Tuesday, 11 May 2021
( آج کل کے حالت کے مدنظر ایک پیغام سارے قوموں کیلئے)لیکن پڑھنا آخر تک لازمی ہیں پلیز ۔جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہیں کہ آج کل پورے پاکستان میں ) ایک روشن نام آرہاہیں جسکا زبان پر لانا بھی اچھا نہیں لگتا لیکن حالات کی وجہ سے مجبور ہیں جس کا نام ہے ( #جنس_پرستی ) ( #بچہ_بازی ) یا اپنے پشتو زبان میں ( #ھلک_باز ) کہا جاتا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ ایک خوبصورت نوجوان لڑکا دوسرے لڑکے کے ساتھ وہ کام کرتا ہے جو عام طور پر لڑکیوں کے ساتھ کیا جاتا ہیں بہت سارے لوگ اس کام غلط سمجھتے بھی نہیں بلکہ یہ سوچ کر چلتے ہیں کہ یہ کام آج کل عام ہوگیا ہے اصل میں یہ کام زمانہ قدیم ( حضرت لوط علیہ سلام ) کے زمانے میں مشہور ہوگیا تھا جس پر اللہ تعالی نے پتھر کی بارش کی اور اس قوم کو نست ونبود کیا جس کی قرآن کریم میں ذکر کیا گیا ہے لیکن آج کل کے دور میں جس طرح ہمارے معاشرے میں یہ کام پھیل رہا ہیں انتہائ افسوس کی بات ہے اس کی خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں 1۔ آج کل کے معاشرے میں جس کے ساتھ خوبصورت لڑکا مرد ہوتا ہے ان کو لوگ قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور ان کی پہچان بڑجاتی ہیں لوگ ان کی قدر کرتے ہیں اور ہر عام وخاص محفل میں ان کو مدعو کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے ان کا اور ساتھ ہی خوبصورت لڑکے کا خوصلہ آفزائ ہو جاتا ہے ۔2۔ یہ خوبصورت لڑکا اپنے وقت کا بےتاج بادشاہ بن جاتا ہے جس کی ہر مانگ پورا ہوتا ہیں اور ساتھ ہی ایک الگ قسم کا بدمعاش بن جاتا ہے ہر وقت ان کے ساتھ ( کلاشنکوف ) یا پستول موجود ہوتا ہے جب پوچھا جائے کہ یہ کیوں اپنے ساتھ رکھتا ہے تو بولتا ہے کہ یہ اپنی عزت کی وجہ سے اپنے ساتھ رکھتا ہوں لیکن بدقسمتی سے جب ان بدمعاش کے ساتھ کوئ زنہ کرتا ہے تو پستول سائڈ پر رکھ کر ارام سے لیٹھتا ہے اور لوگ ان کو لڑکی کی طرح استعمال کرکے چھوڑ دیتا ہے تو اس وقت وہ اپنے عزت بچھانے کیلئے کچھ بھی نہیں کرسکتا ہے 3۔ خوبصورت لڑکے کی ماں باپ بھی انتہائ خوشی مخسوس کرتے ہیں کہ دیکھوں میرے بچے کی کتنی مانگ ہیں لوگ اس کی کتنی قدر کرتے ہیں اور ساتھ ہی مالی مدد بھی ہوتا ہے لیکن وہ بیچارے اپنے بیٹھے سے یہ بات نہیں پوچھتے کہ آپ کے ساتھ یہ لوگ کیا کرتے ہیں ماں باپ کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ میرے بیٹھے کے ساتھ بند کمرے زنہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے ان کو مالی مدد میلتا ہے ۔4۔ جب اس لڑکے کا خوبصورتی ختم ہوجاتا ہے تو اس کا عاشق ان کو بہانہ بنا کر چھوڑ دیتا ہے اور ان کو وہ سہولیات فراہم نہیں ہوتے جو پہلے ان کو ہوتے تھے تب یہ جاکر اپنے لئے روم بک کردیتا ہے اور زنہ کار لوگ اس کو چھودتے ہیں مطلب ان کے ساتھ زنہ کرکے کچھ پیسے دیتے ہیں اور وہ ایک عام لڑکا ہونے کے باوجود ( ٹرانزجنڈر ) یا (ہیجڑہ) بن جاتا ہے اور ساری عمر یہ کام کرنے کی خواہش رکھتا ہے ختہ کہ سفید دھاڑی کیوں نہ ہوں ۔نوٹ : اگر اس بات کو ہم نے سیریس نہیں لیا تو قسم خدا کے ہمارے آنے والے نسل انتہائ تباہ برباد ہونگے جس کے ذمہ دار ہم ہونگے اس لئے اس اہم مسئلے کے حل کیلئے ہمارے ( علماء کرام حضرات )( تبلیغی جماعت )( سیاسی لوگ ) اور قوم کے معزز مشران کو اس بات توجہ دینا ہوگا ورنہ بہت جلد ہمارے قوم کے ساتھ بھی قوم لوط جیسا سلوک ہو جائگاہ اس پوسٹ کو شیر کرے تاکہ اس غلیز کام سے نوجوان نسل کو دور کریں ۔۔
Labels:
تحریر
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment