Saturday, 19 June 2021

🧨جنسی بیماریوں کا مکمل علاج مرد و خواتین ‏🧨♟1_دیسی لہسن ۔۔۔۔۔ 10 جوے (cloves)♟2_خالص ہلدی ۔۔۔۔۔۔۔آدھی چائے کا چمچ ♟3_گڑ گہرے رنگ کا ۔۔۔۔۔ جتنا میٹھا کرنا چاھیں♟4_دودھ ۔۔۔۔۔۔۔۔ 2 ‏kg♟استعمال ♟دودہ خالص ھو ڈبے یا سوکھا دودھ بے کار رھے گا ..لہسن چھیل کر شامل کریں خالص ہلدی پسی ھوئی یا پھر ثابت ہلدی کے پیس کو دھو کر کسی مشین میں یا گرائنڈر سے یا پھر جیسے بھی آپ اسے پیس سکیں پاؤڈر فورم میں نہ سہی لیکن کچلی ھوئی ھونی چاھئیے .. اسکے ساتھ چینی یا شکر استعمال نہیں کرنا ..جب تیار ھو جائے آخر میں گڑ شامل کریں پینے سے پہلے شوگر کے مریض گڑ کی مقدار بہت کم کر سکتے ھیں .. ان سب چیزوں کو ہلکی آنچ پہ پکانا ھے دودھ 1 کلو رہ جائے تو لہسن اس میں چمچ سے کچل لیجئے اگر پیس کے ڈالنا چاھیں تو وہ بھی کر سکتے ھیں چاہیں تو چھان لیجئے چاھے تو اسی طرح پی لیجئے یہ دودھ ایک کپ نہار منہ پینا ھے اور ایک کپ سونے سے پہلے دو دن کا میٹیریل اکٹھا بھی بنا کے رکھ سکتے ھیں ۔۔۔ قوت باہ کو بھی بڑھاتا ھے جب قوت باہ بڑھے گی تو شہوت کا مسلہ حل ھو جائے گا ‏pre-mature ejaculation ‎بھی بہت حد تک کم ھو گی انشاءاللہ ۔۔۔ جتنے بھی جنسی مسلے ھیں جن میں عورت کی شہوت اور مینس کے مسائل بھی شامل ہیں آہستہ آہستہ حل ھوتے جائیں گے ۔ مرد کی منی کو گاڑھا کرے گا قطرے آنا بند کرے گا معدے کو طاقت دے گا عضو کے مسائل ختم کرے گا یاد داشت تیز ھو گی انشاءاللہ ۔۔۔۔۔روزانہ پینا ھے 15دن کے اندر رزلٹس ملیں گے ۔۔۔اور یہ وقتی طاقت نہیں ھے بلکہ مستقل علاج ھے اسکو اپنی روٹین میں شامل رکھیں گے تو جنسی مسلہ پیدا ھی نہیں ھوں گے ۔۔۔سب سے اہم بات جو عورتیں اندر سے کمزور ھیں پٹھوں کا مسلہ ھے وہ بھی اسکو سیکس کے حوالے سے اور معدے جگر دماغ کے تندرستی ڈپریشن کیلئے روزانہ استعمال کریں ..مرد اپنی طاقت کا ضیاع پہلے ھی کر چکے ھیں اس دودھ کے ساتھ غلط حرکتوں سے اجتناب ضروری ھے ورنہ طاقت ساتھ ساتھ نکلتی جائے گی بیماری کبھی ختم نہیں ھو گی ۔جگہ جگہ مشورے لینے سے بہتر ھے کسی ایک جگہ رھئیے اور اسکو ‏follow ‎کیجئیے ..تھیراپسٹ ثانیہ شاہ

No comments:

Post a Comment