Saturday, 29 May 2021
🧭جنسی ٹائمنگ کے اصول 🧭آج ایک بات سمجھ لیجئے کہ سیکس ٹائمنگ کا علاج نہیں کروایا جاتا اسکی وجہ یا تو ذہنی مسائل ھوتے ہیں یا پھر مرد کی جلد بازی میں کی گئ مشت زنی جس میں وہ چاہتا ھے میں جلد از جلد فارغ ھو جاوں باتھ روم میں بیڈ پہ کوئی دیکھ نہ لے یا پھر جلدی ایزی ھو جاوں اس جلد بازی کے چکر میں دماغ ایک پیٹرن ایک ٹائمنگ پہ سیٹ ھو جاتا ھے اسکے بعد جب مرد بیوی کے ساتھ جماع کرتا ھے تب بھی اسکے ذہن میں موجود وہی سیٹ ٹائمنگ اسکو منی نکال دینے پہ فورس کرتی ھے کیونکہ جن مردوں کی سوچ کمزور ھوتی ھے سالوں سے قائم شدہ فٹافٹ کی فکس ٹائمنگ کو تورنا انکے لئے ممکن نہیں ھوتا اس لئے ٹائم اشو شادی شدہ لائف میں گھومتا رہتا ھے اسی لئے کہتی ھوں ماسٹر بیشن شادی شدہ زندگی کو دیمک بن کے کھا جاتی ھے ۔ ٹائمنگ کی گولیاں مرد و عورت کی نسوں کو سکڑا دیتی ہیں اور پیچھے سے خون کی مشین کو تیز کر دیتی ہیں خون کی مشین تیز اور خون کی نسیں سخت اور سکڑنا شروع ھو جاتی ہیں اور مرد کو بلڈ پریشر تیز ھونے کی وجہ سے خوب مزہ آتا ھے اور کچھ ٹائم بھی اوپر لگ جاتا ھے ٹائمنگ کی دوائیوں سے دل کی بیماریاں لگ جاتی ہیں کچھ عرصہ واقع ٹائم کچھ حد تک بڑھ جاتا ھے مگر یہ مصنوعی طریقہ ھے اس 5 منٹ کی ٹائمنگ اور لذت سے کہیں زیادہ مہنگی صحت ھے جس سے مرد ہاتھ دھو بیٹھتا ھے ۔ ورزش کیجئے سب سے اہم کردار ورزش ادا کرتی ھے اس سے خون صاف ھوتا ھے دماغ تک خون پہنچتا ھے خون کی نالیوں میں رکاوٹ ختم ھوتی ھے دوسرا اہم کردار آپکا وقت پہ ناشتہ اور معیاری ناشتہ اور دوپہر کا کھانا کرتا ھے ۔ وقت پہ کھایا گیا کھانا جسم کو صحت دے گا جسم صحت مند تو سیکس کیلئے بھی طاقت کی ضرورت ھوتی ھے ۔۔ ناشتہ 11 بجے نہیں بلکہ صبح 9 بجے تک ھو جانا چاھئیے ناشتے میں چائے پینے والے لوگ کبھی جنسی معاملات کو اپنی مرضی ھونی تک انجوائے نہیں کر سکتے چائے ایسا زہر پیدا کر دیتی ھے جس سے لوگ ناآشنا ہیں ناشتے میں دہی دودھ کجھور ہر صورت باقی چیزوں کے ساتھ شامل کیجئے اکثر لوگ رات کا کھانا رات کے 11 بجے کھا رھے ھوتے ہیں ایسے بے عقل لوگوں کو کون سمجھائے اس وقت کھایا گیا کھانا طاقت نہیں بلکہ جسم میں موجود طاقت کے لئے بھی زہر کا کام کرتا ھے رات عشاء سے پہلے کھانا کھا لیا جائے اسکے بعد کھانے کا مطلب ھے ہزاروں جنسی اور جسمانی بیماریوں کو دعوت دینا ۔۔ہر کھانے کے ساتھ سلاد ضرور ھونی چاھئیے دوپہر کو کچی پیاز ہر صورت کھانے میں کھائیں جنسی مسائل کا بہترین حل کچی سرخ پیاز میں قدرت نے رکھا ھے ۔۔ٹائمنگ جسم کی طاقت کی بناہ اور سوچ کی مضبوطی پہ منصر ھوتی ھے اسکا علاج نہیں کروایا جاتا بلکہ وجہ پہ غور و فکر کرنی ھوتی ھے وجہ ختم تو ٹائمنگ خود با خود واپس آ جاتی ھے ۔۔غور کیجئے جو غور نہیں کر سکتے انکو بے وقوف بنانے والے ہزاروں مل جاتے ہیں ۔✍️تھراپسٹ ثانیہ شاہ
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment