Friday, 12 February 2021
شروع میں ہی میں معذرت کرتا ہوں اگر کوئی یہ چاہتا ھے کہ یہ پوسٹ اخلاقیات سے باہر ہے تو میں یہ پوسٹDelete کر دوں گا۔جانتے ہیں سچ کیا ھے؟ایک عورت جسے خاوند غصے میں طلاق دے اور پھر بھی اسے اپنے پاس رکھے !!کچھ نمبرز کے لئے لڑکی پروفیسر کے بستر پر چلی جائے !!کالجوں کی صفائی والوں کو کاغذ کے ٹکڑوں کے بجائے روزانہ جگہ جگہ سے کنڈوم ملیں !!گرلز ہاسٹل میں ہم جنس پرستی میں مبتلا لڑکیاں !!مدراس میں معصوم بچوں کا ریپ !!نقاب اوڑھے جاتی لڑکی پر اس کے باپ کی عمر کا بندہ ہاتھ صاف کرے !!طلاق دیکر پھر غلطی کا اعتراف کر کے کسی شریف عورت کو حلالہ کے نام پر کسی اور کے بستر پر بھیجنا !!دو چار چھ چھ سال کی کم سن بچیوں کے ریپ !!سگے رشتوں سے عورت کا محفوظ نہ رہنا !!روحانی باپ کا اپنی بیٹی سے شادی کرنا (مطلب استاد اور شاگرد )شادی شدہ عورتوں کے بچوں کی عمر کے لڑکوں سے تعلقات !!شادی شدہ مردوں کے اپنی بیٹی کی عمر کی لڑکیوں سے تعلقات !!پارکوں میں سکولز کالجز کے لڑکوں کا ڈیٹ پہ جانا !!یونیورسٹی میں دوست کی مدد کرنے کےلئے جسم کی فرمائشی کرنا !!مغرب کی تہذیب اور ثقافت دیکھ کر ٹائٹ پنٹ شرٹ پہنا بال کھول کر کالج اور یونیورسٹی جانا !!کسی لڑکی کو پیار کے جال میں پھنسا کے اسے بلیک میل کر کے اپنے دوستوں کے سامنے پیش کرنا !!!اپنے جسم کی نمائش کرنا اور اپنے سے امیر لڑکے کی تلاش کرنا ، اس کے ساتھ گاڑیوں میں نازیبا حرکات کرنا !!بیٹے کی شادی اس وجہ سے نہيں کروانا کے وہ کام نہیں کرتا !!بیٹی کے لیئے پڑا لکھا امیر لڑکا ڈھونڈنا !!جب جسم کی بھوک لگتی ہے ناں ، تو لڑکی اور لڑکے کو پھر کسی کی عزت کا خیال نہیں رہتا!!آپ لوگ مجھے سچ لکھنے کا کہہ رہے ہو دماغ خراب ہوگیا ھے آپ لوگوں کا۔۔۔؟جاؤ تم حقیقت سے دور رومانی ناول کہانیاں پڑھو سچ سننے اور پڑھنے کا تم لوگوں میں کہاں حوصلہ ، سچ تو کڑوا ہوتا ہے🙏🙏🙏
Subscribe to:
Posts (Atom)