Sunday, 29 November 2020

#بلوچستان، #کابلی_گاڑیوں کی رجسٹریشن کرنے پر غور کوئٹہ(بلوچستان ٹی وی)بلوچستان پولیس کی جانب سے کابلی گاڑیوں کی علاقہ تھانے میں رجسٹریشن /ایف آئی آر کاٹنے کا فیصلہ زیر غور ہے ذرائع کے مطابق بلوچستان پولیس کے اعلیٰ حکام کی جانب سے آفیسران سے تجاویز لئے گئے ہیں کہ کابلی گاڑیوں کو سوات اور گلگت بلتستان کے طرز پر رجسٹریشن اور 50ہزارروپے میں نمبر پلیٹ اور بک دیئے جائیں اور سالانہ ٹیکس عائد کیا جائے بلکہ کابلی گاڑیوں کیخلاف ایف آئی آر مقامی تھانوں میں درج کرنے کی بھی تجویز زیرغور ہے اس طرح کے فیصلے سے صوبے میں چلنے والی ہزاروں کابلی گاڑیوں کی رجسٹریشن کی مد میں محکمہ خزانہ کو کروڑوں روپے کا فائدہ پہنچے گابلکہ غیر قانونی طور پر گاڑیاں چلانے کا رواج بھی ختم ہوجائے گا ذرائع کے مطابق ٹریفک پولیس ودیگر کی جانب سے کابلی گاڑیوں کیخلاف کارروائی کے بعد کسٹم کی جانب سے پولیس پر دباؤ ڈالا جارہا ہے کہ گاڑیوں کو کسٹم کی تحویل میں دیا جائے انتہائی باوثوق ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں کسٹم اور ٹریفک پولیس کی جانب سے کارروائی کے دوران سینکڑوں گاڑیوں کو ساز باز کر کے چھوڑ دیا گیا ہے چند گاڑیوں کو قبضے میں لیکر قانونی تقاضے پورے کئے گئے ہیں۔

اگر واقعی لاک ڈاؤن کرنا ہےتو جتنے سرکاری ملزم اور منسٹر اورایم پی اے سب کی تنخواہیں بند کرےتو لا ک ڈاؤن جتنا کرنا ہے کرےخالی غریب اور مزدوروں کی زندگیعذاب نہ بنائیں۔ نورزمان تارن

Tuesday, 17 November 2020

(خشک میوہ جات) انجیر گرم ترسفید انجیرحلق کی سوزش،سینے کا بوجھ اورپھپھڑوں کی سوجن میں مفید ہے، بہت زیادہ استعمال کرنے سے نقصان کا اندیشہ ہے جن کے سینے میں بلغم ہو وہ استعما ل کریں کیونکہ انجیر بلغم کو پتلا کر کہ خارج کرتا ہے،انجیر نہار منہ کھانے سے عجیب و غریب فائدے حاصل ہوتے ہیںاخروٹ گرم دماغی کمزوری کے لیے مفید ہے گرم مزاج والوں کے لیے نقصان دہ ہے آخروٹ کو مناسب مقدار میں استعمال کرنا چاہیے کیونکہ اس کے زیادہ استعمال سے منہ میں پھنسیاں پیدا ہوجاتی ہیںبادام گرم تردماغ اور بصارت کی تقویت کے لیے اس کا استعمال بہت مفید ہے دل کی کمزوری کے لیے موسمِ گرما میں اس کا شربت بنا کر پینا بہت مناسب ہے سات سے گیارہ عدد بادام سے زیادہ کھانا نقصان دہ ہے،کیونکہ یہ بہت گرم ہوتا ہے اور اس سے کو لیسٹرول بھی بڑھ جاتا ہے بادام ذرہ دیر سے ہضم ہوتا ہے اس لیے اگر اس کا چھلکا اتار کر اور نمک لگا کر کھائیں تو جلد ہضم ہو تا ہےپستہ گرم تردل کو طاقت دیتا اور بدن کو موٹا کرتا ہے،دماغی کمزریوں کے لیے بہت مفید ہے پستہ گرم ہوتا ہے اس لیے گرم مزاج والے لوگ زیادہ استعمال نہ کریںکشمش گرم تردل کی کمزوری میں مفید ہے،دماغ کے کل اعضاء کو تقویت دیتی ہے قبض کشاء ہے،بلغم کو دور کرتی ہے جن کے جگر اور معدے میں گرمی ہو وہ کم استعمال کریں خشک کھانسی کا بہترین علاج ہے رات سونے سے پہلے41دانے کشمش،7عدد بادام بسم اللہ اور درود پاک پڑھ کر کھا لیں۔ان شاء اللہ عزوجل شفاء ملے گا۔ مونگ پھلی گرمچمبل اور جلد کے تمام امراض کے لیے مونگ پھلی کے تیل کی مالش بہت مفید ہے مونگ پھلی کے زیادہ استعمال سے کھانسی لگ سکتی ہے مونگ پھلی کم مقدار میں کھائیں اور کھاتے وقت اس کے دانے سے لال رنگ کا چھلکا اُتار لیں یہ دیر ہضم ہوتا ہے چھوٹی الائچی اعصابی عضلاتیدل کو تقویت دیتی ہے، مسوڑوں اور دانتوں کے لیے مفید ہےجن کو کھانسی یا پھپھڑوں کا مرض ہو اُن کے لیے اس کا استعمال نقصان دہ ہے جب بھی کھانا کھائیں تو بعد میں ایک سے دو دانے کھا لیں اس سے قے ،متلی،رطوبتِ معدہ اور دماغی تکلیف کو فائدہ پہنچتا ہے ناریل گرم ترخون پیدا کرتا ہے، فالج کے مریض کے لیے مفید ہے ناریل میں چکنائی زیادہ ہوتی ہے اس لیے اس کا کم استعمال مناسب ہے ناریل کا پانی پتھری کو آرام دیتا ہے،اور سخت ناریل کھانے کی بجائے کچا ناریل زیادہ مناسب ہے چلغوزہ گرم ترجسمانی پٹھوں کو تقویت دیتا ہے،گردوں اور جگر کی بیماری میں مفید ہے یہ دل کو طاقت دینے کے ساتھ ساتھ رگوں اور پٹھوں کو مضبوط کرتا ہے کچا چلغوزہ استعمال نہیں کرنا چاہیے کہ یہ دیر ہضم ہوتا ہے اور اس سے بھوک بند ہوجاتی ہے،زیادہ کھانے سے بھی نقصان ہو سکتا ہے بلڈ پریشر کے مریض استعمال کریں کہ یہ فالج کے اثر سے محفوط رکھتا ہےتِل گرم ترتل چبانے سے دانت اور مسوڑھے مضبوط ہوتے ہیں، جسم صحت مند رہتا ہے اور چہرے پر چمک آتی ہے گرم مزاج والے زیادہ استعمال نہ کریں جن کو موسم سرمامیں زیادہ سردی لگتی ہواُن کے لیے تل کے لڈو بہت مفید ہیں یہ جسم میں طاقت پیدا کرتے ہیں اور اعصاب کو مضبوط بناتے ہیں سونف گرمکھانے کے بعد کھانے سے ہاضمہ درست ہوتا ہے،اور گیس ختم کرتی ہے گرم مزاج والے کم استعمال کریں ہلکے گرم دودھ میں ایک دو چھوٹی الائچی اور ایک چمچ سونف ڈال کر مکس کر کے استعمال کریں بہت مفید رہے گا۔ان شاء اللہ عزوجلعناب سردجگر ،معدے اور مثانے کی گرمی دور کرتے ہیں،اس کے استعمال سے چہرے پر نکھار آتا ہےسرد مزاج والے کم استعمال کریں اس کے استعمال کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ عناب کے15 دانے رات کو پانی میں بگھگو دیں اور اس کے ساتھ 5 دانے املی کے ڈال دیں صبح چینی یا شہد ڈال کر استعمال کریں ۔ان شاء اللہ عزوجل بہت مفید رہے گا۔زیرہ سفید گرم خشکمعدے اور جگر اور آنتوں کو تقویت دیتا ہے،بلغم نکالنے میں مفید ہے،گردہ کی کمزوری میں مفید ہے،پیشاب کی رکاوٹ میں بہت فائدہ مند ہے گرم مزاج والوں کے لیے زیادہ استعمال نقصان دہ ہے کلونجی گرم خشکپیٹ درد اور پیٹ کے کیڑے مارنے کے لیے مفید ہے،کھانسی کے لیے بھی مفید ہے شہد کے ساتھ استعمال کرنے سے پتھری ،گردہ اور مثانہ کے لیے بہت مفید ہے ریاحی امراض میں اچھا ہے جو سرد خشکجو کے استعمال سے پیاس اور گرمی کم ہوتی ہے،تپ دق،کھانسی اور سر درد میں بہت مفید ہے* موسم گرما میں جو کی روٹی بہت عمدہ غذا ہے،جسم میں سردی پیدا کرتی ہے،گرمی کے موسم میں جو کا ستو پینا بہت مفید ہے یہ پیاس کو بجھاتا ہےمکئی سرد خشکبھونی ہوئی مکئی طاقت دیتی ہے اور ذائقہ دار ہے مکئی خشک ہے اس لیے جن میں خشکی ہو وہ کم استعمال کریں مکئی ابال کر کھانا زیادہ مناسب و مفید ہے۔مفت مشورہ۔۔تمام بیماریوں کے علاج کیلئے ۔مزید تفصیل مزید اچھی اور معلوماتی اور بیوٹی ٹپس اینڈ ہیلتھ ٹپس کے لیے ہمارے پیج کو ضرور لائک کریں اور پوسٹ کو لائک اینڈ شیئر ضرور کریں. شکریہ ‏

