Monday, 8 March 2021

#عورت کے دو بڑے حق جن کو ہمارا پشتون بلوچ معاشرہ اکثر نظر انداز کردیتا ہے نکاح کرتے وقت اسکی رضامندی جاننا اور باپ دادا کی جائداد میں سے اسکا حصہ دینا بیشک یہ حق اسے ہمارے نبیؐ نے دیا ہے😊#WomensDay

No comments:

Post a Comment