اسلام و علیکم بلوچستان,,صوبے کے شمال مغربی علاقوں کل سے مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہوگا-پیر سے بدھ کے دوران شمالی اور وسطی مغربی بلوچستان کے بیشتر علاقوں کوئٹہ زیارت لورالائی شیرانی قلعہ عبد اللہ قلعہ سیف اللہ مسلم باغ پشین ہرنائی واشک موسی خیل ژوب دالبندین نوکنڈی اور گرد و نواح میں کہیں کہیں ہلکی متعدل بارش اور پہاڑی علاقوں پر برف باری کا امکان ہے- صوبے کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہیگا شمال مشرقی علاقوں میں ابرآلودگی کے ساتھ بعض مقامات پر بوندا باندی یا ہلکی بارش ہوسکتی ہے-پوسٹ لائک اور شئر کریں شکریہ
No comments:
Post a Comment