❄Masturbation❄️(مشت زنی کے نقصان اور علامات)ﺍﭘﻨﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﺷﮩﻮﺕ ﭘﻮﺭﯼ ﮐﺮﻧﺎ ﺣﺮﺍﻡ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﮯ ﺷﻤﺎﺭ ﻧﻘﺼﺎﻧﺎﺕ ﮨﯿﮟ۔ مگر سائنس ایک آدھا فائدہ بھی بتاتی ھے کیونکہ مشینوں کا کوئی دین مذہب نہیں ھوتا سائنس کہتی ھے غیر شادی شدہ اپنے دماغ کو سیٹ رکھنے کےلئے کبھی کبھار اسکا سہارہ لے سکتا ھے کیونکہ اس عمل کو زیادہ عرصے تک روکنے سے انسان ڈپریشن کا مریض بھی بن جاتا ھے ، اگر ایسا ھے تو احادیث میں خود لذتی کے بارے میں کیوں نہیں لکھا کیا سائنس سب کے دلوں جسموں دماغوں کا حال اللہ سے بہتر جانتی ھے ؟ اللہ فرماتا ھے شہوت محسوس ھو تو برداشت کرو روزے رکھو سخت کام کرو تاکہ دماغ کنٹرول میں رھے اسکے ساتھ احتلام کا فنکشن اسی لئے مردوں عورتوں کے ساتھ لگایا کہ برداشت کی حد سے آگے خود کار مشین منی کو خود نکال باہر پھینکے پھر جب اللہ نے یہ سسٹم رکھا تو یہ کافر ہی کہتا ھے ہاتھ کا زنا جائز ھے کیونکہ سائنس کہتی ھے ۔ شہوت ، اس قدرتی عمل کو ختم نہیں کیا جا سکتا اس پہ صبر کیا جا سکتا ھے جسکا اجر اس دنیا میں بھی اللہ کی رحمت کا سایہ ھے اور اپنے آنے والی نسل کیلئے بھی رحمتیں سمیٹنا ھے مگر ہر مرد اس بات کو سمجھنے سے قاصر ھے ۔ شہوت کو برداشت کرنے سے جسم میں بننے والی منی مرد عورت کی ہڈیوں اور مسلز کو پہلے سے زیادہ مضبوط بناتی ھے اسکا نہ نکلنا برداشت کرنا بھی کہیں سے نقصان کا سبب نہیں بنتا بلکہ جسم کو بے حد فائدہ پہنچاتا ھے ۔ والدین اپنے بچوں کی شادی اس وقت تک نہیں کرتے جب تک وہ بڈھا ھونے کے قریب نہ ھو اس وقت تک لڑکا جو مرد بن چکا ھے دیر سے شادی ھونے کی وجہ سے اور اپنی فطرتی ضرورت کو پورا کرنے کے مقاصد اس مرد کو یا تو زانی بنا دیتے ھیں یا پھر اگر اسے اللہ کا خوف اور اس بات کا ڈر ھو کہ کسی غیر سے زنا کا وبال اس کے ساتھ ساتھ اسکی آل اولاد بھی بھگتے گی تو بہت سے مرد اپنی اس ضرورت کو پورا کرنے کے لئے ھاتھ استعمال کرنا شروع ھو جاتے ھیں جسکی وجہ سے ایسے مرد شادی کے بعد اپنی بیوی کے ساتھ مباشرت کے دوران مکمل طور پہ مطمئن نہیں ھو پاتے کیونکہ جب کسی نازک چیز کو سخت ھاتھوں کی عادت پر جاتی ھے اسکے بعد وہی سختی ھی مطمعن اور پر سکون ھونے کا ایک واحد ذریعہ رہ جاتی ھے حد سے زیادہ ﺍﺱ عادت ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﺭﮨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﻋﻤﻮﻣﺎً ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﻗﺎﺑﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﺍﺱ ﻟﻌﻨﺖ ﮐﮯ ﺑُﺮﮮ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﺳﮯ ﻋﻀﻮ ﺧﺎﺹ ﭨﯿﮍﮬﺎ ﺍﻭﺭ ﺟﮍ ﺳﮯ ﭘﺘﻼ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺱﻣﯿﮟ ﺭﻭﺡ ، ﺭﯾﺢ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﻥ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﭘﻮﺭﮮ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﮯ ﺯﺭﺩ ﺭﻧﮓ ﮐﺎ ﻣﻮﺍﺩ ﺭﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺻﺤﺖ ﺑﮭﯽ ﺩن ﺑﺪﻥ ﮔﺮﺗﯽ ﮨﮯ۔ ﻋﺎﻡ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﺍﻭﺭ اﻋﺼﺎﺑﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﮐﺮ ﻗﻮﺕ ﻣﺮﺩﯼﺗﺒﺎﮦ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔ کیوں کہ اس سے سب سے زیادہ معدہ بھی متاثر ھوتا ھے ﻗﻮﺕ ﺣﺎﻓﻈﮧ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﻮ ﺟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﺑﺴﺎ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﻭﮦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﻣﺘﻨﻔﺮ ﺍﻭﺭ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﻮ ﮐﺮ ڈپریشن اور دوسری دماغی بیماریوں میں مبتلا ھو جاتا ھےﺧﻮﺩ ﻟﺬﺗﯽ ﮐﯽ ﺧﺎﺹ ﻋﻼﻣﺎﺕ ﯾﮧ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﺮﯾﺾ ﮐﯽ ﻧﮕﺎﮨﯿﮟ ﻋﻤﻮﻣﺎًﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺟﮭﮑﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﻮﮞ ﮔﯽ۔ﺍٓﻧﮑﮭﯿﮟ ﮐﮯ ﮔﺮﺩ ﺳﯿﺎﮦ ﺣﻠﻘﮯ ﭘﮍ ﺟﺎﻧﺎ، ﺳﺮ ﭼﮑﺮﺍﻧﺎ ﺍﮔﺮ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮ ﺍﭨﮭﮯ ﺗﻮ ﭘﯿﺸﺎﺏ ﺗﯿﺰ ﺍﻭﺭ ﺟﻼ ﮨﻮﺍ ﺍٓﻧﺎ۔ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﭨﮭﻨﮉﮮ ﯾﺎ ﺑﮩﺖ ﮔﺮﻡ ﺭﮨﻨﺎ۔ ﮔﺎﻟﻮﮞ ﭘﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﺳﻔﯿﺪﯼ ﮐﺒﮭﯽ ﺟﮭﺮیاں ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭼﻠﻨﮯ ﺳﮯ ﺳﺎﻧﺲ ﭘﮭﻮﻝ ﺟﺎﻧﺎ، قوت باہ ﮐﺎ ﺭﻭﺯ ﺑﺮﻭﺯ کم ھوتا ﺟﺎﻧﺎ۔ ﻣﺸﺖ ﺯﻧﯽ ﮐﯽ ﺗﺒﺎﮦ ﮐُﻦ ﻋﺎﺩﺕ ﺳﮯ ﺑﮯ ﭼﯿﻨﯽﺑﮍﮬﺘﯽ ﮨﮯ۔ ﺩﻣﺎﻍ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﻗﻮﺕ ﺍﺭﺍﺩﯼ ﮔﮭﭩﺘﯽ ﭼﻠﮯﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺫﮨﻨﯽ ﺍﻟﺠﮭﻨﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻧﻮﺟﻮﺍﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺗﺮﻗﯽ ﺍﻭﺭﺻﺤﺖ ﻭ ﺗﻨﺪﺭﺳﺘﯽ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﺭﺍﮨﯿﮟ ﺑﻨﺪ کر دیتی ھےﺍﺱ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﻋﺎﻡ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺑُﺮﯼ ﺳﻮﺳﺎﺋﭩﯽ ﺍﻭﺭ ﮔﻨﺪﮮ ﺩﻭﺳﺖ ﮨﯿﮟ ﺟﻮﺍﭘﻨﮯ ﺑﮯ ﺗﮑﻠﻒ ﻋﺰﯾﺰ،ﺩﻭﺳﺖ ﯾﺎ ﺭﺷﺘﮯ ﺩﺍﺭ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﻧﻮ ﻋﻤﺮ ﺑﮭﻮﻟﮯ ﺑﮭﺎﻟﮯﻟﮍﮐﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﺱ ﺑﺪﻋﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺗﺮﻏﯿﺐ ﺩﯾﻨﮯ ﻣﯿﮟﺯﯾﺎﺩﮦ ﺣﺼّﮧ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻃﺮﺡ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﻏﻠﻂ ﺑﯿﺎﻧﯽ ﮐﺮﮐﮯ ﺍﻥ ﮐﻮﺍﺱ ﮔﻨﺪﯼ ﻋﺎﺩﺕ ﮐﺎ ﻏﻼﻡ ﺑﻨﺎﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﮔﺮﭼﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮐﺌﯽ ﺍﻭﺭﺻﻮﺭﺗﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﯿﮟ۔ ﻣﺜﻼً ﻓﺤﺶ ﻧﺎﻭﻝ ﺍﻭﺭ ﺣﯿﻮﺍﻧﺎﺕ ﮐﯽﻣﺠﺎﻣﻌﺖ ﮐﮯ ﻧﻈﺎﺭﮮ ﺑﮭﯽ ﺍﮐﺜﺮ ﻧﻮﺟﻮﺍﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻣﺮﺽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑﻣﺎﺋﻞ ﮐﺮﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ﺍﺱ ﻣﺮﺽ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﭼﮭﯽ ﺻﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺍٓﭖﮐﻮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﻡ ﮐﺎﺝ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺗﻮﺟﮧ ﺑﮍﮬﺎﺋﯽﺟﺎﺋﮯ۔ ﺑﯿﮑﺎﺭﯼ ، ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺧﻼﻕ ﺑﮕﺎﮌﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻟﭩﺮﯾﭽﺮ ﺍﻭﺭ ﮔﻨﺪﮮﺧﯿﺎﻻﺕ ﺳﮯ ﺑﭽﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭼﻠﺘﮯ ﻭﻗﺖ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﯿﭽﺎ ﺭﮐﮭﯿﮟ۔ﺍﮔﺮ ﺑﮯ ﺳﻤﺠﮭﯽ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺧﺪﺍ ﻧﺨﻮﺍﺳﺘﮧ ﺍﺱ ﻣﺮﺽ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮨﻮﮞ ﺗﻮﻓﻮﺭﺍً ﺗﺮﮎ ﮐﺮﮐﮯ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﭘﺮ ﻣﻀﺒﻮﻃﯽ ﺳﮯ ﻗﺎﺋﻢ ﺭﮨﯿﮟ۔ﺍﺱ ﺧﻮﻑ ﮐﻮ ﺫﮨﻦ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﭘﯿﺪﺍﮨﻮﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺑﻌﺾ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮔﮭﺒﺮﺍ ﮐﺮ ﺍُﻟﭩﮯ ﺳﯿﺪﮬﮯ ﻋﻼﺝ ﮐﺮﺗﮯﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻃﺮﺡ ﻃﺮﺡ ﮐﯽ ﺩﻭائیوﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﺠﮫ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﺎ ﺟﻨﺴﯽ ﻧﻈﺎﻡ ﺧﺮﺍﺏﮐﺮﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺯﮨﺮﯾﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﺩﻭﺍﺋﯿﮟ ﻋﻀﻮ ﺧﺎﺹ ﭘﺮ ﻟﮕﺎﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﺍﺳﮯ ﺍﻭﺭ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮯ ﮐﺎﺭ ﺑﻨﺎﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﻋﻤﻮﻣﺎً ﺍﻥ ﮐﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﺍﻟﺒﺘﮧ ﺳﺎﺩﮦ ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﻣﺎﻟﺶ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﺎﻡ ﭼﻞ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﺑﮩﺮﺣﺎﻝ ﺍﺱ ﻣﺮﺽ ﮐﯿﻮﺟﮧ ﺳﮯ ﺟﻮ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻋﻼﺝ بہت مشکل ﮨﮯ ﮐﮧ ﻋﺎﻡ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﺻﺤﺖ ﭘﺮ ﺧﺎﺹ ﺗﻮﺟﮧ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯﺍﺱ ﻣﻘﺼﺪ ﮐﯿﻠﺌﯿﮯ ﺍﭼﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﻏﺬﺍ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺭﻓﺘﮧ ﺭﻓﺘﮧ ﺧﺮﺍﺑﯿﺎﮞ ﺩُﻭﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ گیں ﺍﺱ ﻣﺮﺽ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺍئی ﮐﯽ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﻏﺬﺍ ﮐﻮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ۔ﺍﮔﺮ ﺍﺱ ﺑﺪﻋﺎﺕ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺣﺘﻼﻡ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﻋﻼﺝ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ۔ﮐﺜﺮﺕ ﺍﺣﺘﻼﻡ سے بچنے کے مفید طریقے1 ۔ ﺗﯿﺰ ﻣﺼﺎﻟﺤﮧ ﺩﺍﺭ ﻏﺬﺍ ﺗﻤﺒﺎﮐﻮ، ﭼﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ بھنے ﮔﻮﺷﺖ ﮐﯽ ﺯﯾﺎﺩﺗﯽ ﺳﮯ ﭘﺮﮨﯿﺰ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ۔2 ۔ ﺷﺎﻡ ﮐﺎ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﻏﺮﻭﺏ ﺍٓﻓﺘﺎﺏ ﮐﮯ ﻓﻮﺭﺍً ﺑﻌﺪ ﮐﮭﺎﻟﯿﻨﺎ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ۔3 ۔ ﭘﯿﺸﺎﺏ ﮐﺮﮐﮯ ﺳﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺌﯿﮯ۔4 ۔ ﻋﯿﻦ ﺳﻮﺗﮯ ﻭﻗﺖ ﺩﻭﺩﮪ ﯾﺎ ﭘﺎﻧﯽ ﭘﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﭘﺮﮨﯿﺰ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ۔5 ۔ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺩﺍﮨﻨﯽ ﮐﺮﻭﭦ ﮐﮯ ﺑﻞ ﻟﯿﭧ ﮐﺮ ﺳﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﺑﻨﺎﻧﯽﭼﺎﮨﺌﯿﮯ۔6 ۔ ﻧﺮﻡ ﮔﺪﺍ ﺍﻭﺭ ﺑﺴﺘﺮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﻧﮧ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﺳﺨﺖ ﺑﺴﺘﺮ ﭘﺮ ﺳﻮﯾﺎﺟﺎﺋﮯ۔7 ۔ ﻋﺸﻘﯿﮧ ﻗﺼﮯ ﮐﮩﺎﻧﯿﺎﮞ ﺍﻭﺭ ﻓﺤﺶ ﻧﺎﻭﻝ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﺳﮯ ﺗﻮﺑﮧ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ۔8 ۔ ﺻﺒﺢ ﻭ ﺷﺎﻡ ﭘﯿﺪﻝ ﮨﻮﺍ ﺧﻮﺭﯼ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺑﻨﺎﺋﯿﮯ۔9 ۔ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺑﮭﻮﮎ ﺳﮯ ﮐﻢ ﮐﮭﺎﺋﯿﮯ ﺧﺼﻮﺻﺎً ﺭﺍﺕ ﮐﺎ ﮐﮭﺎﻧﺎ۔10 ۔ ﮨﻔﺘﮧ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﭼﮭﻠﮑﺎ ﺍﺳﺒﻐﻮﻝ ﺩﻭﺩﮪ ﮐﮯ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻﮐﮭﺎ ﻟﯿﻨﺎ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ۔ﻧﻮﭦ۔ ﻋﺎﻡ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮐﻮ ﻣﮩﯿﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﺗﯿﻦ ﺑﺎﺭ ﺍﺣﺘﻼﻡ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ یہ عام بات ھےاس لئے ہمیں چاہئے کہ اپنے نوجوانوں کو ایسی تعلیم دیں کہ وہ اس سے ”فائدہ“ اٹھا سکیں نہ کہ مزید مایوس ہوکر نفسیاتی و جنسیاتی مریض بن جائیں۔

