Sunday, 13 June 2021

🚸 ‎#عزت ‏🚸اپنے گھر کی خواتین کی ساخت کو چھپانے کیلئے گھر کے معزز مرد دوپٹہ چادر کا سختی سے احتمام کرواتے تھے آج چھاتیوں کو چھپانا معیوب سمجھا جاتا ھے۔ کیوں؟ کیا معزز مرد آج کے دور میں نہیں رھے یا پھر دوپٹہ صرف کھڑوس لوگوں کی پسند رہ گیا ھے آج معاشرہ عورت کی مرضی کا غلام ھے پہلے سننے کو ملتا تھا معاشرہ مرد کا ھے آج وہ مرد کس گرد میں گم ھو گیا ۔۔۔۔؟فیشن کے نام پہ اپنے گھر کی عزتوں کو غیر مردوں کی نظروں کی زینت مت بنائیے اپنے اپنے گھروں میں انقلاب لائیے عورت کی چھاتی چھپانے کیلئے ھوتی ھے ماں بہن بیٹی بیوی آپکی ھے ہر دیکھنے والے کی نہیں جب آپ کسی پہ نظر ڈالتے ہیں تو کیا دیکھتے ہیں وہی سب آپکے گھر کی عزتوں پہ نظر ڈالنے والا دیکھتا ھے اور دیکھتے دیکھتے اندر کس کس جگہ تک پہنچ جاتا ھے یہ سلیبس ایک مرد ہی سمجھ سکتا ھے ۔کیونکہ آپ بھی ایک مرد ہیں ۔جن مردوں کے گھروں میں عزتوں کی رکھوالی پہ شیر کی نظر ڈالی جاتی ھے انکو میرے سلام پہنچے ۔۔۔اور جو آزاد سوچ کا ٹھیلا مرد گھر کی خواتین کو باہر آنے جانے کی تمیز نہ سکھا سکے ایسا مرد🤹 ‎۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😂😂🤭 ‎چلیں چھوڑیں اب سمجھدار کیلئے اشارہ ہی کافی ھے ۔

No comments:

Post a Comment