا کام بن جاتا ھے جب تک ناک کی آخری حد تک پانی پہنچ کر مرچیں محسوس نہ ھوں تب تک وضو اور جسم پاک نہیں ھوتا آج ماں باپ نئے موبائل اور عیش وعشرت کی زندگی تو بچوں کی خدمت میں حاضر کرتے ہیں مگر بچوں کو یہ نہیں سیکھایا جاتا کس طرح غسل کیا جائے پیشاب کرنے کے دوران پیشاب کی چھینٹوں سے پاؤں اور کپڑوں کو کس طرح بچایا جائے فلش استعمال کرنے والے لوگوں کے پاؤں پر اندرونی سائڈ اتنی چھینٹیں پرتی ھیں جن پہ بیشتر لوگ غور نہیں کرتے جسم اور کپڑے پلید ھوتے ھے بچوں کو ماں باپ یہ نہیں سیکھاتے کہ پیشاب کرتے وقت شلوار کو ٹخنوں سے اونچا رکھیں سمیٹ کر بیٹھیں تاکہ شلوار پینٹ وغیرہ پہ چھینٹیں نہ پریں اور اگر پر بھی جائیں تو فورا اس جگہ کو دھو لیا جائے ۔ پاؤں پہ پیشاب کا ایک قطرہ لگنے اور اسکو اسی طرح لگا چھوڑ دینے کی سب سے چھوٹی سزا جو اللہ پاک نے رکھی ھے اس انسان کو آگ کے جوتے پہنائیں جائیں ۔ اس لاپرواہی سے جسم کپڑے دونوں ناپاک اور ناپاک انسان شیطان نہیں بنے گا تو اور کیا کرے گا اگر کوئی کہتا ھے کہ چھینٹیں نہیں پرتیں تو اسے چاھیئے پیشاب کرنے سے پہلے پیروں کی اندر والی سائیڈ پر سفید کاغذ چپکائے پیشاب کرے اسکے بعد اس سفید کاغذ پہ غور کرے چھینٹیں صاف نظر آئیں گیں ۔ایک قطرہ پیشاب کا ایک من دودھ کو ناپاک کر دیتا ھے انسان خود کو کیسے پاک سمجھ سکتا ھے ۔ 💦8/ لڑکیوں کے مخصوص دن گزر جانے کے بعد انکو کس طرح پاک ھونا ھے ان کو صحیح سے نہیں سیکھایا سمجھایا جاتا آج لڑکے لڑکیاں چھوٹی عمر میں نیٹ کی بدولت بہت سی ننگی فلمیں دیکھ کر محزوز ھوتے ھیں اور مختلف طریقوں سے خود کو سکون اور مزہ پہنچاتے ھیں لیکن اس کے بعد اپنے پلید ناپاک جسم کو کیسے پاک کرنا ھے کیسے غسل کرنا ھے اس بات سے نا واقف ھوتے ھیں اور ھر وقت اپنے گندے پلید جسم کی وجہ سے پلید اور شیطانی مخلوق کے لئے لذت اور مسرت کی چلتی پھرتی دکان بنے نظر اتے ھیں روحانی بیماری اسی حالت میں جسم میں داخل ھوتی ھے 💦9/ اپنی اور اپنے بچوں کی زندگی کو پر سکون طریقے سے گزارنا سیکھیں اللہ ہمیں کن چھوٹی چھوٹی باتوں سے روکتا ھے اور کیوں روکتا ھے ہر بات کے پیچھے ایک مصلحت چھپی ھے یہ اللہ پاک کی فرمانبرداری کے ساتھ ساتھ اس میں سب سے پہلے انسان کی ذاتی خوشیاں چھپی ہیں منع ان حرکتوں اور عادتوں سے کیا گیا ھے جو انسان کی زندگی کو بدحال بنا دیتی ھیں اور بنا بھی چکی ہیں اندازہ اپنی اور ارد گرد کے لوگوں کی حالت دیکھ کر لگایا جا سکتا ھے ایسا فیشن جو بے حیائی پیدا کرے گھر والوں کی عریاں سجاوٹ فیملی کو ماڈرن اور منفرد نہیں بناتیں بلکہ درحقیقت اجاڑ کے رکھ دیتی ھیں قدرت نے زندگی گزارنے کے جو جو بنیادی اصول ہمیں سمجھائے ہیں سارے نہ سہی لیکن کوشش کریں زیادہ سے زیادہ ان پہ عمل پیرا ھوں تو ان میں ھماری ھمارے بچوں کی حفاظت اور صحت چھپی ھے اگر آپ غور کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں تو غور کیجئے ورنہ زندگی تو کھوتے گھوڑوں خچروں کی طرح بھی گزاری جا سکتی ھے اور یقین مانیں لوگ گزار بھی رھے ہیں ۔۔۔۔۔شکریہ آخر تک پڑھنے کیلئے اسکا موضوع میں نے اسی بنا پہ سیکس چنا تاکہ آخر تک پڑھا جا سکے ....
Labels:
صحت
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment