Saturday, 26 June 2021
*پارہ نمبر 1* *http://bit.ly/2qp!LHGY* *پارہ نمبر2* *http://bit.ly/2qnS2Ha**پارہ نمبر3* *http://bit.ly/2sbSqoq**پارہ نمبر4 http://bit.ly/2r6TOeq**پارہ نمبر5 http://bit.ly/2qzzsYk**پارہ نمبر6 http://bit.ly/2qI4EE2**پارہ نمبر7 http://bit.ly/2rW88HS**پارہ نمبر8 http://bit.ly/2qK0aO4**پارہ نمبر9 http://bit.ly/2rBqzB0**پارہ نمبر10 http://bit.ly/2s3dkdd**پارہ نمبر11 http://bit.ly/2so5po5**پارہ نمبر12 http://bit.ly/2rzgVP9**پارہ نمبر13 http://bit.ly/2rSIJ1l**پارہ نمبر14 http://bit.ly/2sk5Lid**پارہ نمبر15 http://bit.ly/2rKJHw3**پارہ نمبر16 http://bit.ly/2sMTr7y**پارہ نمبر17 http://bit.ly/2r9opp2**پارہ نمبر18 http://bit.ly/2rpK4c8**پارہ نمبر19 http://bit.ly/2rpq1iW**پارہ نمبر20 http://bit.ly/2rAX4Mc**پارہ نمبر21 http://bit.ly/2rBv2Aa**پارہ نمبر22 http://bit.ly/2sbmkft**پارہ نمبر23 http://bit.ly/2rtPXpH**پارہ نمبر24 http://bit.ly/2sfUCOE**پارہ نمبر25 http://bit.ly/2smfZxF**پارہ نمبر26 http://bit.ly/2tLUEvC**پارہ نمبر27 http://bit.ly/2tru5wz**پارہ نمبر28 http://bit.ly/2rXeW98**پارہ نمبر29 http://bit.ly/2s5NLEk**پارہ نمبر30 http://bit.ly/2s1BBB4**صدقه جاريه سمجھ کر دوسروں کو بھی ارسال کریں*اور عثمان لالا کو خصوصی دعاؤں میں رکھا جائے شکریہ 🙏
*#مسلم_باغ#شہید_عثمان_کاکڑ کی نماز جنازہ کا تاریخی اجتماع ‘ بڑی تعداد میں عوام شریک*مسلم باغ ‘ جنازے میں پشتونحوا میپ کے محمود خان اچکزئی ‘ نواب ایاز جوگیزئی ‘ رضا محمد رضا سمیت اہم رہنما شریکمسلم باغ‘ جنازے میں پی ٹی ایم کے سربراہ منطور پشتین ‘ محسن دواڑ اور دیگر رہنما شریکمسلم باغ ‘ جنازے میں جمعیت کے سینیٹر مولانا عطا الرحمٰن ‘ مولانا واسع ‘ حافظ حمداللہ اور دیگر رہنما شریکمسلم باغ‘ جنازے میں سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر مالک بلوچ ‘ ڈاکٹر حئی بلوچ‘ پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نائب صدر سابق وفاقی وزیر سردار محمد یعقوب خان ناصربی این پی کے رکن اسمبلی ہاشم نوتیزئی ‘ رئوف مینگل سردارمحمدحنیف موسیٰ خیل سابق ڈسٹرکٹ کونسل ممبرحاجی جعفر خان ناصر سابق ہوسی چیئرمین حافظ صادق خروٹی حاجی عبدالکریم ہوشخیل ناصراور بی این پی کے دیگر رہنما شریک مسلم باغ‘ جنازے میں اے این پی کے اصغر خان اچکزئی ‘ سابق تحصیل چیرمین حاجی فتح محمد ناصر سابق سوشل ویلفیئر ڈپٹی ڈائریکٹر حاجی دلبرخان ناصرسابق صوبائی وزیر مولانا سرورندیم موسیٰ خیل ایچ ڈی پی ‘ جماعت اہلحدیث سمیت کئی سیاسی جماعتوں کے رہنما شریکمسلم باغ‘ لالہ کو گھر میں حملہ کرکے شہید کیا گیا ‘ ہم سیاسی انداز میں بدلہ لینگے ‘ عثمان کاکڑ کے بیٹے خوشحال خان کا جنازے کے شرکا سے خطاب
Saturday, 19 June 2021
سانحہ زیارت حقائق کی روشنی میںزیارت جس کا تاریخی نام خراسان ہے، اس وقت بلوچستان کاایک ضلع ہے۔ اس کے دو تحصیل، تحصیل زیارت اور تحصیل سنجاوی ہیں۔ 1489 کلو میٹر رکھنے ولا تحصیل زیارت کی ٹوٹل آبادی 67598 نفوس پر مشتمل ہے۔ یہاں پر مختلف قبائل جس میں سارنگزئی، پانیزئی، دومڑ، دوتانی، ترین، تارن، عیسی خیل، رئیسانی، بابر وغیرہ سینکڑوں سال سے اپنے آبائی زمینوں پر آباد ہیں۔ سارنگزئی قبیلے کے چار زیلی شاخ ابراھیم زئی، سیدزئی (جس کا شارٹ فارم سیزئی ہے) تیمورزئی اور ادین زئی زیارت میں آباد ہیں۔ ان میں سیدزئی قبیلہ زیارت شہر اور اردگرد کے قریبی علاقوں بسترگی، نورنگ، وچہ غوسکی، سپلی، باباخرواری، سڑہ خیزی، زیزری، کوشکی اور گڈھ چشمہ وغیرہ میں آباد ہیں۔ گمشدہ تاریخ تو ہزاروں سال کا ہوگا۔ معلوم تاریخ میں اس علاقے کے سردار لطیف سارنگزئی (ملا طاہر بابا خرواری کے بھتیجے) کی سربراہی میں سارنگزئی قبیلے نے پانی پت کی دوسری لڑائی 1761 میں احمدشاہ ابدالی کا بھرپور ساتھ دیا تھا۔ وقت گزرنے کے ساتھ انگریز کا اس خطے میں آنے پر سارنگزئی قبیلے نے کئی محازوں پر ان کی مظبوط مزاحمت کی۔ آخرکار انگریزوں نے مسلسل کوششوں سے جھنگوں اور معائدوں کے زریعے افغان ریاست کے کچھ حصے کاٹ کر اور کچھ ریاست قلات سے اجارے پر لیکر 1877 میں برٹش بلوچستان ایجنسی بنائی۔ کوئٹہ کو اس کا دارلحکومت بنا کر متحدہ ہندوستان کا حصہ بنایا گیا۔ انگریز ایک قابض قوت تھا۔ لیکن تھا بہت منظم۔ باقی برصغیر کی طرح یہاں بھی ریاستی ادارے بنائے، انفراسٹرکچر بنایا، قبائل کا ریکارڈ بنایا، زمینوں کے نقشے اور ریکارڈ بنائے۔ ریاستی مشینری کے لئے قبائل سے زمین خریدی گئی۔ اسی سلسلے کی کڑی کی طور پر سارنگزئی قبیلے کے زیلی شاخ سیدزئی سے زمین خریدی گئی جس پر آج کل قائد اعظم ریزیڈینسی موجود ہے۔ 1903 میں جب انگریز سرکار نے سبی کو ضلع تھل چھوٹیالی سے علیحدہ کر کے ضلع بنایا اور زیارت کو اس کے تحصیل شارگ کا سب تحصیل بنایا۔ پاکستان بننے کے بعد 1986 میں زیارت کو ضلع کا درجہ دیا گیا۔ اوپر جن قبیلوں کا ذکر ہوا ہے، تاریخ کے کتابوں اور انگریز کے سرکاری تاریخ گزہیٹیر کے مطابق وہ تب سے آج تک انھیں آبائی زمینوں پر آباد ہیں۔ کوئٹہ 1935 کے تباہ کن زلزلے کے بعد سنرزئی کے نام سے ایک گھرانے ( بعض غیر تصدیق شدہ روایات کے مطابق برٹش بلوچستان ایجنسی کی بنیاد رکھنے والے سر رابرٹ سنڈیمن کے اولاد میں سے ہیں) نے زیارت جا کر سیدزئی قبیلے پر "ھڈ مات" کیا۔ ( ھڈ مات مواخات، بھائی چارہ یا اس کے قریب قریب معنی رکھتا ہے)۔ سنرزئی نے سارنگزئی کا نام اپنایا۔ اور سیدزئی نے زیارت کے قریب لورلائی روڈ پر اکرم سخوبی کا زمین بھائی چارے کے طور پر بطور چادر دیا۔ پاکستان بننے کے بعد 1966 میں ایک جھگڑے کی بنا پر جس میں پانچ سے دس لوگ زخمی ہوئے تھے، سیدزئی قبیلے نے بطور دلجوئی اور جرمانہ موجودہ سنڈیمن اور چاوترے کا زمین دیا۔ جس کا تحریری فیصلہ موجود اور کئی گوہ زندہ ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ سنرزئی قبیلہ مظبوط ہوتا گیا اور خود کو ھڈمات سارنگزئی کاکڑ کے بجائے عیسی خیل کاکڑ بتانے لگا ( عیسی خیل کاکڑ کے شجرہ نسب میں سنرزئی قبیلے کا کوئی ذکر موجود نہیں ہے). زیارت کے سارے قبائل شرافت کے مثال ہیں۔ کسی بھی قبیلے کا دوسرے قبیلے کے ساتھ زمین کا کوئی تنازع نہیں ہے۔ اگر چند تنازعات ہیں بھی تو وہ قریبی لوگوں کے اپسی تنازعات ہیں۔ سارے تحصیل میں دوسرے پشتون علاقوں کی نسبت قتل کے گنتی کے چند واقعات ہوئے ہیں۔ جن میں اکثر کے تانے بانے اقلیتی قبیلے سنرزئی کے ساتھ ملتے ہیں۔ سارنگزئی کا زیلی قبیلہ باقی شریف قبائل سے بھی کچھ زیادہ ہی شریف ہے۔ اس اکثریتی غریب قبیلے میں شرح تعلیم کم، پشتون ولی زیادہ اور شرافت کھوٹ کھوٹ کر بھری ہے۔ اس کی چند مثالیں ہم اس طرح دیں سکتے ہیں۔ سنرزئی قبیلے کو 1966 کی ایک جھگڑے میں جس میں پانچ، دس افراد زخمی ہوئے تھے کے بدلے میں سنڈیمن چوترے میں زمین کا جو ٹکڑا بطور جرمانہ دیا تھا وہ بھڑتے بھڑتے سینکڑوں پھر ہزاروں ایکڑ تک پہنچ گیا. اور اب تک دن بدن بڑھتا جا رہا تھا۔ زیارت کے اکثر سیاحتی مقامات پیچی ڈیم سے لیکر بازر، پراسپیکٹ پوائنٹ، زیزری، بابا خرواری، دوزخ تنگی ،ڈومیارہ غنڈی تک سیدزئی کے علاقے میں واقع ہیں۔ سارے پاکستان سے سیاح ان خوبصورت مقامات کو دیکھنے آتے ہیں۔ اس شریف قبیلے نے سب کو خوش آمدید کہا، ہر سیاح کو مہمان سمجھا، کبھی کسی سیاح کو ازار نہیں پہنچایا۔ اگر کھبی کسی کو تکلیف ہوئی بھی ہو تو چند افراد کے زاتی عمل یا کچھ کاروباری لوگوں کی وجہ سے ایسا ہوا ہوگا۔ مشکل ہے کسی کو تکلیف پہنچائی ہو۔سیدزئی نے زیارت کے کسی بھی قبیلے کا نہ ایک انچ زمین قبضہ کیا ہے نہ ہی ان پر قبضے کا کوئی الزام یے۔ سیدزئی نے ریزیڈینشل کالج کے نام سینکڑوں ایکڑ کی زمین وقف کر دی جس پر الھجرہ ٹرسٹ قائم ہے۔ پیچی ڈیم کے قریب ٹرانسپورٹ اڈہ اور مارکیٹ کی زمین، پراسپیکٹ پوائنٹ اوبشت ریسٹ ہاوس، زیزری ٹورسٹ ھٹس، وغیرہ خدمت خلق کے لئے وقف کی ہے۔ ناصر قبیلے کے نعمت خیل شاخ کا گھرانہ دسیوں سالوں سے ان کے ساتھ بھائیوں کی طرح رہ رہا ہے۔ ہمارے افغان جھنگ زدہ خلجی قبائل سیدزئی کی زمین پر سیدزئی کے ساتھ بھائیوں کی طرح رہ رہے ہیں۔ زیارت کے سارے قبائل سگے بھائیوں کی طرح امن سے زندگی گزار رہیں ہیں۔ زیارت میں پانی کم ہے لیکن چیری اور سیب کا بڑا اچھا فصل ہوتا ہے۔ اس کے لئے سارے قبائل اپنے آبائی زمینوں پر نئے نئے باغات لگانے کی کوشش میں رہتے ہیں۔ سیدزئی بھی اس پر عمل پیرا ہیں۔ سید زئی قبیلے کے مشران پچھلے چند سالوں سے اس کوشش میں تھے کہ 1966 کی جھگڑے کے عیوض سنرزئی کو دی گئی اصل زمین اور بیس گنا قبضہ کی گئی زمین کے علاوہ باقی زمین تقسیم کی جائے۔ تاکہ سنرزئی کے دن بدن قبضے سے کل خدانخواستہ کوئی مسلہ نہ بن جائے۔ اور زمین بھی آباد ہوجائے۔ اس سلسلے میں سیدزئی کے چند مشران اور مدد کے لئے کچھ جوان زمین تقسیم کرنے گئے۔ نہتے سیدزئی پیمائش میں لگے تھے کہ سنرزئی قبیلے کے سو سے زیادہ لوگ ملکان اور قاضی صاحبان سے لیکر جوانوں تک جدید اسلحے سے لیس (جوانوں میں زیادہ تر لیویز ملازمین سرکاری اسلحہ ہاتوں میں) اور ایک دم اندھا دھند سٹیٹ فائر شروع کیا۔ اور ساتھ سیدزئی قبیلے سے تعلق رکھنے والے سارنگزئی کے سردار کی گاڑی پر پتھراؤ کیا۔ سید زئی کا ایک شخص موقع پر شہید اور آٹھ افراد زخمی ہوئے۔ (جن میں ایک جوان زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے) شہید اور زخمی ڈی۔ایچ۔کیوں ہسپتال زیارت لائے گئے اور وہاں سے کوئٹہ ریفر کر دیئے گئے۔ سنرزئی نے تو حملہ منصوبے کے تحت کیا تھا اس لئے بازار پہلے سے ہی خالی کیا جا چکا تھا۔ سیدزئی کے جوان عین فطرت اشتعال میں آئے۔ کسی کے گھر پر حملہ کرنا تو پشتون روایات کے خلاف ہے۔ اشتعال زدہ نوجوانوں کو جب کچھ اور نہ سوجھا تو سنرزئی کے پانچ دس دکانوں اور یک ریسٹ ہاوس کو آگ لگا دی۔ سنرزئی کے زیارت شہر میں پچاس سے زیادہ دکانیں اور اتنے ہی ریسٹ ہاؤسز، بنگلے وغیرہ ہیں۔ زیارت شہر کا ایک فیصد اور سنرزئی قبیلے کے املاک کا دو سے تین فیصد تک جل گیا۔ آفرین ہو سیدزئی کے مشران اور دوسرے قبائل پر جنہوں نے اس خون زدہ ماحول میں بھی جوانوں کو کنٹرول کیا۔ سنرزئی موروثی طور پر تیز اور چاپلوس لوگ ہیں۔ اور سیدزئی اکثریتی غریب، پروقار اور بے زبان قبیلہ ہے۔ سنرزئی نے اپنے اسی چرب زبانی کی وجہ سے سوشل میڈیا میں ایک تاثر بنایا کہ زیارت شہر مکمل جل گیا، اس میں کوئی تیسرا قوت ملوث ہے، اسٹبلشمنٹ کی سازش ہے، انتظامیہ ساتھ ملی ہوئی ہے۔ وغیرہ وغیرہ۔ منصوبے کے تحت سیدزئی قبیلے سے تعلق رکھنے والا ایک غریب بے گناہ انسان کو شہید کیا گیا۔ اٹھ اور کو موت کے گھاٹ اترنا چاہا وہ تو خدا نے زندگی دی، ایک شدید زخمی ابھی تک موت اور زندگی کی کشمکش میں ہے۔ سارنگزئی جیسے شریف اور معزز قبیلے کے سردار کی گاڑی پر پتھراؤ کیا۔ اور پڑی ہے تو جائداد کی۔ کوئی بھی گن لیں سنرزئی کے شہر میں املاک کتنے ہیں اور جلے کتنے سچ اور جھوٹ کا صاف صاف پتہ چل جائے گا۔ ہمیں نہیں پتہ کہ تیسرا قوت کیا ہوتا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کون ہے، انتظامیہ کی جانبداری اور غیر جانب داری بھی ہوتی ہے۔ خفیہ قوتیں کس طرح منصوبے بناتے ہیں۔ اگر ایسا ہو بھی تو اس کا الہ کار تو تم ہو۔ ابھی تک جو کچھ بھی ہوا ہے وہ تو تم نے کیا ہے۔ ہماری باری تو ابھی تک نہیں آئی ہے۔ سنرزئی نے تو بے شرمی کے سارے حدود کراس کر دئیے۔ اسلامی، پشتون، قبائلی اور علاقائی روایات روندھ ڈالے۔ تم نے تو امن کو پوجھنے والوں کو بھی سوچنے پر مجبور کر دیا۔ ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا(شیر کرے تاکہ لوگوں کوسچ کا پتہ چلے کہ حقیقیت کیا ہے)
🧨جنسی بیماریوں کا مکمل علاج مرد و خواتین 🧨♟1_دیسی لہسن ۔۔۔۔۔ 10 جوے (cloves)♟2_خالص ہلدی ۔۔۔۔۔۔۔آدھی چائے کا چمچ ♟3_گڑ گہرے رنگ کا ۔۔۔۔۔ جتنا میٹھا کرنا چاھیں♟4_دودھ ۔۔۔۔۔۔۔۔ 2 kg♟استعمال ♟دودہ خالص ھو ڈبے یا سوکھا دودھ بے کار رھے گا ..لہسن چھیل کر شامل کریں خالص ہلدی پسی ھوئی یا پھر ثابت ہلدی کے پیس کو دھو کر کسی مشین میں یا گرائنڈر سے یا پھر جیسے بھی آپ اسے پیس سکیں پاؤڈر فورم میں نہ سہی لیکن کچلی ھوئی ھونی چاھئیے .. اسکے ساتھ چینی یا شکر استعمال نہیں کرنا ..جب تیار ھو جائے آخر میں گڑ شامل کریں پینے سے پہلے شوگر کے مریض گڑ کی مقدار بہت کم کر سکتے ھیں .. ان سب چیزوں کو ہلکی آنچ پہ پکانا ھے دودھ 1 کلو رہ جائے تو لہسن اس میں چمچ سے کچل لیجئے اگر پیس کے ڈالنا چاھیں تو وہ بھی کر سکتے ھیں چاہیں تو چھان لیجئے چاھے تو اسی طرح پی لیجئے یہ دودھ ایک کپ نہار منہ پینا ھے اور ایک کپ سونے سے پہلے دو دن کا میٹیریل اکٹھا بھی بنا کے رکھ سکتے ھیں ۔۔۔ قوت باہ کو بھی بڑھاتا ھے جب قوت باہ بڑھے گی تو شہوت کا مسلہ حل ھو جائے گا pre-mature ejaculation بھی بہت حد تک کم ھو گی انشاءاللہ ۔۔۔ جتنے بھی جنسی مسلے ھیں جن میں عورت کی شہوت اور مینس کے مسائل بھی شامل ہیں آہستہ آہستہ حل ھوتے جائیں گے ۔ مرد کی منی کو گاڑھا کرے گا قطرے آنا بند کرے گا معدے کو طاقت دے گا عضو کے مسائل ختم کرے گا یاد داشت تیز ھو گی انشاءاللہ ۔۔۔۔۔روزانہ پینا ھے 15دن کے اندر رزلٹس ملیں گے ۔۔۔اور یہ وقتی طاقت نہیں ھے بلکہ مستقل علاج ھے اسکو اپنی روٹین میں شامل رکھیں گے تو جنسی مسلہ پیدا ھی نہیں ھوں گے ۔۔۔سب سے اہم بات جو عورتیں اندر سے کمزور ھیں پٹھوں کا مسلہ ھے وہ بھی اسکو سیکس کے حوالے سے اور معدے جگر دماغ کے تندرستی ڈپریشن کیلئے روزانہ استعمال کریں ..مرد اپنی طاقت کا ضیاع پہلے ھی کر چکے ھیں اس دودھ کے ساتھ غلط حرکتوں سے اجتناب ضروری ھے ورنہ طاقت ساتھ ساتھ نکلتی جائے گی بیماری کبھی ختم نہیں ھو گی ۔جگہ جگہ مشورے لینے سے بہتر ھے کسی ایک جگہ رھئیے اور اسکو follow کیجئیے ..تھیراپسٹ ثانیہ شاہ
السلام علیکم ورحـمةالله وبرکاتہ ۔۔۔۔۔ *قیمتی تحریر ۔۔۔۔۔*جو حضرات ویکسین کے حق میں ہیں اور عوام کو اسے لگوانے کی ترغیب دے رہے ہیں چاہے وہ طبی ماہرین ہوں یا علمی شخصیات ہوں یا دانشوران قوم ہوں ۔ان کی خدمت میں چند مختصر معروضات پیش خدمت ہیں : 1. یہ ثابت کیجئے کہ یہ مرض دیگر امراض کی طرح قدرتی ہے یا انسانوں کی سازشوں کے نتیجہ میں مصنوعی ہے جسے حیاتیاتی جراثیمی ہتھیار بناکر نسل کشی کی جارہی ہے ؟اگر واقعی یہ وباء ہے تو وباء تو وہ ہوتی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے گاؤں کے گاؤں شہر کے شہر برباد کردیتی ہے اور سب کچھ ختم کردیتی ہے۔یہ پہلی لہر پھر دوسری لہر یہ سب کیا تماشا ہے ؟ کسی گاؤں میں دس مرے کسی میں چار کسی گاؤں میں کوئی نہیں مرا ۔کیا وباء ایسی ہوتی ہے ؟ اور اگر آسمانی عذاب الٰہی ہے تو سب سے پہلے دنیا میں اسرائیل جو بدترین ظالموں اور کفار کا مسکن ہے وہ کووڈ فری کیسے ہوگیا ؟ کیا ساری دنیا میں عذاب الٰہی باقی رکھ کر اسرائیل پر سے عذاب الٰہی اٹھا لیا گیا ؟ 2. جس تن دہی سے اقوام متحدہ کے (یہودیوں کے زیرِ اثر) ذیلی ادارے کے احکامات پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے اور اسکے لئے سرکاری مشینری کو استعمال کیا جا رہا ہے یہ خود اپنی جگہ ایک معمہ ہے۔ 3. اس مرض کی حقیقت اور اسکی سنگینی واضح کریں اور اسے کس زمرہ میں رکھیں گے جبکہ یہ عام نزلہ اور فلو بخار سے زیادہ کچھ نہیں ہے اور لاپرواہی سے نظام تنفس پر اثر انداز ہوتا ہے۔ ؟ اسے مہلک اور جان لیوا ثابت کریں۔4. جب اسکے مہلک وخطرناک اثرات ثابت ہی نہ ہوں گے تو ایک عام نزلہ اور فلو کے لئے ویکسین لگوانا کونسی عقلمندی ہے جبکہ ویکسین بھی ایسا جو کسی تجربہ گاہ میں مختلف تجربات کے مراحل سے گذارا ہی نہ گیا ہو ؟5. یہ ثابت کرنا ہوگا کہ کیا اس مرض کا علاج صرف ویکسین ہی ہے اور کوئی طریق علاج دنیا میں موجود نہیں ؟6. اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ ویکسین لگوانے سے یہ مرض ضرور ختم ہوجائیگا ؟ ایسا دنیا کے کسی ادارے یا محقق نے نہیں کہا ہے تو خواہ مخواہ جان خطرے میں کیوں ڈالیں اور کیوں ویکسین کے مہلک نتائج کو سر پر لیں ؟7. ویکسین کے جواز کے لئے اس حدیث نبوی ﷺ کو بیان کیا جارہا ہے اور استدلال کیا جارہا ہے کہ مرض ہوجائے تو علاج کرو۔مگر ویکسین تو مرض لاحق ہونے سے پہلے ہی لگوایا جارہا ہے ۔ساری دنیا کی سات ارب آبادی کو ویکسین لگوانا یہ کونسا علاج ہوا ؟