اٹلی کی مشہور گلوکارہ (جولیا مارکین) نے 1955 میں شہر کے ایک چوراہے پر کھڑی ہو کر اپنے سینے سے بریزر نکال کر لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے بولی کتنے کے لو گے__؟لوگون نے 8 ڈالر سے لیکر 3 ہزار ڈالر تک بولی دے دی__!آخر میں وہ ہنس کر بولی آپ لوگ کتنے بیوقوف ہو جو اپنی جنسی خواہش کلیئے معمولی کپڑے پر اتنے پیسے خرچ کرتے ہیں مگر ایک غریب کا پیٹ تم لوگوں سے نہیں بھر سکتا مجھے آپ لوگوں کی انسانیت پہ سخت شرمندگی اور افسوس ہے.😭😭😭😭آج یہی حال ہے ہماری قوم کا۔ آپ کیا کہے گے اس کے بارے میں ۔
No comments:
Post a Comment