Wednesday, 11 December 2024

‏عورت کے مرد کے ساتھ ناجائز تعلقات: نصیحت کے لیے براء کرم شیئر کریں..غسل کے دوران مدینہ کی ایک عورت نے مردہ عورت کی ران پر ہاتھ رکھتے ہوئے یہ الفاظ کہے کہ اس عورت کے فلاں مرد کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے.بس یہ بات کہنا تھا کہ اللہ تعالی نے اپنی ڈھیل دی ہوئی رسی کھینچ دی.اس عورت کا انتقال مدینہ کی ایک بستی میں ہوا تھا اور غسل کے دوران جوں ہی غسل دینے والی عورت نے‏ مندرجہ بالا الفاظ کہے تو اس کا ہاتھ میت کی ران کے ساتھ چپک گیا۔ چپکنے کی قوت اس قدر تھی کہ وہ عورت اپنا ہاتھ کھینچتی تو میت گھسیٹتی تھی مگر ہاتھ نہ چھوٹتا تھا۔جنازے کا وقت قریب آ رہا تھا اس کا ہاتھ میت کے ساتھ چپک چکا تھا اور بے حد کوشش کے باوجود جدا نہیں ہو رہا تھا، تمام عورتوں نے اس کے ہاتھ کو پکڑ کر کھینچا، مروڑا، غرض جو ممکن تھا کیا مگر سب بے سود رہا!‏دن گزرا ، رات ہوئی، دوسرا دن گزرا، پھر رات ہوئی سب ویسا ہی تھا، میت سے بدبو آنے لگی اور اس کے پاس ٹھہرنا ،بیٹھنا مشکل ہو گیا!مولوی صاحبان، قاری صاحبان اور تمام اسلامی طبقے سے مشاورت کے بعد طے ہوا کہ غسال عورت کا ہاتھ کاٹ کر جدا کیا جائے‏اور میت کو اس کے ہاتھ سمیت دفنا دیا جائے۔ مگر اس فیصلے کو غسال عورت اور اس کے خاندان نے یہ کہہ کر رد کر دیا کہ ہم اپنے خاندان کی عورت کو معذور نہیں کر سکتے لہذا ہمیں یہ فیصلہ قبول نہیں!دوسری صورت یہ بتائی گئی کہ میت کے جسم کا وہ حصہ کاٹ دیا جائے اور ہاتھ کو آزاد کر کے میت‏ دفنا دی جائے، مگر بے سود. اس بار میت کے خاندان نے اعتراض اٹھایا کہ ہم اپنی میت کی یہ توہین کرنے سے بہر حال قاصر ہیں.اس دور میں امام مالک قاضی تھے. بات امام مالک تک پہنچائی گئی کہ اس کیس کا فیصلہ کیا جائے! امام مالک اس گھر پہنچے اور صورت حال بھانپ کر غسال عورت سے سوال کیا‏ "اے عورت! کیا تم نے غسل کے دوران اس میت کے بارے میں کوئی بات کہی؟"غسال عورت نے سارا قصہ امام مالک کو سنایا اور بتایا کہ اس نے غسل کے دوران باقی عورتوں کو کہا کہ اس عورت کے فلاں مرد کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے.امام مالک نے سوال کیا "کیا تمھارے پاس اس الزام کو ثابت کرنے کے‏لیے گواہ موجود ہیں" عورت نے جواب دیا کہ اس کے پاس گواہ موجود نہیں. امام مالک نے پھر پوچھا "کیا اس عورت نے اپنی زندگی میں تم سے اس بات کا تذکرہ کیا؟" جواب آیا "نہیں"امام مالک نے فوری حکم صادر کیا کہ اس غسال عورت نے چونکہ میت پر تہمت لگائی ہے لہذا ‏اس کو حد مقررہ کے مطابق 80 کوڑے لگائے جائیں!حکم کی تعمیل کی گئی اور 70 بھی نہیں 75 بھی نہیں 79 بھی نہیں پورے 80 کوڑے مارنے کے بعد اس عورت کا ہاتھ میت سے الگ ہوا.آج ہم تہمت لگاتے وقت ذرا بھی نہیں سوچتے. استغفراللہمہربانی کرکے شئر کریں ۔۔۔۔۔۔ 👌👍🤔🤔🤔🤔اللہ پاک سب مسلم پر اپنی رحمت فرمائے آمینخدا کا واسطہ نصیحت سمجھ کر أگے کم از کم 10 گروپوں میں شیئر کریں۔۔۔اے اللّه ہمارے والدین محترم کے پسینے کا ہر قطرہ جو مجھے پالنے میں گرا دعا ہے کہ وہ جنت 🏞️ میں ان کیلئے ندی بن جائے۔آمین❗ *اگر ہم سوشل میڈیا پر کوئی اسلامی پوسٹ شئیر کرتے ہیں تو اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ ہم بہت نیک اور کامل ہونے کا دکھاوا کر رہے۔*بلکہ یہ ایک یاد دہانی ہوتی ہے جو ہم خود کو اور خود سے جڑے ایمانی ساتھیوں کو کراتے ہیں کیونکہ قرآن کہتا ہے فذکّر فأن الذّكري تنفع المؤمنين آپ نصیحت کرتے رہیں یقینًا یہ* *نصیحت ایمان والوں کو نفع دے گی (سورة الذاریات:55)🌼اس پیج پے پہلے اسلامی پوسٹ نہیں ہوئی اگر کی ہے تو کسی بھی دوست نے کوئی لائک کمنٹ نہیں کیا ایسا کیوں کوئی پتا نہیں دین کی پوسٹ کو لائک کمنٹ کے ساتھ شیر بھی کر دیا کرو یہی صدقہ جاریہ ہے جزاك اللّٰه خيرًافیشن زدہ حجاب https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=331477502963208&id=100083028834066&mibextid=Nif5ozخواتین کی انڈر گارمنٹس https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=331474729630152&id=100083028834066&mibextid=Nif5oozایسا جزیرہ جہاں کوئی ایک مسلمان بھی نہیں https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=331590726285219&id=100083028834066&mibextid=Nif5ozشادی کی اقسام https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=327259703384988&id=100083028834066&mibextid=Nif5ozخواجہ سرا کی زندگی https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=327828626661429&id=100083028834066&mibextid=Nif5ozکہتے ہیں شادی کے بعد عورت کا چہرہ https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=230685819709044&id=100083028834066&mibextid=Nif5ozعورت سانپ سے زیادہ خطرناک https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=230945399683086&id=100083028834066&mibextid=Nif5ozدنیا کے مشہور ترین فیشن ڈیزائنر https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=217557114355248&id=100083028834066&mibextid=Nif5ozعورت برائے فروخت https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=236291232481836&id=100083028834066&mibextid=Nif5oozآج کی تلخ حقیقت https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=229111393199820&id=100083028834066&mibextid=Nif5oozبیوی کی بہن https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=331472599630365&id=100083028834066&mibextid=Nif5ozیورپ میں چار مہینے پہلے https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=331474212963537&id=100083028834066&mibextid=Nif5ozاپریل فول کی دردناک حقیقت https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=331473806296911&id=100083028834066&mibextid=Nif5ozاتوار کا دن کی مصروفیات https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=327497340027891&id=100083028834066&mibextid=Nif5ozکم عمری میں شادی 👫https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=331477876296504&id=100083028834066&mibextid=Nif5oz14 اگست https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=255918483852444&id=100083028834066&mibextid=Nif5oz

No comments:

Post a Comment