Monday, 11 March 2024

بگ بینگ آغاز نہیں تھا؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کائنات کو بنے1380کروڑ سال ہو رہے تھے توحضرتِ انسان کائنات کے اربوں ستاروں میں سے ایک ستارے سورج کے گرد گھومتے آٹھ سیاروں میں سے ایک سیارہ زمین پر نمودار ہوا۔۔۔۔۔کائناتی وقت کے اعتبار سے انسان کائنات میں انتہائی نووارد ہے۔۔۔کارل سیگن کہتے تھے:کائنات کی عمر ایک سال سمجھی جائے تو انسان اس سال کے آخری مہینے کے آخری دن کے انتہائی آخری لمحات میں آیامیں اپنے انداز میں کہوں توکائنات دیوتا جیسی ایک داستانِ دراز ہے اور انسان اس داستان کے آخری حصے کے آخری باب کے آخری صفحے کا ایک کم نمایاں سا کردار ہےحضرتِ انسان انتہائی کم عمر، کم نظر ۔ کم رساں اورکم نمایاں ہے لیکن۔۔۔۔۔۔یہ انتہائی جوشیلا ،لاابالی اور بے حد متجسس ہےجوشیلا اور جلد باز اسقدر کہ آن کی آن میں کائنات کو سر کرنے کی خواہش رکھتا ہے،متجسس اتنا کہ چاہتا ہے کہ وہ اپنی عمر قلیل میں ازل و ابد کے سبھی راز جان لے۔۔۔انسان کو کمزوریوں کے ساتھ ساتھ فطرت نے ایک کرشمہ ساز ذہن بھی دے دیا۔۔۔جو اس کی کمزوریوں کو بہُت حد تک چھپا گیا۔۔۔۔اس کے ذہن کی وسعتیں اس لا محدود کائنات سے بھی زیادہ ہیںاس کے ذہن میں، وہموں وسوسوں، مفروضوں اور سوچوں کی تعداد کا شمار نہیں۔۔۔اپنی آمد سے لیکر آجتکچاند سے آگے نہ جا پانے والے انسان کا ذہن ایک کائنات تک محدود نہیں بلکہوہ کئی کائناتوں کے تصور پیش کرتا ہےاُسے لگتا ہے کہ بگ بینگ صرف ایک آغاز نہیں تھابلکہ بگ بینگ کا محرک سابقہ کوئی کائنات ہے جو بگ کرنچ یا بگ رپ کا شکار ہوئی تھی۔۔۔مادے کا ایک ایسا implosion جس نے نا معلوم کوانٹم ثقلی اثرات کے سبب بگ بینگ جیسے منفرد explosion کو جنم دیا...سائنسی تاریخ گواہ ہے کہ بہُت سے مفروضے بعد میں حقیقت بن گئے۔۔۔مثال کے طور پر صدیوں پہلے ایٹم کا مفروضہ پیش کیا گیا تو طویل عرصہ تک صرف ایک مفروضہ رہا اور بعض لوگ اس مفروضے کو سائنسی مذاق سمجھتے تھے یا اسکا مذاق بناتے تھے۔۔۔اور ماہرین بھی اس مفروضے کے شواھد تلاش کرنے میں ناکام ہوکر مایوس ہو رہے تھے کہ۔۔۔1905 میں البرٹ آئن سٹائن براونین موشن کے تجزیے کی روشنی میں ایک اہم مقام پر پہنچ گئے۔۔۔ اور ان کی رہنمائی میں ماہرین نے 20 سال بعد ایٹموں کی وضاحت کرنے والا نظریہ(کوانٹم میکانیکس) بھی تیار کر دیااب ایک مفروضہ نظریہ بن گیا تھا۔۔۔اور پھر 30 سال بعد ایرون مولر نے ایٹموں کی پہلی خوردبینی تصاویر بنا کر نظریے پر صداقت کی مہر لگا دی۔۔۔۔اسی طرح پھیلتی کائنات، بلیک ہولز، ثقلی لہریں بھی پہلے مفروضے ہی تھے اور اب حقیقت ہیں۔۔۔۔لہٰذا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ورم ہول اور وائٹ ہول بھی سچ ہو سکتے ہیںنو، گیارہ، چھبیس یا پھر بےشمارجہتیں بھی موجود ہو سکتی ہیں اور کئی کائناتوں کا وجود بھی ممکن ہے۔۔۔یہ بھی امکان کہبگ بینگ بھی کسی کائنات کا بگ کرنچ ہے سچ ہو سکتا ہےاور اس خیال کو بھی رد نہیں کر سکتےکہ ایک ہی وقت میں کئی بگ بینگ ہوئے ہوںاور ہو سکتا ہے اب بھی بگ بینگ اور بگ کرنچ کا سلسلہ جاری ہو؟اور ایک دن ہماری کائنات بھی اپنے اختتام کو پہنچ کر نئی کائنات کے آغاز کی داغ بیل ڈالے۔۔۔۔ان سبھی معروف مفروضوں میں مجھے وائٹ ہول اور ورم ہول والا مفروضہ سب سے زیادہ پسند ہےیہ میرے ذہن پر چھایا ہوا ہے اور یہ ایک اُمید کی کرن ہےورنہ میں تو نظامِ شمسی کے قید خانہ میں گھٹ کر جینے پر آمادہ ہو چکا تھا۔۔۔اور میرا ذہن بار بار مجھے یقین دلاتا ہے ہمارے قریب کوئی ایسا مختصر راستہ موجود ہے جس میں داخل ہوکر ہم کائنات میں کہیں بھی جا سکتے ہیں۔۔۔۔اور اگر وائٹ ہول اور ورم ہول جیسے مفروضے سچ ہوجائیں تو آپ کائنات میں سب سے پہلے کہاں جانا پسند کریں گے؟میں تو قابلِ مشاہدہ کائنات کے کناروں پر جاکر نا معلوم کائنات میں تانک جھانک کرنے کے ارادے رکھتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تصویر کی وضاحت:نوبل انعام یافتہ روجر پین روز پریقین ہیں کہ بگ بینگ ہماری کائنات کا آغاز نہیں تھا بلک یہ پچھلی کائنات کا اختتام تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محمدیاسين_خوجہ

Sunday, 10 March 2024

قائداعظموفات سے کچھ عرصے قبل قائد اعظم نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا افتتاح کیا۔ یہ آخری سرکای تقریب تھی جس میں قائداعظم اپنی علالت کے باوجود شریک ہوئے وہ مقررہ وقت پر تقریب میں تشریف لائے ۔انہوں نے دیکھا کہ شرکاء کی اگلی نشستیں ابھی تک خالی ہیں انہوں نے تقریب کے منتظمین کو پروگرام شروع کرنے کا کہا اور یہ حکم بھی دیا کہ خالی نشستیں ہٹا دی جائیں۔ حکم کی تعمیل ہوئی اور بعد میں آنے والے شرکاء کو کھڑے ہو کر تقریب کا حال دیکھنا پڑا۔ ان میں کئی وزراء اور سرکاری افسر ان کے ساتھ ساتھ اس وقت کے وزیراعظم لیاقت علی خان بھی شامل تھے ۔ 1920ء میں جب قائداعظم محمد علی جناح کی شادی ہوئی تو انہوں نے اپنے غسل خانہ کی تعمیر میں اس وقت کے پچاس ہزار روپے خرچ کئے۔ مگر یہی جب گورنر جنرل کے عہدے پر فائز ہوئے تو قائداعظم ڈیڑھ روپے کا موزہ لینے سے انکار کر دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ غریب مسلمان ملک کے گورنر کو اتنی مہنگی چیز نہیں پہننی چاہیے۔ ایک مرتبہ برطانیہ کے سفیر نے آپ سے کہا کہ برطانیہ کے بادشاہ کا بھائی آ رہا ہے آپ انہیں ایئرپورٹ لینے جائیں۔ قائد اعظم نے یہ شرط رکھی کہ میں تب ایئر پورٹ جاؤں گا اگر میرے بھائی کی برطانیہ آمد پر وہاں کا بادشاہ اسے لینے آئے۔ 1943ء کوالہ آباد یونیورسٹی میں ہندو اور مسلمان طلباء کے درمیان اس بات پر تنازعہ ہو گیا کہ یونیورسٹی میں کانگریس کا پرچم لہرا یا جائے۔ مسلمان طلباء کا کہنا تھا کہ کا نگریس کا پرچم مسلمانوں کے جذبات کا عکاس نہیں اور چونکہ الہ آباد یورنیورسٹی میں مسلمان طلبہ کی اکثریت زیر تعلیم تھی اس لیے یہ پر چم اصولاً وہاں نہیں لہرایا جا سکتا ابھی یہ تنازعہ جاری تھا کہ اسی سال پنجاب یونیورسٹی کے مسلم طلباء کی یونین سالانہ انتخاب میں اکثریت حاصل کر گئی یو نین کے طلباء کا ایک وفد قائداعظم کے پاس گیا اور درخواست کی کہ وہ پنجاب یورنیوسٹی ہال پر مسلم لیگ کے پر چم لہرانے کی رسم ادا کریں قائداعظم نے طلباء کو مبارک باد دی اور کہا اگر تمھیں اکثریت مل گئی ہے تو یہ خوشی کی بات ہے لیکن طاقت حاصل کرنے کے بعد اپنے غلبے کی نمائش کرنا نا زیبا حرکت ہے کوئی ایسی با ت نہ کرو جس سے کسی کی دل آزاری ہو۔ ہمارا ظرف بڑا ہونا چاہیے۔ کیا یہ نامناسب بات نہیں کہ ہم خود وہی کام کریں جس پر دوسروں کو مطعون کرتے ہیں۔ حضرت پیر سید جماعت علی شاہؒ اپنے دور کے بہت نیک سیرت اللہ کے بندوں میں شمار ہوتے تھے انہوں نے ایک مرتبہ فرمایا کہ محمد علی جناح اللہ کا ولی ہے۔ اس پر لوگوں نے کہا کہ آپ اس شخص کی بات کر رہے ہیں جو دیکھنے میں گورا یعنی انگریز نظر آتا ہے اور اس نے داڑھی بھی نہیں رکھی ہوئی۔تو امیر ملت پیر سید جماعت علی شاہ ؒ نے فرمایا ’’ کہ تم اس کو نہیں جانتے وہ ہمارا کام کر رہا ہے‘‘۔پیر صاحب کے اس دور میں تقریبا 10 لاکھ مرید تھے۔آپ نے اعلان فرمایا تھا کہ اگر کسی نے مسلم لیگ اور قائداعظم کو ووٹ نہ دیا۔ وہ میرا مرید نہیں۔آخر میں شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبالؒ کا ایک قول جو انہوں نے قائداعظم کے لئے فرمایا "محمد علی جناح کو نہ تو خریدا جا سکتا ہے اور نہ ہی یہ شخص خیانت کر سکتا ہے‘‘۔ ایک مرتبہ سرکاری استعمال کے لئے سینتیس (37)روپے کا فرنیچر لایا گیا۔ قائداعظم نے لسٹ دیکھی توسات روپے کی کرسیاں اضافی تھیں، آپ نے پوچھا یہ کس لئے ہیں توکہا گیا کہ آپ کی بہن فاطمہ جناح کے لئے۔ آپ نے وہ کاٹ کے فرمایا کہ اس کے پیسے فاطمہ جناح سے لو۔ کابینہ کی جتنی میٹنگز ہوتی تھیں قائد اعظم محمد علی جناحؒ نے منع فرمایا تھا کہ کچھ بھی کھانے کے لئے نہ دیا جائے۔ 1933ء سے لے کر 1946ء تک قائداعظم محمد علی جناحؒ نے ایک اندازے کے مطابق 17 قرار دادیں پیش کیں جس میں فلسطین کے حق خود ارادیت کی بات کی گئی۔ یہ وہ دور تھا جب پاکستان بھی وجود میں نہیں آیا تھا مگر اس کے باوجود ان کے دل میں امت مسلمہ کے لئے جذبہ کوٹ کوٹ کے بھرا ہواتھا۔اس وقت انگریزوں نے ایک قانون بنایاتھا کہ جس کے پاس بھی سائیکلیں ہیں اس کے آگے لائیٹ لگائی جائے۔ ایک مرتبہ قائداعظم کچھ نوجوانوں سے بات کر رہے تھے۔ آپ نے پوچھا کہ کون کون پاکستان میں شامل ہو گا سب مسلمان بچوں نے ہاتھ کھڑے کئے پھر آپ نے پوچھا کہ کس کس بچے کی سائیکل پر لائیٹ موجو د ہے۔ صرف ایک بچے نے ہاتھ کھڑا کیا۔ آپ نے فرمایا کہ صرف یہ پاکستان میں جائے گا، نوجوانوں نے وجہ پوچھی تو آپ نے فرمایا جو قانون پر عمل نہیں کرتا اسے ہمارے ملک میں رہنے کا کوئی حق نہیں۔ قائد اعظم جب بیمار تھے تو ایک خاتون ڈاکٹر ان کی خدمت پر مامور تھیں۔ آپ نے اس سے پوچھا کہ تم نے میری بہت خدمت کی ہے بتاؤ میں تمہاری کیا مدد کر سکتا ہوں تو اس نے کہا کہ میری ٹرانسفر میرے آبائی شہر میں کروا دیں تو آپ نے کہا کہ یہ میرا کام نہیں یہ وزارتِ صحت کا کام ہے۔ایک دفعہ آپ گاڑی میں کہیں جا رہے تھے تو ایک جگہ ریلوے ٹریک بند ہوگیا۔ آپ کا ڈرائیور اتر کے وہاں پر موجود شخص سے کہنے لگا کہ گورنر جنرل آئے ہیں ٹریک کھولو۔ مگر ہمارے عظیم لیڈراور بانی پاکستان نے فرمایا کہ نہیں اسے بند رہنے دو۔ میں ایسی مثال قائم نہیں کرنا چاہتا جو پروٹوکول پر مبنی ہو۔محمد علی جناح وہ لیڈر تھے جن کے بارے میں انگریزوں نے بھی کہا تھا کہ اگر ہمیں پتہ ہوتا قائداعظم کو اتنی بڑی بیماری ہے تو ہم کبھی پاکستان نہ بننے دیتے۔کیونکہ قائداعظم نے آخری وقت تک اپنی بیماری کو پوشیدہ رکھا۔ کیونکہ ان کو معلوم تھاکہ اگر میری بیماری کا ہندوؤں اور انگریزوں کو پتہ چل گیا تو ہندوستان کی تقسیم کو انگریز مؤخر کردیں گے۔ مرنے سے پہلے آپ نے اپنے ڈاکٹر سے کہا ’’ کہ پاکستان ہرگز وجود میں نہ آتا اگر اس میں فیضان نبوی صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم شامل نہ ہوتا ‘‘۔

Saturday, 9 March 2024

Use Full Links!8171 Web Portal:https://8171.bisp.gov.pk/PMT SCORE:https://usc.org.pk/pmt-scoreHealth card :https://www.pmhealthprogram.gov.pk/check-your-eligibility/

*السلام علیکم* *ملک ناصر عباس* اس امید کے ساتھ اپ لوگوں سے مخاطب ہے کہ اپ لوگ بالکل خیریت سے ہوں گے اج کل *95* فیصد لوگوں کا مردانہ کمزوری کے حوالے سے ایک مسئلہ ا رہا ہے نفس کی لمبائی موٹائی چوڑائی کے حوالے سے بہت فکر مند ہوتے ہیں ایسا کیوں ہوتا ہے اسکی رزن میں بتاتا ہوں۔۔انسان کے نفس کی خون کی چھوٹی چھوٹی باریک نالیاں ہوتی ہیں جب وہاں پر بلڈ کی سرکولیشن نہیں پہنچتی تو جس کی وجہ سے مسئلہ یہاں سے شروع ہو جاتے ہیں یہ سب میں ایک ڈایا گرام کے ساتھ سمجھاتا ہوں لیکن یہاں شئر نہیں کرہا کسی گروپ کی پالیسی کی وجہ سے تو سوال یہ ہے کہ نفس والی سائیڈ پہ بلڈ کی سرکولیشن کیوں نہیں پہنچ رہی اس کے پیچھے ایک بہت بڑی وجہ ہےپہلی رزن لوگ بہت زیادہ ماسٹربیشن کرتے ہیں ماسٹربیشن سے چکنائی فیٹس بلڈ نفس کی خون کی نالیوں میں رک جاتا ہے جس کی وجہ سے وہاں پہ سپلائی نہیں پہنچ رہی جسکی وجہ سے وہ گرو کرنا بند کر دیتا ہے۔۔سیکنڈ ماسٹربیشن کرنے کی وجہ سے نفس کے پٹھے کمزور ہو جاتے ہیں وہ نفس کو مینٹین نہیں کر پاتے جس کی وجہ سے وہ جلدی بیٹھ جاتا ہےتھرڈ۔ بہت زیادہ جنک فوڈ یا اینٹی ہیلتھ چیزیں کھانے سے ناف کے نیچے پیٹ بڑھ جاتا ہے اور وہاں پہ چکنائی انی شروع ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے بلڈ کی سرکولیشن نہیں ہو پاتی نفس کی لمبائی چوڑائی موٹائی رک جاتی ہےفورتھ۔ بہت زیادہ گرمی والی جگہ پہ کام کرنے سے بھی ایسا دیکھنے میں ایا ہے *علاج،* یہ بڑا ضروری مرحلہ ہے ہر علاج کی اپنی اہمیت ہوتی ہے لیکن میرے ذاتی تجربے کی بنیاد پہ میں یہ کہہ سکتا ہوں اس مسئلے کو اگر جڑ سے ختم کرنا ہے تو اس کے لیے نفس والی سائیڈ پہ خون کے بہاؤ کو بڑھانا پڑے گا وہ جو خون کی نالیاں بند ہے ان کو اوپن کرنا پڑے گا اس کے لیے جو میرے ذاتی تجربے میں چیزیں ہیں وہ بتاتا ہوںنمبر ون۔۔ زنک➕️ پربل پلس ارگینک سپلیمنٹ اس کے استعمال سے آپکے سپرم میں اضافہ ہوگا سادہ زبان میں منی گاڑھی ہوگی ٹائمنگ بڑھے گینمبر دو زیمولیٹک کیلشیم ود لیسیتھناس سے آپکے برین اور نفس کے مسلز سٹرونگ ہوں نفس کی سختی کو لمبے ٹائم کے لئے مین ٹین رکھیں گےنمبر 3 ۔ کیگل ایکسرسائز یہ صرف نفس کی بڑی خاص ایکسرسائز ہوتی ہے اس سے نفس والی سائیڈ پہ بلڈ کو فلو بڑھتا ہے کلینزنگ ہوتی ہے خون کی وینز اوپن ہوتی ہیں اور نفس کے حوالے سے مسلے ٹھیک ہو جاتے ہیں نوٹ۔۔۔ انکا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے انکا فارمولا نیچرل پلس ہربل ہے زنک 25 ڈالر اور کیلشیم 28 ڈالر تک مل جاتا ہے یہ دونوں پاکستانی پیسوں میں 10 سے 12 ہزار تک ڈسکاؤنٹ پرائس میں مل جاتے ہیں صرف یہی وہ راستہ ہے جس سے مردانہ کمزوری کے حوالے سے مسئلہ ٹھیک ہو جاتے ہیں اس کے علاوہ باقی سارے جو بھی نسخے اپ استعمال کرتے ہیں وہ وقتی طور پہ اپ کو فائدہ دیتے ہیں یہ ایک پرماننٹ طریقہ کار ہے یہ صرف ایک سے دو ماہ کے اندر اندر بندہ ریکور ہو جاتا ہے پھر سوائے اچھی خوراک اور ورزش کے کچھ مزید چیزیں استعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہوتیمیں مینٹل اور فزیکل کوچ ہوں فری سیشن بھی دیتا ہوں اس پہ *To b honest* میں یہ چیزیں ریکمنڈ کر کے رزلٹ لے آپ کو شئر کر رہا ہوں یہ سب میں نے ورلڈ ہیلتھ ارگنائزیشن کے سلیبس سے اور چائنیز سلیبس سے سیکھا ہے اپنے اپنے شہر سے یہ چیزیں خریدیں مسلے ختم کریں اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں۔۔۔پھر ملیں گے کسی اور بیماری کو ٹھیک کرنے کے موضوع پہ۔۔۔۔ *ملک ناصر عباس* مینٹل اینڈ فزیکل ہیلتھ کوچ۔۔۔

Tuesday, 5 March 2024

یہ L,G,B,T,I,Q کیا ہے؟" روس نے قانونی طور پر LGBTIQ پر پابندی عائد کردی".مختلف قسم کے لوگوں کے ذھن میں اس ذھن گھمانے والے ںام کے بارے میں سوالات ہونگے کہ یہ کیا بلاء ہے تو چلو اسکو سمجھنے کی کقشش کرتے ہیں ہم بنیادی طور پر یہی سے سمجھنے میں غلطی کردیتے ہیں کہ جب ہم gender اور sexual feelings کو مکس کردیتے ہیں۔ یاد رکھیئے gender اور sexual feelings دو الگ الگ چیزیں ہیں۔ یہ ضروری نہیں کہ ہر کسی کی Attractions ایک جیسی ہوں۔ انسان ہی کی نہیں بلکہ تمام جانداروں کی ہارمونل تبدیلیاں اُسے مخالف جنس کی طرف بھی Attract کرسکتی ہے اور اپنی ہم جنس کی طرف بھی۔جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو بچے کے genital part کو دیکھ کر ہم یہ سمجھ لیتے ہیں کہ وہ مرد ہے یا عورت96to 97 فیصد کیسسز میں ہوتا بھی یہی ہے کہ بچہ یا تو مرد ہوتا ہے یا پھر عورت لیکن یہ ضروری نہیں کہ ہر بار یہی صورتحال ہو۔ کھبی کبھار (( 3 سے 4 فیصدی کیسسز میں )) ایسا بھی ہوتا ہے کہ جب وہی بچہ کچھ بڑا ہوتا ہے تو اُسے اپنے اندر hormonal changes محسوس ہوتی ہیں اور وہ اپنی اٹریکشن مخالف جنس کی بجائے اپنی ہم جنس یا پھر دونوں ( مرد و عورت) میں اٹریکشن محسوس کرنے لگتا ہے۔یہ کوئی غیر فطری عمل نہیں بلکہ nature نے ہی یہ فیلینگز اُس انسان یا کسی بھی جانور کو قدرتی طور پر دی ہوتی ہیں۔ بس ہم اُس سے use to نہیں ہوتے۔شاید یہی وجہ ہے کہ کچھ پرانے کم عقل معاشروں میں اِن جیسے لوگوں پر ظلم کا بازار گرم تھا بلکہ افسوس کے ساتھ آج 2022 جیسے ترقی یافتہ دور میں بھی بہت سے لوگ اپنی کم علمی کی وجہ سے نہ صرف ایسے لوگوں کی فیلینگز کو معیوب گردانتے ہیں بلکہ ایسے لوگوں کو ذہنی اور جسمانی تکلیفیں بھی پہنچاتے ہیں اور وہ معاشرے کے ڈر اور والدین کی عزت کی خاطر عمر بھر گُھٹن زدہ زندگی گزارنے پر مجبور کردیئے جاتے ہیں اور کچھ حالات کے مارے اپنی جان تک لے لیتے ہیں۔ اور یاد رکھیں یہ اگر کسی ایسے شخص سے شادی بھی کرلیں جو ان کی فیلینگز سے مماثلت نہیں رکھتے تو دونوں کی زندگی بعض اوقات جہنم بن جاتی ہے صرف اس معاشرے اور والدین کی کم علمی کی وجہ سے۔ لہذا پرانے گھٹن زدہ معاشرتی رسم و عقائد سے باہر نکلیں اور اپنے عقائد اور رسم و رواج کو اپنی زندگیوں تک رکھیں دوسروں پر نافذ نہ کریںآج ہم ایسے ہی لوگوں کی مختلف feelings کو جاننے کی کوشش کریں گے۔ یہ فیلینگز وہ کیوں محسوس کرتے ہیں؟ یہ جاننے سے پہلے ہمیں فیلینگز کی مختلف قسموں کے بارے میں جاننا بہت ضروری ہے۔وہ ایسا کیوں محسوس کرتے ہیں اس پر کسی اور پوسٹ میں بات کریں گے۔ (L,G,B,T,I,Q)ہم ایک ایک کر کے اسے سمجھنے کی کوشش کریں گئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔((L))۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایل یعنی (Lesbian) مطلب ہم جنس پرست فی میل ۔۔۔! جب ایک عورت کسی اپنی ہی جیسی جنس ( یعنی عورت میں Attraction محسوس کرے) تو اُسے Lesbian یعنی ہم جنس پرست بولتے ہیں۔( آسان لفظوں میں بولوں تو جب کوئی عورت اپنے جیسی کسی دوسری عورت سے جنسی تسکین حاصل کرنا چاہتی ہو تو اُسے میڈیکل سائنس کی رو سے Lesbian بولا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔((G))۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی کی Full form ہے Gay جو بلکل ویسے ہی ہے جیسے Lesbian ۔۔ بس فرق اتنا سا ہے lesbian میں عورت ، عورت میں جنسی اٹریکشن محسوس کرتی ہے اور Gay میں ایک مرد دوسرے مرد میں اپنی جنسی اٹریکشن محسوس کرتا ہے۔ مطلب Attractive ہوتا ہے۔ یعنی جب ایک مرد اپنے ہم جنس سے پیار اور محبت کریں اسے ہم میڈیکل سائنس کی روشنی میں Gay بولتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔((B))۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بی یعنی Bisexuals یہ ایسے لوگوں کے لیے بولا جاتا ہے جو دونوں جنسوں میں Attraction محسوس کرتے ہو۔ یعنی اگر کوئی (مرد) عورتوں میں بھی دلچسپی ظاہر کرتا ہو اور ساتھ ہی ساتھ اپنے ہم جنس یعنی مرد میں بھی دلچسپی ظاہر کرتا ہو۔ تو ایسے لوگوں کو ہم Bisexuals بولتے ہیں۔ٹھیک اسی طرح اگر کوئی عورت مردوں میں بھی دلچسپی رکھتی ہو اور ساتھ ہی ساتھ عورتوں میں بھی دلچسپی ظاہر کرتی ہو تو اُسے بھی ہم Bisexuals بولیں گئے۔آسان لفظوں میں جو لوگ دونوں جنسوں (مرد و عورت) کی طرف Attract ہوتے ہو۔ وہ چاہے عورت ہو یا پھر مرد دونوں کو ہم Bisexual بولیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔((T))۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹی یعنی Trans genders جن کو 3rd جینڈر بھی بولتے ہیں۔ ایک ہوتا کہ ڈاکٹر حضرات بچے کے genital پارٹ کو دیکھ کر بتا دیں کہ پیدا ہونے والا بچہ لڑکا ہے یا لڑکی جو 97to 96 فیصد کیسسز میں ہوتا بھی یہی ہے ( جیسا کہ اوپر بیان کیا گیا تھا) کہ بچہ یا تو لڑکی ہوتا ہے یا پھر لڑکا لیکن اصل مسئلہ ہی یہی سے شروع ہوتا ہے۔Sexual orientation ka....! مان لیجیئے ! جب وہی بچہ کچھ بڑا ہوکر محسوس کرتا ہے کہ میرے اندر مردوں کا جسم رکھنے کے باوجود لڑکیوں والی feelings زیادہ ہیں یا کوئی لڑکی یہ محسوس کرتی ہے کہ میرے اندر لڑکیوں والا جسم رکھنے کے باوجود لڑکوں والی feelings زیادہ ہیں۔ تو اسے ہم Trans genders بولے گئیں۔ اگر آپ کے لیے اور آسان لفظوں میں explain کرنے کی کوشش کروں تو لڑکا جب لڑکوں والا جسم رکھنے کے باوجود خود کو لڑکیوں جیسا محسوس کرے۔ کہ اُس کے اندر لڑکیوں والی فیلینگز زیادہ ہیں۔ same اسی طرح لڑکی جب لڑکیوں والا جسم رکھنے کے باوجود خود کو لڑکوں جیسا محسوس کریں کہ اُس کے اندر لڑکوں والی فیلینگز زیادہ ہیں۔ تو اُنھیں 3rd جینڈر بولا جائے گا۔ایسے لوگ کھبی کھبی اپنی فیلینگ کے مطابق کپڑے بھی پہننا شروع کردیتے ہیں تاکہ وہ جیسا اندر سے محسوس کررہے ہوتے ہیں ویسے ہی خود کو باہر سے بھی ظاہر کرسکیں۔ جنہیں cross dresser بھی کہا جاتا ہے۔ ان میں سے بہت سے لوگ اپنی فیلینگز کے مطابق اپنے جسم کو بھی ڈھالنا چاہتے ہیں جس کے لیے وہ مختلف تھراپی (Therapies) اور سرجریز کا سہارا لیتے ہیں۔ تاکہ وہ اپنے جسم میں اپنی Feelings کے مطابق تبدیلیاں لا سکے۔لیکن یہاں آپ کے من میں ایک اور #سوال جنم لے رہا ہوگا کہ ٹرانس جنڈر کی Attractions کیسے difine ہوتی ہے؟ مطلب کوئی اگر پیدائش کے وقت لڑکا مانا گیا اور بڑے ہوکر اُس نے لڑکی جیسا محسوس کیا تو اُسے میڈیکل سائنس کی روشنی میں کیا بولا جائیں گا؟#جواب___ تو اس کے لیے ماہرین نے مختلف terms difine کی ہیں یعنی پہچان کے لیے نام دیئے ہیں تاکہ اُسے اُس کی فیلینگز کے مطابق پہچانا جاسکے۔ایسے شخص جسے پیدائش کے وقت اُس کا جسم دیکھ کر لڑکا مانا گیا اور بڑے ہوکر اُس نے اپنی فیلینگز کو لڑکیوں جیسا محسوس کیا تو ایسے شخص کو جو لڑکوں جیسا جسم رکھتے ہوئے اپنی لڑکیوں والی فیلینگز کے ساتھ لڑکوں میں اٹریکشن کو ظاہر کریں گا۔تو اُسے میڈیکل سائنس کی روشنی میں Heterosexual trans gender بولا جائے گا۔ اور اگر وہ اپنے لڑکوں والے جسم اور لڑکیوں والی فیلینگز کے ساتھ لڑکوں کی بجائے لڑکیوں میں اپنی فیلینگز کو ظاہر کرتا ہے تو اُسے Lesbian trans gender بولا جائے گا۔اور اسی طرح ۔۔۔۔! اگر وہ لڑکا اپنے لڑکوں والے جسم اور اپنی لڑکیوں والی فیلینگز کے ساتھ دونوں میں اٹریکشن محسوس کرے گا یعنی لڑکے میں بھی اور لڑکی میں بھی تو اسے Bisexuals Trans gender بولا جائیں گا۔لڑکی کے کیس میں بھی ایسا ہی ہے۔اگر کوئی لڑکی پیدا تو لڑکیوں والے جسم کے ساتھ ہوئی لیکن اُس نے بڑے ہوکر اپنی فیلینگز کو لڑکوں جیسا محسوس کیا۔ پھر اگر وہ اپنے لڑکیوں والے جسم اور اپنی لڑکوں والی فیلینگز کے ساتھ لڑکیوں میں اپنی Attraction کو ظاہر کرے گئی تو اُسے Heterosexuals trans gender بولا جائیں گا۔ اور اگر وہ اپنے لڑکیوں والے جسم اور لڑکوں والی فیلینگز کے ساتھ کسی لڑکے کی طرف اپنی فیلینگز محسوس کرے گئی یعنی Attract ہوگی۔ تو اسے Gay trans gender کہا جائے گا۔ اور جب لڑکی اپنے لڑکیوں والے جسم اور لڑکوں والی فیلینگز کے ساتھ دونوں جنسوں یعنی لڑکوں میں بھی اور لڑکیوں میں بھی اٹریکشن محسوس کرے گی تو اُسے بھی Bisexuals Trans gender کہا جائے گا۔امید ہے ۔۔۔! میں( شاید) آپ کو سمجھانے میں کامیاب رہی ہوں۔😅۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔((I))۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب بات i کی کرتے ہیں i کا مطلب ہوتا ہے inter_ sex یہ اُن لوگوں کو بولا جاتا ہے۔جنہیں ہم عام لفظوں میں ہیجڑے بولتے ہیں جو کہ ایک غیر اخلاقی لفظ ہونے کے ساتھ ساتھ ایسے لوگوں کی دل آزاری کا سبب بھی بنتا ہے۔ ہمیں ایسے لفظوں کا استعمال نہیں کرنا چاہیے جس سے کسی کی دل آزاری ہوتی ہو۔ کیونکہ کوئی بھی اپنی مرضی سے inter_sexual نہیں بنتا یہ بس نیچر کی سلیکشن کا نتیجہ ہے۔ اور وہ ہم سے الگ بھی نہیں بلکہ ہمارے ہی معاشرے کا حصہ ہیں اور ہمارے جتنے ہی قابل احترام ہیں۔ آج اگر ہم مرد یا عورت ہیں یا وہ inter sexual ہیں تو اُس میں ہمارا کوئی کمال نہیں یہ صرف نیچر کی سلیکشن کا نتیجہ ہے کہ وہ لوگ ایسے جسم اور ایسی فیلینگز کے ساتھ پیدا ہوئے لہذا ایسے لوگوں کا مذاق بنانے سے بہتر ہے کہ ہم پہلے اپنے اندر کی گندگی کو صاف کریں۔آئیے اب inter sexual کو میڈیکل سائنس کی روشنی میں سمجھتیں ہیںآسان لفظوں میں جب کسی بچے کی پیدائش کے وقت genital part اچھے سے develop نہیں ہو پاتے اور اس بات کا اندازہ لگانا مشکل ہو کہ وہ لڑکا ہے یا لڑکی تو ڈاکٹرز صورت حال کے مطابق بتا دیتے ہیں کہ وہ inter sexual لڑکی ہے یا لڑکا ۔ آسان لفظوں میں یہ اُس وقت Confusing Situation ہوتی ہے۔لیکن مسئلہ اُن کے ساتھ بھی تب شروع ہوتا ہے جب یہی inter sexual اگر لڑکا مانا گیا تھا اور بڑے ہو کر اُس نے خود کو لڑکیوں محسوس کیا یا وہ لڑکی مانی گئی تھی اور اُس نے بڑے ہوکر خود کو لڑکوں جیسا محسوس کیا۔ یا وہ خود کو بڑے ہوکر Bisexuals یا ٹرانس جنڈر محسوس کرنے لگا/ لگی۔ تو اوپر بیان کیا گیا trans gender اور Bisexual کی فیلینگز کا اصول same ان کے ساتھ بھی لاگو ہوگا۔ (نوٹ یہاں صرف فیلینگز کی بات ہورہی ہے)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔((Q))۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیو یعنی Queer یعنی وہ لوگ جنھیں یہ clear نہیں ہے کہ اُن کی پہچان کیا ہے۔ وہ مرد ہیں یا عورت یا ٹرانس جنڈرز یعنی وہ یہ نہیں جانتے کہ وہ کس جینڈر سے تعلق رکھتے ہیں اور اُن کی اٹریکشن کس جینڈر کی طرف ہونی چاہیے۔ مطلب وہ نورمل جسم رکھنے کے باوجود، اپنے حوالے سے کنفیوژن کا شکار ہوتے ہیں۔ آسان لفظوں میں وہ یہ نہیں جانتے کہ وہ مرد ہیں یا عورت اور نا ہی یہ جانتے ہیں کہ اُن کی دلچسپی (Attraction) کس صنف میں ہے اس لیے اُن کو Q یعنی Queer یا questioning پرسن بولا جاتا ہے۔( ایک بار پھر آپ سب کو بتاتی چلوں۔۔۔! کہ یہاں صرف فیلینگز کی بات ہورہی ہے جسمانی ساخت کی نہیں۔)