Saturday, 7 November 2020

ہم اہل #بلوچستان اس #سخت #سردی میں بھی اپنے ہی وسائل #سوئی #گیس کی سہولت سے #محروم ہیں اور اس سے مستفید نہیں ہو سکتے ، جبکہ بلوچستان کے گیس سے #پنجاب کے کارخانے چل رہی ہیں - یہ بلوچستان کے #عوام کے ساتھ ظلم ہے - اس ظلم کے خلاف آواز اٹھاو اور اس پیغام کو #حکمرانوں کے کانوں تک پہنچاو -

زیارت میں شدید سردی گیس بھی غائب

...#زیارت میں #گیس ایک #سنگین مسئلہ بن چکا ہے.ہمارے زیارت کے عوام اس وقت اس مسئلہ کے ذد میں ہے. گیس نہ ہونے کی وجہ سے اس وقت زیارت کے عوام زیارت کے #قیمتی اور #تاریخی #جنگلات #کاٹنے پر مجبور ہیں..جسکی وجہ سے ہمارے زیارت کے خوبصورتی پر بھی #منفی #اثرات پڑھ رہا ہے.اور زیارت کے عوام اس وقت آپ سے #گیس کی #بحالی کا مطالبہ کرتی ہے۔کہ اپ گیس کی بحالی کو یقینی بنایے... #شکریہ۔Please Share This Post

زیارت شدید سردی میں گیس غائب

تیز بخار، کھانسی، شدید جسم درد، منہ کا کڑوا پن اور سونگھنے، ذائقے کی حس ختم ہونے جیسی علامات تقریباً پورے پاکستان میں پھیل چکی ہیں۔خدارا اپنی حفاظت کریں۔1- ٹھنڈے پانی سے پرہیز کریں2- برف کا استعمال مکمل طور پر بند کردیں3- جوشاندہ پئیں4- سادہ گرم پانی کا بھاپ لیں5- انڈے کھائیں6- انجیر کھائیں7- بادام کھائیں8- لونگ، الاچی، دارچینی کا قہوہ پئیں9- مٹن سوپ پئیں، کالی مرچ ادرک، ہلدی ڈال کر*10- دیسی مرغی کا سوپ پئیں، کالی مرچ، ادرک، ہلدی ڈال کر11- کیلشیم کسی بھی صورت میں لازمی لیں12- پانی کا استعمال زیادہ کریںﷲ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو اس پیغام کو نظر انداز نہ کریں.جزاکم ﷲ خیراً کثیرا

#کرونا_وائرس

#زیارت_ہوٹل_زیارت #Ziarat_hotel_ziarat ہم آپ کو زیارت آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں زیارت ہوٹل زیارت مین بازار میں ہیں ایک اھال پانچ کمرے یہ اور صاف ستھرا و پرسکون ماحول اور خوش اخلاق اسٹاف ہے رابطہ کیجئے . ۔(03328098193) ۔(03448219748) #Ziarat_guest_house_and_hotels