جب انسان خود چل سکتا ہے تو عصا کیوں پکڑ وارہے ہو ؟کیا احتیاط اسکا نام ہے کہ انسان مرنے سے قبل ہی کفن خرید کر رکھ لے ؟ کیا ایسے واقعہ میں اس حدیث کا استعمال صحیح و درست ہے ؟پھر ان تمام دلائل وثبوتوں کے ساتھ ایک وضاحتی تحریری خط عوام الناس کے نام جاری کرنا ہوگا کہ چاہے وہ کسی دارالافتاء کے مفتی ہوں یا کسی علاقہ کے قاضی یا امیر شریعت ہوں۔یہ کوئی نماز روزہ یا رویت ہلال کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ انسانوں کی جانوں سے متعلق ہے۔اگر علماء کرام کے کہنے پر ویکسین لگواکر انسان مرے اور عورتیں بیوہ ہوئیں اور بچے یتیم ہوئے تو اسکا ذمہ دار کون ہوگا ؟جبکہ ویکسین لگوانے سے نہ صرف اموات بلکہ مختلف امراض جیسے فالج ؛ رعشہ ؛ قوت سماعت کی کمی ؛ بوڑھی عورتوں کو ماہواری کا شروع ہوجانا ؛ ماہواری ختم ہوتے ہی پھر دوبارہ ماہواری کا آجانا ؛ دماغ میں خون کا منجمد ہوجانا ؛ مردوں کے عضو خاص کا معطل یا کمزور پڑجانا وغیرہ۔ایسے بہت سے سائڈ افیکٹس آئے دن سامنے آرہے ہیں۔یہ اسرائیل کا پلان ہے کہ صرف میڈیا پہ کیمپین چلا کر اور موبائل کی ٹون میں کرونا کرونا سُنا کر وہ ہمیں ہمارے ہی ہاتھوں مار رہے ہیں.. *ہم جانور نہیں ہیں کہ جس کا دل چاہے جو ٹیکہ چاہے ٹھوک دے.. خدا کے لئے بولئے.. آواز اُٹھائیے.. یہ ہماری آپ کی زندگی اور نسلوں کا معاملہ ہے...*🙏🏻🙏🏻🙏🏻*زیادہ سے شیر کریں.. جزاک اللّٰهُ الکریم*
Monday, 14 June 2021
👥قوم لوط ؛ ھم جنس پرستی 👥حضرت لوط علیہ سلام کی قوم انتہائی کبیرہ گناہ میں مبتلا تھی- یعنی "ہم جنس پرست" تھے -حضرت لوط علیہ سلام کے مسلسل سمجھانے بجھانے پر بھی یہ قوم ٹس سے مس نہ ہوئی اور آخر الله کی ازلی سنّت کے مطابق عذاب کا شکار ہوگئی -لیکن قرآن سے ایک چیز یہ بھی ظاہر ہوتی ہے کہ یہ قوم ہم جنس پرستی جیسے کبیرہ گناہ کے علاوہ دو مزید قبیح حرکتوں میں مبتلا تھی۔ اس میں ایک مسافروں کا راستہ روکنا اور دوسرے اپنی محفلوں میں سرعام فحش گفتگو کرنا تھا۔ جیسا کہ قرآن میں الله فرماتا ہے:"کیا تم مردوں کی طرف مائل ہوتے ہو اور راستے روکتے ہو اور اپنی محفلوں میں برے کام )فحش گوئی ( کرتے ہو -تو اُن کی قوم کے لوگ جواب میں بولے تو یہ بولے کہ اگر تم سچے ہو تو ہم پر عذاب لے آؤ۔" سوره العنکبوت ٢٩اگر ہم اپنے معاشرے پر نظر دوڑائیں تو ہمیں پتا چلتا ہے کہ ہم جنس پرستی تو ہم مسلمانوں میں بھی اتنی عام ھو چکی ہے اسکے علاوہ دو مذموم افعال یعنی راستہ روکنا اور محفلوں میں فحش گوئی اتنی عام ہے جیسے قوم لوط میں ھوا کرتا تھا کہ اب تو اس کو سرے سے گناہ ہی نہیں سمجھا جاتا۔تیسرا کبیرہ گناہ جو عام دیکھنے کو ملتا ھے کہ کسی بیوروکریٹ نے گزرنا ہو، کوئی سیاسی جلسہ ہو یا احتجاجی تحریک ہو یا کسی کا بائیکاٹ کرنا ہو۔۔ ہم یہ دیکھے بغیر کہ اس سے ہمارے مسلمان بھائی کو کتنی تکلیف کا سامنا کرنا پڑے گا، صرف اپنے جائز اور نا جائز مقاصد کو پورا کرنے کے لئے قوم لوط کے عمل کو اختیار کرنے سے گریز نہیں کرتے۔اسی طرح محفلوں میں فحش گوئی کو بھی برا نہیں سمجھا جاتا اور اب یہ ایک فیشن کی صورت اختیار کر گیا ہے۔ حتیٰ کہ اگر دین کا فہم رکھنے والا اس کو برا تصور کرتا بھی ہے تو اس کو روکنے کا کوئی قدم نہیں اٹھاتا۔آخر میں نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کا فرمان مبارک پیش ہے: " (جس نے بھی کسی قوم کی مشابہت اختیار کی قیامت کے دن وہ انہی کے ساتھ ہو گا" )بخاری ، مسلمکیا ہم میں سے کوئی اس بات کا خواہش مند ہے کہ قیامت کے دن وہ قوم لوط کے ساتھ اٹھائے جائیں ؟؟ استغفراللہ الله سے دعا ہے کہ ہمیں ہر برے عمل سے بچنے اور گناہوں سے معافی طلب کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمیناسلام دین فطرت ہے۔ اس نے جن چیزوں سے رکنے کا حکم دیا ہے یقینا وہ کسی نہ کسی مصلحت پر مبنی ہے، جن میں سے کچھ کا احساس ہمیں ہو جاتا ہے اور کچھ کا نہیں۔ ہم جنس پرستی بھی فحش عمل اور بدکاری ہے جس سے اسلام نے منع کیا ہے اور جس کے برے نتائج آرہے ہیں اور آتے رہیں گے۔ اس سے بچنا خدا کا حکم ہے اور خدا کے حکم کے سامنے سرِتسلیم خم کرنا فرض ہے۔نبی اکرم صلی اللہ عليہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس کو قوم لوط جیسا عمل کرتے پاؤ یعنی ھم جنس پرستی میں دیکھو تو فاعل اور مفعول دونوں کو قتل کر دو۔ قوم لوط والا عمل کرنا گناہ کبیرہ ہے، ایسا کام کرنے والا فاسق و فاجر یعنی خدا کی سخت نافرمانی کا مرتکب ھوتا ہے۔ اس فعل بد کی وجہ سے عذاب الٰہی نازل ہوا کہ قوم لوط کی بستی اُلٹ دی گئی، پھر ان پر پتھروں کی بارش ہوئی۔ اسلامی حکومت میں اس کی سزا یہ ہے کہ اسے پہاڑ کی چوٹی سے گرادیا جائے تاکہ وہ ہلاک ہوجائے، قیامت کے دن ایسے لوگ رسوا اور ذلیل ہوکر اٹھائے جائیں گے۔ ایسے لوگ بیوی کے پاس جانے کے قابل نہیں رہتے۔اس سے ایڈز اور سوزاک کی خطرناک بیماری بہت جلد لاحق ھوتی ہے۔ جسے اللہ کے نبی ص نے گناہ کبیرہ کہا ھم اندازہ بھی نہیں لگا سکتے ایسے انسان پہ دنیا اور اخرت کس قدر تنگ کر دی جائے گی یہ عمل زنا سے بھی زیادہ بڑا گناہ ھے اور اللہ کی سخت ناراضگی اور غذب کی وجہ ہے۔ اللہ ھماری قوم کو ایسے کبیرہ گناہ سے محفوظ رکھے
Sunday, 13 June 2021
*اسلامک معلومات* *ﺳﻮﺍﻝ : -* ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥﮐﺲ ﭼﯿﺰ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮨﻮﮔﺎ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺧﻮﻥ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮨﻮ ﮔﺎ .*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﻧﻌﻤﺖ ﺍﭨﮭﺎﺋﯽﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺷﮩﺪ .*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﻔﺘﯽ ﮐﻮﻥ ﮨﻮﺋﮯ ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮ ﺑﮑﺮ ﺻﺪﯾﻖ ﺭﺿﯽ ﺍﺍﻟﻠﻪ ﻋﻨﮧ .*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﯿﺲ ﺭﻛﺎﺕ ﺗﺮﺍﻭﻳﺢ ﺑﺎ ﺟﻤﺎﻋﺖﮐﺲ ﻧﮯ ﺭﺍﺋﺞ ﮐﯽ ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﻓﺎﺭﻭﻕ ﺍﻋﻈﻢ ﺭﺿﯽ ﺍﺍﻟﻞ ﻋﻨﮧ .*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺭﺍﮦ ﺧﺪﺍ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞﺍﭘﻨﯽ ﺗﻠﻮﺍﺭ ﮐﺲ ﻧﮯ ﻧﮑﺎﻟﯽ ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺯﺑﯿﺮ ﺑﻦ ﺍﻭﻭﺍﻡ ﻧﮯ .*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﻣﮑﮧ ﮐﯽ ﺳﺮﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﺑﻠﻨﺪ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎﮐﺲ ﻧﮯ ﭘﮍﮬﺎ ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ ﺑﻦ ﻣﺴﻌﻮﺩ ﻧﮯ .*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺷﺎﻋﺮ ﮐﻮﻥ ﮨﻮﺋﮯ ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺣﺴﺎﻥ ﺑﻦ ﺛﺎﺑﺖ .*ﺳﻮﺍﻝ* : .- ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺷﮩﺎﺩﺕ ﮐﺲ ﮐﯽﮨﻮﺋﯽ ؟*ﺟﻮﺍﺏ*: - ﻋﻤﺎﺭ ﺑﻦ ﯾﺎﺳﺮﮐﯽ ﻣﺎﮞ ﺳﻤﻴﻴﮧ ﮐﯽ .**ﺳﻮﺍﻝ* : - ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮔﯿﮩﻮﮞ ﮐﯽﮐﺎﺷﺖ ﮐﺲ ﻧﮯ ﮐﯽ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺁﺩﻡ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ .*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﻝ ﮐﺲ ﻧﮯ ﻣﻨﮉﻭﺍﺋﮯ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺁﺩﻡ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ ﻣﻨﮉﻭﺍﻳﺎ، ﺍﻭﺭﻣﻨﮉﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ ﺍﻣﯿﻦ ﺗﮭﮯ .*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻗﻠﻢ ﺳﮯ ﮐﺲ ﻧﮯ ﻟﮑﮭﺎ ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺩﺭﯾﺲ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ .*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭼﻤﮍﮮ ﮐﺎ ﺟﻮﺗﺎ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺑﻨﺎﯾﺎ ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﻧﻮﺡ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ .*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺧﺘﻨﮧ ﮐﺲ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ .*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺮ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﻋﺮﺏ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﻮﻥ ﺳﮯﻧﺒﯽ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻻﺋﮯ ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﻫﻮﺩ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ .*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺁﺷﻮﺭﮦ ﮐﺎ ﺭﻭﺯﮦ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺭﮐﮭﺎ . ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﻧﻮﺡ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ .*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺟﮩﺎﺩﮐﯿﺎ ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ .*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺻﺎﺑﻦ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﯿﺎ ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺳﻠﯿﻤﺎﻥ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ .*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﺎﻏﺬ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﯿﺎ ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﯾﻮﺳﻒ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ .*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺷﻔﺎﻋﺖ ﮐﻮﻥﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﻫﻤﺎﺭﮮ ﺁﻗﺎ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ .*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﺲ ﻧﺒﯽ ﮐﯽ ﺍ ﻣﺖ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﮔﯽ ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﻣﯿﺮﮮ ﺁﻗﺎ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﯽ ﺍﻣﺖ .ﺩﻋﺎ ﻣﯿﮟ ﺿﺮﻭﺭ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﮯ ﮔﺎ .:= ﻧﻤﺎﺯ ﮐﮯ *7* ﺍﻧﻌﺎﻡ*1* ```ﺭﻭﺯﯼ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﮐﺖ```*2* ```ﺗﻨﺪﺭﺳﺖ ﺻﺤﺖ```*3* ```ﻧﯿﻚ ﺍﻭﻻﺩ```*4* ```ﺧﻮﺷﺤﺎﻝ ﮔﮭﺮ```*5* ```ﺩﻧﻴﺎ ﻣﯿﮟ ﻋﺰﺕ```*6* ```ﻣﯿﺪﺍﻥ ﺣﺸﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻡ ﻛﻮﺛﺮ```*7* ```ﺁﺧﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﺟﻨﺖ```*ﺍﺳﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﭘﻨﮯ ﺗﮏ ﮨﯽ ﻣﺖ ﺭﮐﮭﺌﮯ . ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﮐﮯ**ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺑﺘﺎﺋﮯ* .ﻋﻮﺭﺕ ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﺩﯾﺎ ﮨﻮﺍ ﺍﯾﮏ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﺗﺤﻔﮧ ﮨﮯ .ﭘﺮﯾﮕﻨﻨﭧ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ 2 ﺭﻛﺎﺕ ﻧﻤﺎﺯ ﻋﺎﻡ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ 70ﺭﻛﺎﺕ ﻧﻤﺎﺯ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﮨﮯ .ﺷﻮﻫﺮ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮔﮭﺮ ﺁﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﯼ ﺍﺳﮯ ﺗﺴﻠﯽ ﺩﮮ ﺗﻮ ﺍﺳﮯﺟﮩﺎﺩ ﮐﺎ ﺛﻮﺍﺏ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ .ﺟﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﺭﻭﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺳﻮ ﻧﮧﺳﮑﮯ، ﺍﺱ ﮐﻮ 70 ﻏﻼﻡ ﺁﺯﺍﺩ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺛﻮﺍﺏ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ .ﺷﻮﻫﺮ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﯼ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﺳﮯﺩﮮﻛﮭﮯ، ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﮯ .ﺟﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﻫﺮ ﮐﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺭﺍﮦ ﻣﮯ ﺑﮭﯿﺠﮯ، ﻭﮦﺟﻨﺖ ﻣﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﻫﺮ ﺳﮯ 500 ﺳﺎﻝ ﭘﮩﻠﮯ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ .ﺟﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﺁﭨﺎ ﮔﻮﻧﺪﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﺑﺴﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﮍﮬﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯﺭﺯﻕ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﮐﺖ ﮈﺍﻝ ﺩﯼ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ .ﺟﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﻏﯿﺮ ﻣﺮﺩ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﺱ ﭘﺮ ﻟﻌﻨﺖﺑﮭﯿﺠﺘﺎ ﮨﮯ .ﺟﺐ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﻫﺮ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﮩﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﯿﺮ ﺩﺑﺎﺗﻲﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ 70 ﺗﻮﻻ ﺳﻮﻧﺎ ﺻﺪﻗﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺛﻮﺍﺏ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ .ﺟﻮ ﭘﺎﮎ ﺩﺍﻣﻦ ﻋﻮﺭﺕ ﻧﻤﺎﺯ ﺭﻭﺯﮮ ﮐﯽ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﮐﺮﮮ ﺍﻭﺭﺟﻮ ﺷﻮﻫﺮ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﮐﺮﮮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺟﻨﺖ ﮐﮯ 8ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮐﮭﻮﻝ ﺩﯾﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﮯ .ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ 75 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯﮐﺎ ﺛﻮﺍﺏ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﺩﺭﺩ ﭘﺮ 1 ﺣﺞ ﮐﺎ ﺛﻮﺍﺏ ﮨﮯ .ﺑﺎﺭﯾﻚ ﻟﺒﺎﺱ ﭘﮩﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﻏﯿﺮ ﻣﺮﺩ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽﻋﻮﺭﺕ ﮐﺒﮭﯽ ﺟﻨﺖ ﻣﮯ ﺩﺍﺧﻞ ﻧﻬﻲ ﮨﻮﮔﯽ . *(ان کاموں میں ﺟﻠﺪﻱ ﻛﺮﻭ)**(1 ) ﻣﮩﻤﺎﻥ ﮐﻮ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﻼﻧﮯ ﻣﯿﮟ**(2 ) ﻣﻴﺖ ﺩﻓﻦ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ**(3 ) ﺑﺎﻟﻎ ﻟﮍﻛﻴﻮﮞ ﮐﺎ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﺮﺍﻧﮯ* *ﻣﯿﮟ**(4 ) ﻗﺮﺽ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ**(5 ) ﮔﻨﺎﻫﻮﮞ ﺳﮯ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ**" ﺍﺳﺘﻐﻔﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺑﯽ ﻣﻦ ﮐﻠﯽ ﺫﻧﺒﻦ ﻭ ﺍﺗﻮب ﺍﻟﯿﮧ "**ﺁﺝ ﺁﭖ ﯾﮧ ﻣﯿﺴﯿﺞ ﮐﺴﯽ 1 ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ**ﺳﻮﭺ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﮯ كه ﮐﺘﻨﮯ ﻟﻮﮒ الله ﺳﮯ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﮟگے.... انشاءاللّہ**اسلامک معلومات* *ﺳﻮﺍﻝ : -* ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺟﻤﻌﮧ ﮐﺲ ﻧﮯ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﯿﺎ ؟*ﺟﻮﺍﺏ : -* ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺳﺪ ﺑﻦ ﺟﺮﺍﺭﻩ ﻧﮯﻗﺎﺋﻢ ﮐﯿﺎ .*ﺳﻮﺍﻝ : -* ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥﮐﺲ ﭼﯿﺰ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮨﻮﮔﺎ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺧﻮﻥ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮨﻮ ﮔﺎ .*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﻧﻌﻤﺖ ﺍﭨﮭﺎﺋﯽﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺷﮩﺪ .*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﻔﺘﯽ ﮐﻮﻥ ﮨﻮﺋﮯ ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮ ﺑﮑﺮ ﺻﺪﯾﻖ ﺭﺿﯽ ﺍﺍﻟﻠﻪ ﻋﻨﮧ .*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﯿﺲ ﺭﻛﺎﺕ ﺗﺮﺍﻭﻳﺢ ﺑﺎ ﺟﻤﺎﻋﺖﮐﺲ ﻧﮯ ﺭﺍﺋﺞ ﮐﯽ ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﻓﺎﺭﻭﻕ ﺍﻋﻈﻢ ﺭﺿﯽ ﺍﺍﻟﻞ ﻋﻨﮧ .*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺭﺍﮦ ﺧﺪﺍ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞﺍﭘﻨﯽ ﺗﻠﻮﺍﺭ ﮐﺲ ﻧﮯ ﻧﮑﺎﻟﯽ ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺯﺑﯿﺮ ﺑﻦ ﺍﻭﻭﺍﻡ ﻧﮯ .