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔((Asexual))۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب کچھ بات Asexual کی یہ LGBTIQ میں شامل تو نہیں لیکن میں نے ضروری سمجھا کہ اگر فیلینگز کی بات ہورہی ہے تو لگے ہاتھ آپ کو اس فیلینگز کے بارے میں بھی بتا دیا جائے۔ غیر جنسیت (Asexual) یعنی اگر کوئی شخص وہ چاہے عورت ہو یا مرد اگر وہ کسی کی طرف بھی اپنے اندر اٹریکشن محسوس نا کریں نہ مرد کی طرف اور نہ ہی عورت کی طرف تو اُسے میڈیکل سائنس کی روشنی میں ہم Asexual بولتے ہیں۔ یہ ہوتے تو۔۔۔! عام لوگوں کی طرح ہی ہیں لیکن وہ جنسی تعلقات قائم نہیں کرنا چاہتے مطلب اُن کو سکس کی فیلینگز محسوس نہیں ہوتی اور ساتھ ہی وہ کسی کا اپنی طرف sexually attract ہونا بھی پسند نہیں کرتے۔ ایسا کسی جنسی خرابی کی وجہ سے نہیں بلکہ وہ hormonal changes کی وجہ سے اپنے اندر ایسی فیلینگز رکھتے ہیں جو کہ کوئی غلط بات نہیں۔ بلکہ یہ بھی ایک نیچرل فیلینگز ہی ہیں جو پیدائش کے ساتھ قدرت نے اُنہیں عطا کی ہوتی ہے۔تحریر:- بنت حق

Friday, 1 March 2024

(Message for Adults) مردوں کے عام جنسی سوال ؟۔۔۔👈#سوال 1: کیا مشتزنی کرنے سے واقعی نامردی، مردانہ بانجھ پن اور عضو تناسل کا سائز کم ہوتا ہے؟👈#سوال 2: کیا عضو تناسل کے سائز میں اضافہ کرنے والا کوئی طلاء کریم مالش یا کوئی میڈیسن دستیاب ہوتی ہے؟👈#سوال 3:عضو تناسل کی معمول کی لمبائی کتنی ہوتی ہے، اور اولاد پیدا کرنے کے لئے عضو تناسل کا نارمل سائز کتنا ہونا چاہیے؟👈#سوال 4: نارمل ٹائمنگ کتنی ہے اور کیا ٹائمنگ کی کمی اور پتلی سیمن مردانہ بانجھ پن کی وجہ بن سکتی ہے؟👈#سوال 5: میڈیکل سائنس میں کس کس مردانہ جنسی بیماریوں کا علاج کیا جا سکتا ہے؟ 👈#جواب 1: درحقیقت مشتزنی سے نامردی ، بانجھ پن ،اور کوئی جسمانی بیماری یا نفس کا اصل میں پتلا ہونا چھوٹا ہونا یا ٹیڑھا ہونا ، یہ سب بلکل نہیں ہوتا۔ باقی کچھ لوگوں میں مشتزنی کی وجہ سے پیدا ہونے والی guilt سے اور دیگر وجوہات کی وجہ سے سٹریس، ڈیپریشن ہو سکتا ہے ، اور ڈیپریشن ،سٹریس کی وجہ سے مردانہ جنسی ہارمون جیسے ٹیسٹوسٹیرون کی کمی ہوتی ہے اور اس سے عضو تناسل میں اچھی طرح تنائو یا اریکشن نہیں ہو پاتی اور اچھی طرح سے اریکشن نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو عضو تناسل کا سائز چھوٹا نظر آتا ہے، اور میڈیکل سائنس میں ڈیپریشن ،لو لیبیڈو اور مردانہ جنسی ہارمون کی کمی کا آسانی سے علاج کیا جا سکتا ہے۔باقی کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ عضو ٹیڑھا نہیں ہونا چاہیے ایک دلچسپ اور مزے کی بات یہ ہے کہ 90 فیصد مردوں کے عضو لیفٹ سائیڈ کی طرف مڑے ہوتے ہیں چاہے انھوں نے مشت ذنی کی ہو یا نہیں اصل میں سب نارمل ہے کیونکہ عضو کسی ہڈی یا سخت چیز کا نہیں بنتا اگر عضو کی رگیں ابھری ہوئی ہوں تو عضو میں خون بھرے گا اور تناو ذیادہ ہوگا یہی حقیقی لذت ہے۔ لہذا مشتزنی کو ٹیڑھا پن اور ابھری ہوئی رگوں کا زمیندار نہ ٹھہراؤ۔👈#جواب 2: فلحال ابھی تک مارکیٹ میں کوئی ایسی میڈیسن ، سانڈھے اور سانپ غیرہ کا طلہ اور پھکی ایسی نہیں آئی جو عضو تناسل کو واقعی میں بڑا کر سکے ، جیسے 5 انچ کو 6 یا 7 انچ کر سکے، لہذا عضو تناسل کو بڑا کرنے کی بے وقوفی کرنا چھوڑ دو، اور اپنے پیسے بھی اس کام میں ضائع نہ کرو، میں نے فیس بک پہ بہت سے لوگ دیکھے ہیں جو عضو تناسل کو موٹا لمبا کرنے کے چکر میں ہزاروں خرچ کر چکے ہیں اور انکو فائدا آدھے انچ کا بھی نہیں ہوا، پاکستان قوم ویسے تو بہت غریب ہے لیکن اس کام کے لے بغیر سوچے ہزاروں لگا دیتے ہیں۔👈#جواب 3:یوں تو ہر انسان کا انفرادی نوعیت سے عضو تناسل کی موٹائی اور لمبائ میں فرق ہوتا ہے عام طور پر عضو تناسل کی لمبائی میں اضافہ اس کے تناو کی وجہ سے ہوتا ہے، باقی اولاد پیدا کرنے کے لئے عضو کا سائز 3 انچ کا بھی کافی ہے اور عضو تناسل کا اریکشن یا سختی میں ایوریج سائز تقریباً 5 انچ ہوتا ہے۔ اور مطمئن سیکس کیلیے کے لیے 3 سے 4 تک کا سائز بلکل کافی ہے، اور سائز قدرتی طور پر بڑھتا ہے اور کسی دوا سے نہیں بڑھایا جاتا۔باقی نارمل حالت جیسے آرام اور سکون کی حالت میں لمبائی اور موٹائی کے سائز میں فرق آجاتا ہے اسی طرح سڑیسئ، ڈیپریشن ، دماغی تناو یا پھر ٹھنڈی ہوا سے بھی عضو تناسل کا سائز عارضی طور پر سکڑ جاتا ہے۔ جیسے 2 سے 3 انچ تک ہو جاتا ہے، باقی موٹاپا سے عضو تناسل کا سائز کم ہوتا ہے, پھر وزن کم کرنے سے عضو تناسل کا نارمل سائز دوبارا حاصل کیا جا سکتا ہے۔(لہذا اپنے عضو تناسل کے سائز کو چھوتے بچوں والا سائز نہ کہیں، نارمل حالت میں سب کا ایسا ہوتا ہے)👈#جواب 4:نارمل ٹائمنگ 3 سے 5 منٹ ہے۔ شادی کے آغاز میں یہ 1 منٹ سے بھی کم ہو سکتی ہے۔ باقی ٹائمنگ کی کمی کو نامردی نہیں کہا جا سکتا چاہے ٹائمنگ کچھ سیکنڈ ہی کیوں نہ ہو ، اور نہ ہی پتلی سیمن اور ٹائمنگ کی کمی سے مردانہ بانجھ پن ہوتا ہے، البتہ یہ دونوں صورتیں کسی اور وجہ سے کچھ لوگوں میں ہو سکتی ہے۔ یاد رکھیں زیادہ تر سرعت انزال یا ٹائمنگ کی کمی کی وجہ معمولی ہوتی ہے ، جیسے عضو تناسل کا زیادہ احساس ہونا (Hypersensitivity) ,سٹرس ، ڈیپریشن، گیس اور سوچ وغیرہ ہی ہے، باقی مردانہ بانجھ پن کسی وجہ سے سپرمز کی کم مقدار اور سپرمز کی کم موٹیلیٹی سے ہوتی ہے ، مردانہ بانجھ پن کی درجنوں وجوہات ہ ہوتی ہیں،اگر کسی کو شادی کے ایک سال بعد بھی حمل نہ ہو رہا ہو تو پھر مردانہ بانجھ پن کی تشخیص اور علاج کےلئے کسی ڈاکٹر سے رجوع کرے۔👈#جواب 5: میڈیکل سائنس میں عضو تناسل کے ٹیڑھے پن کو سیدھا نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی عضو تناسل کو کسی میڈیسن کے زریعے سے لمبا موٹا کیا جا سکتا ہے ، جیسے سختی کے حالت والے 4 انچ کے عضو تناسل کو کسی میڈیسن سے 5 یا 6 انچ بلکل نہیں کیا جا سکتا، باقی میڈیکل میں درست تشخیص کے بعد سرعت انزال یعنی ٹائمنگ کی کمی اور زکاوت حس کا علاج کا کچھ حد تک علاج کیا جا سکتا ہے، اور جنسی خواہش کی کمی یا لو لیبیڈو کا بھی علاج کیا جا سکتا ہے ، اور جس کو مردانہ جنسی ہارمون جیسے ٹیسٹوسٹیرون کی کمی ہو اس کا بھی علاج کیا جا سکتا اور مزید جس کو ED یعنی عضو تناسل کے تنائو اور اریکشن کا مسلئہ ہو اس کا بھی علاج کیا جا سکتا ہے ، اور مردانہ بانجھ پن کا بھی علاج کیا جا سکتا ہے لیکن Azospermia کا علاج مشکل ہوتا ہے ، اس کیس میں ڈاکٹر عموماً IVF جیسے پروسیجر کا مشورہ دیتے ہیں۔(نوٹ: جس کو واقعی میں عضو تناسل کا سائز بڑا اور موٹا کرنے کا شوق ہو تو پھر سرجری سے کچھ حد تک یہ ممکن ہو سکتا ہے ، لیکن اس کے لیے لاکھوں لگتے ہیں اور سرجری کے سائیڈ ایفیکٹ بھی ہوتے ہیں)آخری ہدایت یہ ہے کہ جنسیات سے متعلق کسی بھی مسلے کی صورت میں خود سے کوئی دوائی استعمال نہ کریں، کیونکہ سیلف میڈیکیشن کرنے کے فائدے کی بجائے بہت سے سائیڈ ایفیکٹ ہو سکتے ہیں۔ شکریہ Regards Dr Akhtar Malik

Sunday, 25 February 2024

*#غسل کے فراٸض:**غسل کے تین فراٸض ہیں*1. کلی کرنا2. ناک میں پانی ڈالنا3. تمام بدن پر پانی بہانا👇👇👇*غسل کی سنتیں**غسل کی پانچ سنتیں ہیں*1. دونوں ہاتھ گٹوں تک دھونا2. استنجا کرنا3. نیت کرنا 4. وضو کرنا5. تمام بدن پر پانی بہانا👇👇👇*#وضو کے فراٸض**وضو کے چار فرض ہیں*1. منہ دھونا2. کہنیوں سمیت دونوں ہاتھ دھونا3. چوتھاٸی سر کا مسح کرنا4. ٹخنوں سمیت دونوں پاٶں دھونا👇👇👇*وضو کی سنتیں**وضو کی تیرہ سنتیں ہیں*1. نیت کرنا2. بسم اللہ پڑھنا3. تین بار دونوں ہاتھ گٹوں تک دھونا4. مسواک کرنا5. تین بار کلی کرنا6. تین بار ناک میں پانی ڈالنا7. ڈاڑھی کا خلال کرنا8. ہاتھ پاٶں کی انگلیوں کا خلال کرنا9. ہر عضو کو تین بار دھونا10. ایک بار تمام سر کا مسح کرنا11. ترتیب سے وضو کرنا12. دونوں کانوں کا مسح کرنا13. پے در پے وضو کرنا👇👇👇*#نواقض وضو**وضو آٹھ چیزوں سے ٹوٹ جاتا ہے*1. پاخانہ پیشاب کرنا2. ریح یعنی ہوا کا نکلنا3. خون یا پیپ کا نکل کر بہہ جانا4. منہ بھر کے قے کرنا5. بیہوش ہو جانا6. لیٹ کر یا ٹیک لگا کر سو جانا7. دیوانہ ہو جانا8. نماز میں اونچا ہنسنا👇👇👇*#تیمم کے فراٸض**تیمم کے تین فراٸض ہیں*1. نیت کرنا2. کہنیوں سمیت ہاتھوں کا مسح کرنا3. چہرے کا مسح کرنا👇👇👇*نماز کی شرائط**نماز کی سات شرائط ہیں*1. بدن کا پاک ہونا2. کپڑوں کا پاک ہونا3. جگہ کا پاک ہونا4. ستر کا چھپانا5. قبلہ کی طرف منہ کرنا6. نماز کا وقت ہونا7. نماز کی نیت کرنا👇👇👇*#نماز کے فراٸض**نماز کے چھے فرض ہیں*1. تکبیر تحریمہ کہنا2. قیام کرنا3. قرأت کرنا4. رکوع کرنا5. سجدہ کرنا6. آخری قعدہ تشھد کی مقدار بیٹھنا👇👇👇*نماز کے واجبات**نماز کے چودہ واجبات ہیں*1. فرض کی پہلی دو رکعتوں کو قرأت کیلۓ متعین کرنا2. فرض نماز کی آخری دو رکعتوں کے علاوہ باقی ہر رکعت میں سورة الفاتح پڑھنا3. فرض نماز کی آخری رکعتوں کے علاوہ سورہ الفاتحہ کے بعد کوٸی چھوٹی سورت یا تین آیات پڑھ4. سورة الفاتحہ کو سورت سے پہلے پڑھنا5. قومہ کرنا6. جلسہ کرنا7. دونوں قعدوں میں تشھد پڑھنا8. ترتيب قاٸم رکھنا9. تعدیل ارکان 10. جہری نمازوں میں جہر کرنا اور سری نمازوں میں آہستہ آواز میں پڑھنا11. قعدہ اولی 12. لفظ سلام سے نماز سے باہر نکلنا13. وتروں میں دعاۓ قنوت پڑھنا14. عیدین میں چھ زائد تکبیریں کہنا👇👇👇*نماز جنازہ کے فراٸض**نماز جنازہ کے دو فرض ہیں*1. چار تکبیریں کہنا2. قیام کرنا👇👇👇*#کھانے کے آداب*1. ہاتھ دھو کر کھانا2. کھانے کی دعا پڑھنا یعنی بسم اللہ وعلٰی برکت اللہ پڑھنا3. اپنے سامنے سے کھانا4. دسترخوان بچھا کر کھانا5. برتن پر جھک کر نہ کھانا6. برتن کو صاف کرنا7. مسنون طریقہ سے بیٹھ کر کھانا8. کھانا کھانے کے بعد کی دعا پڑھنا یعنی الحمد للہ الذی اطعمنا و سقانا و جعلنا من المسلمین پڑھنا9. اکرام مسلم کرنا10. کھانے کے بعد ہاتھ دھونا👇👇👇*#پانی پینے کے آداب*1. بسم اللہ پڑھ کر پینا 2. دیکھ کر پینا3. بیٹھ کر پینا 4. تین سانسوں میں پینا5. ہر سانس کے بعد الحمد للہ کہنا6. پینے کے بعد الحمد للہ پڑھنا👇👇👇*#سونے کے آداب* 1. باوضو ہو کر سونا2. مسنون اذکار یعنی سورہ الفاتحہ . آیتہ الکرسی . سورة حم السجدہ . سورة الملک . سورة الاخلاص . سورة الفلق . سورة الناس پڑھنا3. بستر کو جھاڑ کر بچھانا4. سونے سے پہلے سونے کی دعا پڑھ کر سونا یعنی اللھم باسمک اموت و احیٰ5. سونے سے پہلے مسواک کرنا 6. داٸیں کروٹ سونا7. قبلہ کی طرف منہ کر کے سونا 8. تہجد کی نیت کر کے سونا9. مسنون طریقہ پر سونا یعنی قبلہ کی طرف منہ کر کے دایاں ہاتھ سر کے نیچے رکھ کر اور بایاں ہاتھ کولہے کے اوپر رکھ کر ٹانگوں میں تھوڑا خم کر کے سونا 10. سو کر اٹھنے کے بعد یہ دعا پڑھنا الحمد للہ الذی احیانا بعد ما اماتنا والیہ النشور.