Sunday, 13 June 2021

⁦♦️⁩ہاتھ کے زنا سے نجات پائیں ♦️♦️Get rid off Masturbation⁦♦️⁩اگر آپ اپنی ذندگی سے مصيبت ، پريشانی ، پورن کی نحوست ، بے چینی ، کسی بھی قسم کی بری عادات ، بدکاری ، زنا اور روحانی بیماریوں سے خود کو نکالنا چاہتے ہیں تو سورہ الرحمن کی باقاعدہ 7 دن کی مسلسل تھیراپی اختیار کیجئے آج غیر مسلم ڈاکڑز سورہ الرحمن کی مدد سے تھیراپی یعنی مکمل علاج کر رھے ہیں یہ انکی تحقیق ھے کہ اس میں اس قدر اثر ھے کہ ناممکن کو بھی ممکن بنایا جا رھا ھے اور ھم مسلمان ابھی تک اس بات سے نا آشنا ہیں جبکہ ھم بطورِ مسلمان یہ بات جانتے ہیں قرآن شفا ھے مگر افسوس ۔۔ سورہ الرحمن کو دن ميں تين بار روزانہ سننا ھے بغير ترجمے کے ۔۔ قاری عبدالباسط صاحب کی آواز ميں کيونکہ ان کے تلفظ کی ادائیگی اتنی عمدہ اور خوبصورت ھے کہ دل میں اترتی ھے ۔۔⁦♦️⁩کيسے سننا ہے اور کیا طریقہ ھے یہ غور طلب ھے⁦♦️⁩آدھا گلاس پانی پاس رکھ ليں یا ہاتھ میں پکڑ ليں ہاتھ میں پکڑنا زیادہ مفید ھے گلاس شیشے کا ھونا ضروری ھے سائنس کہتی ھے شیشے پر وائبریشن کا اثر بہت جلد ھوتا ھے ہاتھ سے گزرتی ھوئی وائبریشن شیشے سے ہی پانی میں شامل ھوتی ھے ۔۔گلاس ھاتھ میں پکڑیں اور آنکھیں بند کر ليں تھیراپی لینے کیلئے ہیڈ فون کا استعمال کیجئے ۔۔ سب کو دل میں معاف کیجئے جن لوگوں نے آپ کو تکلیف دی سب کو اللہ کی خاطر معاف کیجئے ۔۔۔بند آنکھوں کے ساتھ اللہ کا نام اپنے سامنے دیکھیں بند نظریں اللہ کے نام پر ساکن ھو جائیں ۔۔ تلاوت سننا شروع کریں پوری توجہ اور خود پر طاری کر کے تلاوت کو سنیں بند نظریں اللہ کے نام پر جمائے ھوئے سنتے جائیں ۔۔⁦♦️⁩تلاوت ختم ہونے پر آنکھیں کھول ليں۔۔⁦♦️⁩بغیر کچھ کہے ، کئیے ، بولے دوبارہ آنکھیں بند کریں ، بند نظروں کو دل کی طرف لے جائیں اللہ کا نام اپنے دل پہ لکھا دیکھیں اور بہت پیار سے اللہ اللہ اللہ 3 بار پکاریں ۔۔زبان اور ہونٹ بلکل بند ھونے چاھئیں اپنی جو بھی دعا ھے جیسے مشت زنی ، زنا ، بدکاری اُس سے چھٹکارہ پانے کی دعا کیجئے ،، سچے دل کے ساتھ ، دعا کے بعد بند آنکھوں کے ساتھ ہی آدھا گلاس پانی جو آپکے ھاتھ میں مسلسل موجود تھا تین گھونٹ میں ختم کیجئے جب پانی ختم ھو جائے آنکھیں کھول ليں ۔۔⁦♦️⁩ یہ عمل دن ميں تين بار صبح ، دوپہر ، شام کرنا ہے۔ ہر بار تلاوت سنیں اور باقی یہی عمل دہرائیں ⁦♦️⁩لگاتار سات دن اس تھیراپی کو اسی طریقے سے کرنا ضروری ھے اس دوران اگر آپ کوئی اور وظیفہ یا تسبیح کر رہے ہيں تو اسے ترک کر ديجئے سات دن صرف يہی تھیراپی کرنی مقصود ھے اسکے ساتھ کچھ بھی پڑھنے پڑھانے والی تسبیحات کو جاری نہ رکھا جائے یاد رکھئیے گا ۔۔⁦♦️⁩اگر ايک دن بھی ناغہ ہو جائے تو یہ تھیراپی دوبارہ پہلے دن سے شروع کی جائے گی اس تھیراپی کو صرف سات دن تک کرنا ھے نہ ایک دن زیادہ نہ کم ۔۔ انشااللہ شفاہ ہو گی۔۔شفاہ منجانب اللہ ہے۔۔⁦♦️⁩الحمدللّٰہ جس کسی نے بھی اس تھیراپی کو استعمال کیا ھے حیران کن نتائج ظاہر ھوئے ہیں اسکا اندازہ آپ سب کو 7 دن کے بعد ھو گا انشاءاللہ ۔۔۔دعاوں میں یاد رکھئیے گا ۔۔ اور اس تھیراپی کو اپنے دوست احباب کو بھی شیئر کیجئے ۔۔ گناہ کو ختم کرنے میں شمولیت اختیار کیجئے شائد اسی عمل سے رب کے دربار میں آپ کی بخشش ھو جائے ۔۔ آمین ‏https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=330211481295597&id=100029202420396اس لنک میں دوسری تھیراپی بھی چیک کر سکتے ہیں لیکن سورہ رحمن سب پہ بھاری ھے ‏

No comments:

Post a Comment