*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﻣﮑﮧ ﮐﯽ ﺳﺮﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﺑﻠﻨﺪ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎﮐﺲ ﻧﮯ ﭘﮍﮬﺎ ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ ﺑﻦ ﻣﺴﻌﻮﺩ ﻧﮯ .*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺷﺎﻋﺮ ﮐﻮﻥ ﮨﻮﺋﮯ ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺣﺴﺎﻥ ﺑﻦ ﺛﺎﺑﺖ .*ﺳﻮﺍﻝ* : .- ﺍﺳﻼﻡ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺷﮩﺎﺩﺕ ﮐﺲ ﮐﯽﮨﻮﺋﯽ ؟*ﺟﻮﺍﺏ*: - ﻋﻤﺎﺭ ﺑﻦ ﯾﺎﺳﺮﮐﯽ ﻣﺎﮞ ﺳﻤﻴﻴﮧ ﮐﯽ .**ﺳﻮﺍﻝ* : - ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮔﯿﮩﻮﮞ ﮐﯽﮐﺎﺷﺖ ﮐﺲ ﻧﮯ ﮐﯽ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺁﺩﻡ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ .*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﻝ ﮐﺲ ﻧﮯ ﻣﻨﮉﻭﺍﺋﮯ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺁﺩﻡ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ ﻣﻨﮉﻭﺍﻳﺎ، ﺍﻭﺭﻣﻨﮉﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﺟﺒﺮﺍﺋﯿﻞ ﺍﻣﯿﻦ ﺗﮭﮯ .*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻗﻠﻢ ﺳﮯ ﮐﺲ ﻧﮯ ﻟﮑﮭﺎ ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺩﺭﯾﺲ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ .*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭼﻤﮍﮮ ﮐﺎ ﺟﻮﺗﺎ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺑﻨﺎﯾﺎ ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﻧﻮﺡ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ .*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺧﺘﻨﮧ ﮐﺲ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ .*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺮ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﻋﺮﺏ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﻮﻥ ﺳﮯﻧﺒﯽ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻻﺋﮯ ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﻫﻮﺩ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ .*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺁﺷﻮﺭﮦ ﮐﺎ ﺭﻭﺯﮦ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺭﮐﮭﺎ . ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﻧﻮﺡ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ .*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺟﮩﺎﺩﮐﯿﺎ ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ .*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺻﺎﺑﻦ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺍﯾﺠﺎﺩ ﮐﯿﺎ ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﺳﻠﯿﻤﺎﻥ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ .*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﺎﻏﺬ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﯿﺎ ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﺣﻀﺮﺕ ﯾﻮﺳﻒ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ .*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺷﻔﺎﻋﺖ ﮐﻮﻥﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﻫﻤﺎﺭﮮ ﺁﻗﺎ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ .*ﺳﻮﺍﻝ* : - ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﺲ ﻧﺒﯽ ﮐﯽ ﺍ ﻣﺖ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﮔﯽ ؟*ﺟﻮﺍﺏ* : - ﻣﯿﺮﮮ ﺁﻗﺎ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﯽ ﺍﻣﺖ .ﺩﻋﺎ ﻣﯿﮟ ﺿﺮﻭﺭ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﮯ ﮔﺎ .:= ﻧﻤﺎﺯ ﮐﮯ *7* ﺍﻧﻌﺎﻡ*1* ```ﺭﻭﺯﯼ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﮐﺖ```*2* ```ﺗﻨﺪﺭﺳﺖ ﺻﺤﺖ```*3* ```ﻧﯿﻚ ﺍﻭﻻﺩ```*4* ```ﺧﻮﺷﺤﺎﻝ ﮔﮭﺮ```*5* ```ﺩﻧﻴﺎ ﻣﯿﮟ ﻋﺰﺕ```*6* ```ﻣﯿﺪﺍﻥ ﺣﺸﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻡ ﻛﻮﺛﺮ```*7* ```ﺁﺧﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﺟﻨﺖ```*ﺍﺳﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﭘﻨﮯ ﺗﮏ ﮨﯽ ﻣﺖ ﺭﮐﮭﺌﮯ . ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﮐﮯ**ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺑﺘﺎﺋﮯ* .ﻋﻮﺭﺕ ﺧﺪﺍ ﮐﺎ ﺩﯾﺎ ﮨﻮﺍ ﺍﯾﮏ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﺗﺤﻔﮧ ﮨﮯ .ﭘﺮﯾﮕﻨﻨﭧ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ 2 ﺭﻛﺎﺕ ﻧﻤﺎﺯ ﻋﺎﻡ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ 70ﺭﻛﺎﺕ ﻧﻤﺎﺯ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﮨﮯ .ﺷﻮﻫﺮ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮔﮭﺮ ﺁﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﯼ ﺍﺳﮯ ﺗﺴﻠﯽ ﺩﮮ ﺗﻮ ﺍﺳﮯﺟﮩﺎﺩ ﮐﺎ ﺛﻮﺍﺏ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ .ﺟﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﺭﻭﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺳﻮ ﻧﮧﺳﮑﮯ، ﺍﺱ ﮐﻮ 70 ﻏﻼﻡ ﺁﺯﺍﺩ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺛﻮﺍﺏ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ .ﺷﻮﻫﺮ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻮﯼ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﺳﮯﺩﮮﻛﮭﮯ، ﺗﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﮯ .ﺟﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﻫﺮ ﮐﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺭﺍﮦ ﻣﮯ ﺑﮭﯿﺠﮯ، ﻭﮦﺟﻨﺖ ﻣﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﻫﺮ ﺳﮯ 500 ﺳﺎﻝ ﭘﮩﻠﮯ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ .ﺟﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﺁﭨﺎ ﮔﻮﻧﺪﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﺑﺴﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﮍﮬﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯﺭﺯﻕ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﮐﺖ ﮈﺍﻝ ﺩﯼ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ .ﺟﻮ ﻋﻮﺭﺕ ﻏﯿﺮ ﻣﺮﺩ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﺱ ﭘﺮ ﻟﻌﻨﺖﺑﮭﯿﺠﺘﺎ ﮨﮯ .ﺟﺐ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﻫﺮ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﮩﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﯿﺮ ﺩﺑﺎﺗﻲﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ 70 ﺗﻮﻻ ﺳﻮﻧﺎ ﺻﺪﻗﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺛﻮﺍﺏ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ .ﺟﻮ ﭘﺎﮎ ﺩﺍﻣﻦ ﻋﻮﺭﺕ ﻧﻤﺎﺯ ﺭﻭﺯﮮ ﮐﯽ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﮐﺮﮮ ﺍﻭﺭﺟﻮ ﺷﻮﻫﺮ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﮐﺮﮮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺟﻨﺖ ﮐﮯ 8ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮐﮭﻮﻝ ﺩﯾﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﮯ .ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ 75 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯﮐﺎ ﺛﻮﺍﺏ ﺍﻭﺭ ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﺩﺭﺩ ﭘﺮ 1 ﺣﺞ ﮐﺎ ﺛﻮﺍﺏ ﮨﮯ .ﺑﺎﺭﯾﻚ ﻟﺒﺎﺱ ﭘﮩﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﻏﯿﺮ ﻣﺮﺩ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽﻋﻮﺭﺕ ﮐﺒﮭﯽ ﺟﻨﺖ ﻣﮯ ﺩﺍﺧﻞ ﻧﻬﻲ ﮨﻮﮔﯽ . *(ان کاموں میں ﺟﻠﺪﻱ ﻛﺮﻭ)**(1 ) ﻣﮩﻤﺎﻥ ﮐﻮ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﻼﻧﮯ ﻣﯿﮟ**(2 ) ﻣﻴﺖ ﺩﻓﻦ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ**(3 ) ﺑﺎﻟﻎ ﻟﮍﻛﻴﻮﮞ ﮐﺎ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﺮﺍﻧﮯ* *ﻣﯿﮟ**(4 ) ﻗﺮﺽ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ**(5 ) ﮔﻨﺎﻫﻮﮞ ﺳﮯ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ**" ﺍﺳﺘﻐﻔﺮ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺑﯽ ﻣﻦ ﮐﻠﯽ ﺫﻧﺒﻦ ﻭ ﺍﺗﻮب ﺍﻟﯿﮧ "**ﺁﺝ ﺁﭖ ﯾﮧ ﻣﯿﺴﯿﺞ ﮐﺴﯽ 1 ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ**ﺳﻮﭺ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﮯ كه ﮐﺘﻨﮯ ﻟﻮﮒ الله ﺳﮯ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﮟگے.... انشاءاللّہ*