*یہ تحریر بچوں کے لۓ لکھی گٸ ہے جس سے بڑے بھی فاٸد حاصل کر سکتے ہیں احباب سے گزارش ہے کہ اپنے تمام عزیز و اقارب کو بھیجیں اور اگر اللہ پاک نے آپ کو وسعت دی ہے تو یہ پرنٹ نکلوا کر مساجد میں آویزا کریں ان شاء اللہ مستقل صدقہ جاریہ ہو گا*۔۔*غسل کے فراٸض:**غسل کے تین فراٸض ہیں*1. کلی کرنا2. ناک میں پانی ڈالنا3. تمام بدن پر پانی بہانا👇👇👇*غسل کی سنتیں**غسل کی پانچ سنتیں ہیں*1. دونوں ہاتھ گٹوں تک دھونا2. استنجا کرنا3. نیت کرنا 4. وضو کرنا5. تمام بدن پر پانی بہانا👇👇👇*وضو کے فراٸض**وضو کے چار فرض ہیں*1. منہ دھونا2. کہنیوں سمیت دونوں ہاتھ دھونا3. چوتھاٸی سر کا مسح کرنا4. ٹخنوں سمیت دونوں پاٶں دھونا👇👇👇*وضو کی سنتیں**وضو کی تیرہ سنتیں ہیں*1. نیت کرنا2. بسم اللہ پڑھنا3. تین بار دونوں ہاتھ گٹوں تک دھونا4. مسواک کرنا5. تین بار کلی کرنا6. تین بار ناک میں پانی ڈالنا7. ڈاڑھی کا خلال کرنا8. ہاتھ پاٶں کی انگلیوں کا خلال کرنا9. ہر عضو کو تین بار دھونا10. ایک بار تمام سر کا مسح کرنا11. ترتیب سے وضو کرنا12. دونوں کانوں کا مسح کرنا13. پے در پے وضو کرنا👇👇👇*نواقض وضو**وضو آٹھ چیزوں سے ٹوٹ جاتا ہے*1. پاخانہ پیشاب کرنا2. ریح یعنی ہوا کا نکلنا3. خون یا پیپ کا نکل کر بہہ جانا4. منہ بھر کے قے کرنا5. بیہوش ہو جانا6. لیٹ کر یا ٹیک لگا کر سو جانا7. دیوانہ ہو جانا8. نماز میں اونچا ہنسنا👇👇👇*تیمم کے فراٸض**تیمم کے تین فراٸض ہیں*1. نیت کرنا2. کہنیوں سمیت ہاتھوں کا مسح کرنا3. چہرے کا مسح کرنا👇👇👇*نماز کی شرائط**نماز کی سات شرائط ہیں*1. بدن کا پاک ہونا2. کپڑوں کا پاک ہونا3. جگہ کا پاک ہونا4. ستر کا چھپانا5. قبلہ کی طرف منہ کرنا6. نماز کا وقت ہونا7. نماز کی نیت کرنا👇👇👇*نماز کے فراٸض**نماز کے چھے فرض ہیں*1. تکبیر تحریمہ کہنا2. قیام کرنا3. قرأت کرنا4. رکوع کرنا5. سجدہ کرنا6. آخری قعدہ تشھد کی مقدار بیٹھنا👇👇👇*نماز کے واجبات**نماز کے چودہ واجبات ہیں*1. فرض کی پہلی دو رکعتوں کو قرأت کیلۓ متعین کرنا2. فرض نماز کی آخری دو رکعتوں کے علاوہ باقی ہر رکعت میں سورة الفاتح پڑھنا3. فرض نماز کی آخری رکعتوں کے علاوہ سورہ الفاتحہ کے بعد کوٸی چھوٹی سورت یا تین آیات پڑھ4. سورة الفاتحہ کو سورت سے پہلے پڑھنا5. قومہ کرنا6. جلسہ کرنا7. دونوں قعدوں میں تشھد پڑھنا8. ترتيب قاٸم رکھنا9. تعدیل ارکان 10. جہری نمازوں میں جہر کرنا اور سری نمازوں میں آہستہ آواز میں پڑھنا11. قعدہ اولی 12. لفظ سلام سے نماز سے باہر نکلنا13. وتروں میں دعاۓ قنوت پڑھنا14. عیدین میں چھ زائد تکبیریں کہنا👇👇👇*نماز جنازہ کے فراٸض**نماز جنازہ کے دو فرض ہیں*1. چار تکبیریں کہنا2. قیام کرنا👇👇👇*کھانے کے آداب*1. ہاتھ دھو کر کھانا2. کھانے کی دعا پڑھنا یعنی بسم اللہ وعلٰی برکت اللہ پڑھنا3. اپنے سامنے سے کھانا4. دسترخوان بچھا کر کھانا5. برتن پر جھک کر نہ کھانا6. برتن کو صاف کرنا7. مسنون طریقہ سے بیٹھ کر کھانا8. کھانا کھانے کے بعد کی دعا پڑھنا یعنی الحمد للہ الذی اطعمنا و سقانا و جعلنا من المسلمین پڑھنا9. اکرام مسلم کرنا10. کھانے کے بعد ہاتھ دھونا👇👇👇*پانی پینے کے آداب*1. بسم اللہ پڑھ کر پینا 2. دیکھ کر پینا3. بیٹھ کر پینا 4. تین سانسوں میں پینا5. ہر سانس کے بعد الحمد للہ کہنا6. پینے کے بعد الحمد للہ پڑھنا👇👇👇*سونے کے آداب* 1. باوضو ہو کر سونا2. مسنون اذکار یعنی سورہ الفاتحہ . آیتہ الکرسی . سورة حم السجدہ . سورة الملک . سورة الاخلاص . سورة الفلق . سورة الناس پڑھنا3. بستر کو جھاڑ کر بچھانا4. سونے سے پہلے سونے کی دعا پڑھ کر سونا یعنی اللھم باسمک اموت و احیٰ5. سونے سے پہلے مسواک کرنا 6. داٸیں کروٹ سونا7. قبلہ کی طرف منہ کر کے سونا 8. تہجد کی نیت کر کے سونا9. مسنون طریقہ پر سونا یعنی قبلہ کی طرف منہ کر کے دایاں ہاتھ سر کے نیچے رکھ کر اور بایاں ہاتھ کولہے کے اوپر رکھ کر ٹانگوں میں تھوڑا خم کر کے سونا 10. سو کر اٹھنے کے بعد یہ دعا پڑھنا الحمد للہ الذی احیانا بعد ما اماتنا والیہ النشور.*یہ تحریر بچوں کے لۓ لکھی گٸ ہے جس سے بڑے بھی فاٸد حاصل کر سکتے ہیں احباب سے گزارش ہے کہ اپنے تمام عزیز و اقارب کو بھیجیں اور اگر اللہ پاک نے آپ کو وسعت دی ہے تو یہ پرنٹ نکلوا کر مساجد میں آویزا کریں ان شاء اللہ مستقل صدقہ جاریہ ہو گا*۔۔