♦️ہاتھ کے زنا سے نجات پائیں ♦️♦️Get rid off Masturbation♦️اگر آپ اپنی ذندگی سے مصيبت ، پريشانی ، پورن کی نحوست ، بے چینی ، کسی بھی قسم کی بری عادات ، بدکاری ، زنا اور روحانی بیماریوں سے خود کو نکالنا چاہتے ہیں تو سورہ الرحمن کی باقاعدہ 7 دن کی مسلسل تھیراپی اختیار کیجئے آج غیر مسلم ڈاکڑز سورہ الرحمن کی مدد سے تھیراپی یعنی مکمل علاج کر رھے ہیں یہ انکی تحقیق ھے کہ اس میں اس قدر اثر ھے کہ ناممکن کو بھی ممکن بنایا جا رھا ھے اور ھم مسلمان ابھی تک اس بات سے نا آشنا ہیں جبکہ ھم بطورِ مسلمان یہ بات جانتے ہیں قرآن شفا ھے مگر افسوس ۔۔ سورہ الرحمن کو دن ميں تين بار روزانہ سننا ھے بغير ترجمے کے ۔۔ قاری عبدالباسط صاحب کی آواز ميں کيونکہ ان کے تلفظ کی ادائیگی اتنی عمدہ اور خوبصورت ھے کہ دل میں اترتی ھے ۔۔♦️کيسے سننا ہے اور کیا طریقہ ھے یہ غور طلب ھے♦️آدھا گلاس پانی پاس رکھ ليں یا ہاتھ میں پکڑ ليں ہاتھ میں پکڑنا زیادہ مفید ھے گلاس شیشے کا ھونا ضروری ھے سائنس کہتی ھے شیشے پر وائبریشن کا اثر بہت جلد ھوتا ھے ہاتھ سے گزرتی ھوئی وائبریشن شیشے سے ہی پانی میں شامل ھوتی ھے ۔۔گلاس ھاتھ میں پکڑیں اور آنکھیں بند کر ليں تھیراپی لینے کیلئے ہیڈ فون کا استعمال کیجئے ۔۔ سب کو دل میں معاف کیجئے جن لوگوں نے آپ کو تکلیف دی سب کو اللہ کی خاطر معاف کیجئے ۔۔۔بند آنکھوں کے ساتھ اللہ کا نام اپنے سامنے دیکھیں بند نظریں اللہ کے نام پر ساکن ھو جائیں ۔۔ تلاوت سننا شروع کریں پوری توجہ اور خود پر طاری کر کے تلاوت کو سنیں بند نظریں اللہ کے نام پر جمائے ھوئے سنتے جائیں ۔۔♦️تلاوت ختم ہونے پر آنکھیں کھول ليں۔۔♦️بغیر کچھ کہے ، کئیے ، بولے دوبارہ آنکھیں بند کریں ، بند نظروں کو دل کی طرف لے جائیں اللہ کا نام اپنے دل پہ لکھا دیکھیں اور بہت پیار سے اللہ اللہ اللہ 3 بار پکاریں ۔۔زبان اور ہونٹ بلکل بند ھونے چاھئیں اپنی جو بھی دعا ھے جیسے مشت زنی ، زنا ، بدکاری اُس سے چھٹکارہ پانے کی دعا کیجئے ،، سچے دل کے ساتھ ، دعا کے بعد بند آنکھوں کے ساتھ ہی آدھا گلاس پانی جو آپکے ھاتھ میں مسلسل موجود تھا تین گھونٹ میں ختم کیجئے جب پانی ختم ھو جائے آنکھیں کھول ليں ۔۔♦️ یہ عمل دن ميں تين بار صبح ، دوپہر ، شام کرنا ہے۔ ہر بار تلاوت سنیں اور باقی یہی عمل دہرائیں ♦️لگاتار سات دن اس تھیراپی کو اسی طریقے سے کرنا ضروری ھے اس دوران اگر آپ کوئی اور وظیفہ یا تسبیح کر رہے ہيں تو اسے ترک کر ديجئے سات دن صرف يہی تھیراپی کرنی مقصود ھے اسکے ساتھ کچھ بھی پڑھنے پڑھانے والی تسبیحات کو جاری نہ رکھا جائے یاد رکھئیے گا ۔۔♦️اگر ايک دن بھی ناغہ ہو جائے تو یہ تھیراپی دوبارہ پہلے دن سے شروع کی جائے گی اس تھیراپی کو صرف سات دن تک کرنا ھے نہ ایک دن زیادہ نہ کم ۔۔ انشااللہ شفاہ ہو گی۔۔شفاہ منجانب اللہ ہے۔۔♦️الحمدللّٰہ جس کسی نے بھی اس تھیراپی کو استعمال کیا ھے حیران کن نتائج ظاہر ھوئے ہیں اسکا اندازہ آپ سب کو 7 دن کے بعد ھو گا انشاءاللہ ۔۔۔دعاوں میں یاد رکھئیے گا ۔۔ اور اس تھیراپی کو اپنے دوست احباب کو بھی شیئر کیجئے ۔۔ گناہ کو ختم کرنے میں شمولیت اختیار کیجئے شائد اسی عمل سے رب کے دربار میں آپ کی بخشش ھو جائے ۔۔ آمین https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=330211481295597&id=100029202420396اس لنک میں دوسری تھیراپی بھی چیک کر سکتے ہیں لیکن سورہ رحمن سب پہ بھاری ھے
💑جنسی تعلیم کی کمی 💑اک مصیبت ھے ، بلا ھے ، آگہی کی روشنی بھیکس قدر تاریکیاں بھی اس روشنی کے ساتھ ملتی ہیںسیکس ایجوکیشن نہ ھونے کی وجہ سے مردوں کی ٹائمنگ متاثر ھوتی ھے سوچ غبار ذدہ رھتی ھے کاروبار جوب نوکری گھر کے کاموں میں دل نہیں لگتا مرد و عورت کھڑدرے اور چڑچڑے پن کا شکار رھتے ھیں لیکن دونوں کو اتنی سمجھ نہیں کہ اسکا جائز اور مستقل حل ڈھونڈ سکیں ۔ سیکس نالج نہ ھونے کی وجہ سے لڑکے مشت زنی سے اپنے مستقبل کا کبارہ کر لیتے ھیں مشت زنی گناہ ھے لیکن نا سمجھی مردوں کی حالت خراب کر چکی ھے ذہنی مریض جسمانی عارضے کا شکار کر چکی ھے ۔سیکس نالج نہ ھونے کی وجہ سے لڑکے اور لڑکیاں پورن فلمز کو دیکھتے ھیں اور اسی انداز کو اپنانے کی کوشش میں خوار ھوتے ھیں کیونکہ انہیں اپنی فرسٹریشن کو نکالنے اور اپلائی کرنے کیلئے پورن کا سہارہ لینا پرتا ھے جبکہ پورن میں جنسی تعلیم کو چھپا کر ایک نئی گندی دنیا کو متعارف کروایا جا چکا ھے جس میں 70 فیصد جھوٹ کے ساتھ آنکھوں اور سوچ کو دیا گیا دھوکا ھے جس دھوکے کا شکار ہمارے بچے ھو چکے ہیں کیونکہ پروپر تعلیم کا پلیٹ فارم موجود نہیں اگر کوئی ہمت کر کے جنسی تعلیم کا چینل چلا بھی لیتا ھے تو ادھار لی گئ عقل اور داڑھی ٹوپی کے ساتھ لوگ اسے تنقید کا نشانہ بناتے ہیں سیکس نالج نہ ھونے کی وجہ سے میاں بیوی ھم بستری کے باوجود بھی ایک دوسرے سے دلی طور پر دور اندر ہی اندر ایک دوسرے کو بُرا بھلا کہتے ملتے ہیں ساتھ میں اپنے لئے کسی سے ملنے والی محبت کے متلاشی بھی رھتے ہیں کیونکہ محبت لینا محسوس کرنا ہر جاندار کی فطری demand ھے ۔ گھر سے نہیں ملے گی تو باہر نظر رھے گی ۔سیکس نالج نہ ھونے کی وجہ سے مرد و عورت ایک دوسرے کا حق ادا نہیں کر پاتے جس کی کمی میاں بیوی دونوں کو ڈپریشن اور بہت سی ذہنی بیماریوں کا مریض بنا دیتی ھے ۔ communication gape اس میں بنیادی رول ادا کرتا ھے ۔سیکس نالج نہ ھونے کی وجہ سے نالائک مرد اور عورت غیر لوگوں کے ساتھ حرام کرتوتوں میں مزے تلاش کر رھے ھیں اور حلال رشتوں سے دور ھوتے جا رھے ھیں نتیجہ طلاقیں میاں بیوی کا رشتہ مذاق بن کے رہ گیا ھے ۔سیکس نالج نہ ھونے کی وجہ سے بیگمات اپنے شوہروں کے ساتھ نہ خود کو پر سکون مطمئن کر پاتی ہیں اور نہ ہی شوہر مطمئن ھوتا ھے نہ محبت کر پاتے ہیں نہ دینے کا گن جانتے ہیں ۔سیکس نالج نہ ھونے کی وجہ سے آج لڑکے اور لڑکیاں حرام ذرائع سے لذتیں حاصل کر رھے ھیں مختلف جنسی بیماریوں جن میں ایڈز بھی شامل ھے کا شکار ھو رھے ھیں چھوٹی عمر میں جنسی طاقت کا ضیاع کر چکے ہیں ۔سیکس نالج نہ ھونے کی وجہ سے ایک بیٹی ایک بہن ساری زندگی خون کے آنسو روتی ھے اپنے شوہر کی طرف سے جنسی زیادتی کو برداشت کرتی ھے یا تو شوہر اسے جانوروں کی طرح استعمال کرتا ھے یا پھر اپنی کمیوں کو چھپانے کیلئے عورت میں کیڑے نکالتا ھے کہ یہ بانجھ ھے مگر عورت حقیقت کو سمجھ نہیں پاتی کیونکہ ھمارے معاشرے میں ماں دادی نانی یہ پٹیاں تو پڑھاتی ہیں گھر کیسے سنبھالنا ھے یہ کبھی نہیں سمجھاتیں کہ جنسی معاملات کو کیسے پوڑا کرنا اور کروانا ھے ۔ اس تعلیم کو شرم وحیا سے منسوب کر دیا جاتا ھے جبکہ شادی کا اولین مقصد ہی جنسی تعلقات ھوتے ہیں ۔سیکس نالج نہ ھونے کی وجہ سے لڑکے لڑکیاں ھم جنس پرستی کا شکار ھوتے رھے ھیں اور ھوتے رھیں گے کیونکہ تمیز ہی نہیں کیا صحیح ھے اور کیا غلط ۔سیکس نالج نہ ھونے کی وجہ سے مرد اپنی بیویوں کے ساتھ حرام طریقہ مباشرت اختیار کرتے آ رھے ھیں جسکی وجہ سے گناہگار بھی ھوتے ھیں نکاح فاسق کرتے ہیں اور بیویوں کو بھی بیمار کرتے ھیں ۔سیکس نالج نہ ھونے کی وجہ سے ماں باپ بچوں کی شادیاں انکے بڑھاپے کی عمر میں کرتے ہیں جسکی وجہ سے لازما اکثر مرد اور خواتین بدکرداری کی سزا بھگت رہے ھوتے ہیں اور بعض مرد اور عورتیں شادی کی عمر گزر جانے کی وجہ سے ذہنی تناؤ نفسیاتی امراض کا شکار ھو چکے ھوتے ھیں۔ انسان کی بقا کے لئے اسے کھانے پینے کی ضرورت ھوتی ھے ؛ اپنی ذات کو چلانے ذہنی جسمانی کارکردگی کو بڑھانے چمکانے اور واضع کرنے کیلئے ھر انسان کو نکاح کی ضرورت ھے اور نکاح کا اصل مقصد سمجھنے کی بھی ،قدرت نے نکاح کا مقصد صرف اولاد پیدا کرنے کے لئے نہیں رکھا بلکہ انسانی فطرت کے تقاضوں کو حلال طریقے سے پورا کرنے کا ایک ذریعہ بنایا ھے جس کی ضرورت صرف مرد ھی کو نہیں بلکہ عورت کو اتنی ہی ھے ماں باپ طریقے سے اپنے فرائض ادا کریں ، میاں بیوی ایک دوسرے کے حقوق اور ضرورت کو خوش اسلوبی اور پرواہ زمہ داری کے ساتھ انجام دیں تو کوئی وجہ نہیں رہ جاتی کہ مرد ھو یا عورت کسی بدکاری کا شکار ھوں ۔ معاشرے میں پھیلے ان خرافات کو کم کرنے کیلئے ایک مناسب عمر کے بعد جنسیت کی تعلیم کو لازم کیا جائے، اگر کوئی بتانے سمجھانے کیلئے کچھ کوشش کرے تو جاہل کم ظرف ن نکال کے نیک لوگ صرف تنقید کرنے اپنی بِل سے باہر نکل آتے ہیں کیونکہ جاہل خالی دماغ شور کرنے کی بہترین مہارت رکھتا ھے ۔اپنی لائف کو آسان کیجئے گناہ سے بچنے کیلئے بیٹے بیٹیوں کی جنسی تعلیم کا احتمام کیجئے تاکہ بچے پورن سے جھوٹ اور دھوکے کو اپنے مستقبل کا حصہ نہ بنا سکیں پورن گرل فرنڈ بوائے فرنڈ عیاشیاں دماغی غبار کو ضرور نکال سکتی ہیں مگر ذہنی جسمانی سکون اطمینان اور صحت کبھی مہیا نہیں کر سکتیں اس پرسکون زندگی کی مسرت کو عیاش سوچ کبھی محسوس نہیں کر سکتی کیونکہ'' بندر کیا جانے ادرک کا سواد '' ایک مکمل جنسی معیاری تعلیم ہی حلال رشتوں کی قدروقیمت کی پہچان کروا سکتی ھے ...پورن انڈسٹری تعلیم نہیں بلکہ غلاظت اور انسانی قدروں کو پامال کروانے والا زانی محکمہ ھے ۔ سمجھانا میرا کام تھا عمل کرنا نہ کرنا آپکاتھیراپسٹ ثانیہ شاہ
🚸 #عزت 🚸اپنے گھر کی خواتین کی ساخت کو چھپانے کیلئے گھر کے معزز مرد دوپٹہ چادر کا سختی سے احتمام کرواتے تھے آج چھاتیوں کو چھپانا معیوب سمجھا جاتا ھے۔ کیوں؟ کیا معزز مرد آج کے دور میں نہیں رھے یا پھر دوپٹہ صرف کھڑوس لوگوں کی پسند رہ گیا ھے آج معاشرہ عورت کی مرضی کا غلام ھے پہلے سننے کو ملتا تھا معاشرہ مرد کا ھے آج وہ مرد کس گرد میں گم ھو گیا ۔۔۔۔؟فیشن کے نام پہ اپنے گھر کی عزتوں کو غیر مردوں کی نظروں کی زینت مت بنائیے اپنے اپنے گھروں میں انقلاب لائیے عورت کی چھاتی چھپانے کیلئے ھوتی ھے ماں بہن بیٹی بیوی آپکی ھے ہر دیکھنے والے کی نہیں جب آپ کسی پہ نظر ڈالتے ہیں تو کیا دیکھتے ہیں وہی سب آپکے گھر کی عزتوں پہ نظر ڈالنے والا دیکھتا ھے اور دیکھتے دیکھتے اندر کس کس جگہ تک پہنچ جاتا ھے یہ سلیبس ایک مرد ہی سمجھ سکتا ھے ۔کیونکہ آپ بھی ایک مرد ہیں ۔جن مردوں کے گھروں میں عزتوں کی رکھوالی پہ شیر کی نظر ڈالی جاتی ھے انکو میرے سلام پہنچے ۔۔۔اور جو آزاد سوچ کا ٹھیلا مرد گھر کی خواتین کو باہر آنے جانے کی تمیز نہ سکھا سکے ایسا مرد🤹 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😂😂🤭 چلیں چھوڑیں اب سمجھدار کیلئے اشارہ ہی کافی ھے ۔
Saturday, 12 June 2021
عورت صرف ایک مرد کیلئے ہے دوسرے کے پاس نہیں جا سکتی اگر ایک سے زیادہ لوگوں کو ملنے سے عورت کے اندر زہر پیدا ہو جاتا ہے اور وہ ایڈز + AIDS غیر مسلمز کی حرکتیں دوسرے کو برباد کرنے کی ہیں؛ یاد رکھیں زنا موت ہے وہ بھی ایڈز کی صورت میں؛اسے لازمی پڑھیں اور شیئر کریں اپنے بچوں کو اس لعنت سے بچائیں برائیوں کو جڑھ سے نکالنے میں مہیم کا حصہ بنیں؛ یورپ جس سیکس ایجوکیشن اور جس جہنم کے گڑھے کی طرف ہمارے سکولز اور کالجز اور یونیورسٹیز کو دھکیل رہا ھے اسکے بارے میں بھی تھوڑا سا سنو! پڑھو! پاکستان آج کل دنیا کا سب سے ذیادہ PORN(فحش سیکس) فلمیں دیکھنے والا ملک بن گیا ہے۔جب کے ہماری قوم کا 60 فیصد نوجوانوں پر مشتمل ہے۔دنیائے کفر اس قوم کو بدنام کرنے پہ متحد ہو چکے ہیں۔یہ ان کا 5 جنریشن وار کا ایک حربہ ہے x ویڈیوز کے معاشرے پر بداثرات؛1: بےاولاد افراد کا بڑھ جانا2: دماغی کینسر3: طلاق کا بڑھ جانا4: مثبت سوچ کا ختم ہو جانااور کم عمری میں بالغ ہو جاناہم جب شوشل میڈیا کے زریعے ڈیم بنوا سکتے ہیں موبائل لوڈ پر ٹیکس ختم کروا سکتے ہیںزینب کو انصاف دلوا سکتے ہیں شوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف دنیائے کفر کی چلنے و الی مہم بند کروا سکتے ہیں تو ہم تمام پورن سائٹس پاکستان میں ہمیشہ کے لیے بند کروا سکتے ہیں۔آج سے پہلے اس چیز کو سلطان صلاح دین ایوبی نے مکمل بند کیا تھا قران پاک میں ارشاد ہے جس کا مہفوم ہے؛ ً تم جن کی مشاہبت اختیار کرو گے انہی کے ساتھ شمار کے جاؤ گے ًکیا پتا آپ کا ایک فارورڈ میسج آپ کو سلطان کا سپاہی بنا دے۔ہمارا مقصد:تمام Porn سائٹس پر ہمیشہ کے لیے پابندی عائد کرنا ہے.#Block_All_Porn_Websites_in_Pakistanهم لوگ هر روز گنھٹے 24 Mobile استعمال کرتے هیں آج اس کام کے لیے بھی استعمال کرو اس Message کو تب تک Forward اور SHARE کرتے جاؤ جب تک گندی فلمیں مکمل طور پر پاکستان میں Block نہ ہو جاٸیں۔ جو جو ایسا چاہتے ہیں وہ یہ POST اپنے سارے GROUPS میں شئیر کریں۔ . فرض سمجھ کر کم از کم 20 گروپوں میں شئیر کریں Bhaio Behno Islam ky lye zaror share karna Social Media pe;WhatsApp IMOTwitter Facebook آٶ مل کر آج یہ کام کریںاپنی نسل کا مستقبل سنواریں پاکستان کو گندگی سے پاک کریں۔ Facebook کی ہر ID پر یہ پر یہ میسیج ضرور ہونا چاہیئےجو ایسا نہیں چاہتا وہ بیشک اسے Share نہ کرے وہ چاہتا ہے کہ ہماری نسل اس گندگی کی دلدل سے نہ بچے۔ مجھے آپ سب کا تعاون چاہیئے اگر ایسا ہو جاۓ تو بہت سی براٸیوں سے ہمارا ملک بچ سکتا ہے۔اور ہمارے نبیؐ اور ہمارا رب ہم پر راضی ہو سکتا ہےیہ اہم پیغام خدا را خود بھی پڑھئیے اور دوسرے مسلمانوں تک ضرور پہچائیے اور اپنی قوم وامت پر رحم کیجئیے۔ شکریہ!
Friday, 11 June 2021
عورت صرف ایک مرد کیلئے ہے دوسرے کے پاس نہیں جا سکتی اگر ایک سے زیادہ لوگوں کو ملنے سے عورت کے اندر زہر پیدا ہو جاتا ہے اور وہ ایڈز + AIDS غیر مسلمز کی حرکتیں دوسرے کو برباد کرنے کی ہیں؛ یاد رکھیں زنا موت ہے وہ بھی ایڈز کی صورت میں؛اسے لازمی پڑھیں اور شیئر کریں اپنے بچوں کو اس لعنت سے بچائیں برائیوں کو جڑھ سے نکالنے میں مہیم کا حصہ بنیں؛ یورپ جس سیکس ایجوکیشن اور جس جہنم کے گڑھے کی طرف ہمارے سکولز اور کالجز اور یونیورسٹیز کو دھکیل رہا ھے اسکے بارے میں بھی تھوڑا سا سنو! پڑھو! پاکستان آج کل دنیا کا سب سے ذیادہ PORN(فحش سیکس) فلمیں دیکھنے والا ملک بن گیا ہے۔جب کے ہماری قوم کا 60 فیصد نوجوانوں پر مشتمل ہے۔دنیائے کفر اس قوم کو بدنام کرنے پہ متحد ہو چکے ہیں۔یہ ان کا 5 جنریشن وار کا ایک حربہ ہے x ویڈیوز کے معاشرے پر بداثرات؛1: بےاولاد افراد کا بڑھ جانا2: دماغی کینسر3: طلاق کا بڑھ جانا4: مثبت سوچ کا ختم ہو جانااور کم عمری میں بالغ ہو جاناہم جب شوشل میڈیا کے زریعے ڈیم بنوا سکتے ہیں موبائل لوڈ پر ٹیکس ختم کروا سکتے ہیںزینب کو انصاف دلوا سکتے ہیں شوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف دنیائے کفر کی چلنے و الی مہم بند کروا سکتے ہیں تو ہم تمام پورن سائٹس پاکستان میں ہمیشہ کے لیے بند کروا سکتے ہیں۔آج سے پہلے اس چیز کو سلطان صلاح دین ایوبی نے مکمل بند کیا تھا قران پاک میں ارشاد ہے جس کا مہفوم ہے؛ ً تم جن کی مشاہبت اختیار کرو گے انہی کے ساتھ شمار کے جاؤ گے ًکیا پتا آپ کا ایک فارورڈ میسج آپ کو سلطان کا سپاہی بنا دے۔ہمارا مقصد:تمام Porn سائٹس پر ہمیشہ کے لیے پابندی عائد کرنا ہے.#Block_All_Porn_Websites_in_Pakistanهم لوگ هر روز گنھٹے 24 Mobile استعمال کرتے هیں آج اس کام کے لیے بھی استعمال کرو اس Message کو تب تک Forward اور SHARE کرتے جاؤ جب تک گندی فلمیں مکمل طور پر پاکستان میں Block نہ ہو جاٸیں۔ جو جو ایسا چاہتے ہیں وہ یہ POST اپنے سارے GROUPS میں شئیر کریں۔ . فرض سمجھ کر کم از کم 20 گروپوں میں شئیر کریں Bhaio Behno Islam ky lye zaror share karna Social Media pe;WhatsApp IMOTwitter Facebook آٶ مل کر آج یہ کام کریںاپنی نسل کا مستقبل سنواریں پاکستان کو گندگی سے پاک کریں۔ Facebook کی ہر ID پر یہ پر یہ میسیج ضرور ہونا چاہیئےجو ایسا نہیں چاہتا وہ بیشک اسے Share نہ کرے وہ چاہتا ہے کہ ہماری نسل اس گندگی کی دلدل سے نہ بچے۔ مجھے آپ سب کا تعاون چاہیئے اگر ایسا ہو جاۓ تو بہت سی براٸیوں سے ہمارا ملک بچ سکتا ہے۔اور ہمارے نبیؐ اور ہمارا رب ہم پر راضی ہو سکتا ہےیہ اہم پیغام خدا را خود بھی پڑھئیے اور دوسرے مسلمانوں تک ضرور پہچائیے اور اپنی قوم وامت پر رحم کیجئیے۔ شکریہ!
پاکستان کے لئے 1947 میں ووٹ پشتون قوم نے دیا1948میں آذاد کشمیر کا تحفہ پشتون قوم نے دیا1965 کی جنگ میں پاکستانی فوج کے شانہ بشانہ پشتون لڑے1969 میں دیر سوات اور چترال کی پشتون ریاستیں بلا مشروط پاکستان میں شامل ہوئیں1971 کی جنگ میں پشتون قوم پاکستانی فوج کا ساتھ دیا1979 میں جب روس نے پاکستان کے گرم پانیوں تک پہنچنے کا خواب دیکھا توان کے اس خواب کو پشتون قوم نے مٹی میں ملا کر اپنی خون سے پاکستان کادفاع کیا1999 میں کارگل جنگ میں کرنل شیر خان جیسے بہادر پشتونوں نے پاکستان کا دفاع کیا. دہشتگردی کے پندرہ سالہ جنگ میں صرف صاف شفات قربانی پشتون نے پیش کیااگر انسانیت کی خاطر آپ لوگ بھی میرے ساتھ ہو تو دنیا کو بتاو ہم امن پسند ہےعوام کی آگاہی کیلئے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.اور پیج کو لائک کریں.شکریہCopied
بچے دانی میں گلٹیاں ہونے کی درد ناک علامات فائبورائڈ کیا ہیں؟فائبورائڈ عورتوں کے بچے دانی (یوٹرس) کے اندر یا اوپر پیدا ہونے والی غیرمعمولی گلٹیاں ہوتی ہیں۔ بعض اوقات یہ گلٹیاں بڑی ہوجاتی ہیں جس سے پیٹ میں شدید درد اور ہیوی پیریڈز آتے ہیں۔ بعض اوقات ان کی کوئی علامات بھی ظاہر نہیں ہوتیں۔ بچے دانی میں گلٹیاں یا ٹیومر عام طور پر بے ضرر ہوتے ہیں اور ان میں کینسر کی علامات نہیں ہوتیں۔ایک تحقیق کے مطابق ۷۰ سے ۸۰ فیصد خواتین میں ۵۰ سال کی عمر کے بعدبچے دانی میں یہ گلٹیاں ہو جاتی ہیں جن کی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔ فائبورائڈ کی وجوہات:فائبورائڈ کے بننے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکیں لیکن کچھ چیزیں ان کی افزائش میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔1۔ہارمونز:اووری میں بننے والے دو قسم کے ہارمونز ایسٹروجن اور پروگیسٹرون ہر ماہواری کے ساتھ یوٹرس کی لائننگ کو بڑھاتے رہتے ہیں اور فائبورائڈ کی افزائش کا باعث بن سکتے ہیں۔2۔فیملی ہسٹری:بچے دانی کی یہ بیماری موروثی بھی ہو سکتی ہے۔ اگر آپ کی ماں، نانی یا بہن کو یہ بیماری ہے تو آپ کو بھی ہوسکتی ہے۔3۔ حمل:دوران حمل ایسٹروجن اور پروگیسٹرون کی افزائش مین اضافہ ہو جاتا ہے۔ اس لیے دوران حمل فائبورائڈ بننے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں۔کن عورتوں کو بچے دانی میں فائبورائڈ کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے؟جن خواتین میں ذیل میں لکھی وجوہات میں سے کچھ موجود ہیں ان میں فائبورائڈ ہونے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں۔۔ حمل۔ فیملی ہسٹری۔ ۳۰ سال سے زیادہ عمر۔ زیادہ وزن ہوناعلامات:بچے دانی میں فائبورائڈ کی علامات ان کے سائز،جگہ اور تعداد کے حساب سے ظاہر ہوتی ہیں۔ اگر ٹیومر چھوٹا ہے یا آپ کی ماہواری بند ہونے والی ہے تو ان کی علامات ظاہر نہیں ہوںگی۔ماہواری بند ہونے کے بعد یہ فائبورائڈ سکڑ بھی سکتے ہیں۔۔ پیریڈز میں ہیوی بلیڈنگ ہونا یا جمع ہوا خون آنا۔۔ کمر کے نچلے حصے یا پیڑو میں درد ہونا۔۔ پیریڈز کے درد میں اضافہ ہونا۔۔ پیشاب زیادہ آنا۔۔ پیریڈز زیادہ دن تک آنا۔۔ پیٹ کا نچلا حصہ بھرا ہوا یا اس میں دبائو محسوس ہونا۔۔ پیٹ کا بڑھ جانا یا سوجن ہونا۔فائبورائڈ کی تشخیص:فائبورائڈ کے لیے گائنوکولوجسٹ سے رابطہ ضروری ہے۔ اس کے لیے یوٹرس کا سائز ، شیپ اور کنڈیشن دیکھی جاتی ہے۔ اس کے لیے ضروری ٹیسٹ کرائے جاتے ہیں۔اس کی تشخیص کے لیے الٹراسائونڈ کیا جاتا ہے
Saturday, 5 June 2021
جس کو #نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہی لگتا اسکو پتہ نہی ہوتا وہ کیا پڑھ رہا، آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں**#ثناء*سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ.(ترمذی، الجامع الصحيح، أبواب الصلاة، باب ما يقول عند افتتاح الصلاة، 1 : 283، رقم : 243)*اے ﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں**تعوذ*أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ.*میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا / مانگتی ہوں**تسمیہ*بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.*ﷲ کے نام سے جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانے والا ہے**سورۃ الفاتحہ*الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَO الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِO مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِO إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُO اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَO صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْO غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَO(الفاتحة، 1 : 1. 7)*تمام خوبیاں تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہےo نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہےo روزِ جزا کا مالک ہےo ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیںo ہمیں سیدھا راستہ دکھاo ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایاo ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراہوں کاo**سورۃ الاخلاص*قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌO اللَّهُ الصَّمَدُO لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْO وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌO(الاخلاص، 112 : 1۔ 4)*آپ فرما دیجئے : وہ اﷲ ہے جو یکتا ہےo اﷲ سب سے بے نیاز، سب کی پناہ اور سب پر فائق ہےo نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہےo اور نہ ہی اس کا کوئی ہمسر ہےo**رکوع*سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِيْمِ.(ترمذی، الجامع الصحيح، ابواب الصلاة، باب ماجاء فی التسبيح فی الرکوع والسجود، 1 : 300، رقم : 261)*پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا**قومہ*سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَهُ.*ﷲ تعالیٰ نے اس بندے کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی*رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ.(مسلم، الصحيح، کتاب الصلاة، باب إثبات التکبير فی کل خفض ورفع فی الصلاة، 1 : 293، 294، رقم : 392)*اے ہمارے رب ! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں**سجدہ*سُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی.(ابو داؤد، السنن، کتاب الصلاة، باب مقدار الرکوع و السجود، 1 : 337، رقم : 886)*پاک ہے میرا پروردگار جو بلند ترہے**جلسہ*حضرت ابنِ عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دونوں سجدوں کے درمیان درج ذیل دعا مانگتے :اَللَّهُمَّ اغْفِرْلِيْ وَارْحَمْنِي وَعَافِنِي وَاهْدِنِيْ وَارْزُقْنِيْ.(ابو داؤد، السنن، کتاب الصلاة، باب الدعا بين السجدتين، 1 : 322، رقم : 850)*اے ﷲ! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، مجھے عافیت دے، مجھے ہدایت پر قائم رکھ اور مجھے روزی عطا فرما**تشہد*التَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّيِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اﷲِ وَبَرَکَاتُهُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَی عِبَادِ اﷲِ الصّٰلِحِيْنَ. أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ إِلَّا اﷲُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ.(ترمذی، الجامع الصحيح، ابواب الدعوات، باب فی فضل لَا حَول ولا قوة إلَّا بِاﷲِ، 5 : 542، رقم : 3587)*تمام قولی، فعلی اور مالی عبادتیں اﷲ ہی کے لیے ہیں، اے نبی! آپ پر سلام ہو اور اﷲ کی رحمت اور برکتیں ہوں، ہم پر اور اﷲ کے تمام نیک بندوں پر بھی سلام ہو، میں گواہی دیتا ہوں کہ اﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں**درودِ اِبراہیمی*حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو، تین یا چار رکعت والی نماز کے قعدہ اخیرہ میں ہمیشہ درودِ ابراہیمی پڑھتے جو درج ذیل ہے :اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.(بخاری، الصحيح، کتاب الانبياء، باب النسلان فی المشی، 3 : 1233، رقم : 3190)*اے ﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے**اے ﷲ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے**دعائے ماثورہ*درود شریف کے بعد یہ دعا پڑھیں :رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِo رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَءَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُo(ابراهيم، 14 : 40، 41)*اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم رکھنے والا بنا دے، اے ہمارے رب! اور تو میری دعا قبول فرما لےo اے ہمارے رب! مجھے بخش دے اور میرے والدین کو (بخش دے) اور دیگر سب مومنوں کو بھی، جس دن حساب قائم ہوگا
Subscribe to:
Posts (Atom)