Wednesday, 13 January 2021
کوئٹہ: #زیارت ڈولپمنٹ کے حوالے سے اعلی سطح اجلاس زیرصدارت صوبائی وزیر پی ایچ ای ,واسا حاجی نورمحمد خان دمڑ منعقد ہوا اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری صبورخان کاکڑ,سیکرٹری فارسٹ صدیق مندوخیل ,سیکرٹری ٹورزم محمد اصغرحریفال,پروجیکٹ ڈائریکٹر نصیراحمد ,چیف آف سیکشن شکیل بزدار,اسکے علاوہ دیگر آفیسران انعام کاکڑ صنم زیب ,ڈپٹی سیکرٹری انوائرمنٹ فاروق احمد,ڈپٹی کنوزویٹر عمر فاروق,ڈپٹی سیکرٹری فنانس,ڈپٹی سیکرٹری یو پی اینڈ ڈی نے شرکت کی اعلی سطح اجلاس میں زیارت ڈولپمنٹ پروجیکٹ کا جائزہ لیاصوبائی وزیر حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ زیارت ڈولپمنٹ پروجیکٹ کی تکمیل سے زیارت سٹی کی خوبصورتی میں اضافہ ہونے کے ساتھ ساتھ سیاحت کو فروغ اور زیارت کے عوام کو روزگار کے مواقع میثر ہونگے صوبائی وزیر نے کہاکہ زیارت سمیت حلقے کے دونوں اضلاع کی ترقی وخوشحالی ہمارا اولین ترجیحی ہےزیارت ماسٹر پلان کے اپرول کے حوالے سے سٹرینگ کمیٹی کا اجلاس صوبائ وزیر حاجی نورمحمد خان دمڑ نے زیارت ڈلپمنٹ پروجیکٹ (پی یو یو) کے زریعے زیارت کا بہت بڑا دیرینہ ایشو زیارت ٹاون ماسٹر پلان مکمل کرلیا ہے NESPAKکنسلینٹ کی مدسے جس میں زیارت کو جدید ترین ماڈال ٹوریسٹ ٹاون بنایا جائے گا ٹاؤن کی ماسٹر پلاننگ 2040 تک کی گئی ہے جس میں زیارت کے تمام تر مسائل کیلئے سلوشن اور پروجیکٹ انڈیفانڈ کیا ہوا زیارت پورے ٹاؤن کیلئے نیا واٹر سپلائی سسٹم جو سال12 مہینے فعال ہوگا، ٹاؤن کیلئے مکمل انڈرگرؤنڈ سیوریج سسٹم، تمام سڑکوں کی وسیع پیمانے پر/بہتری اور خوبصورتی ہو گی،ٹاؤن کے اندر نئی سڑکوں اور بائی پاس، پارکنگ کی جگہیں شیر کے اندر، تعمیر اور بحالی کی تجارتی، زیارت پارک کی بہتری اور نئے پارک کی تعمیر،ریسٹورنٹ، زیارت بازار کلب، زیارت بازار کی بحالی، زیار ت بازار کیفے، چائی لیک ویو پارک، پانی کی فراہمی ڈیم، مستقبل میں توسیع کی بنیادی ڈھانچے جیسی منصوبے شامل ہے اور جینیر پریسرکیشنز، ماحولیات،، آب و ہوا، سیلاب اور رسک مینجمنٹ، ٹورازم مینجمنٹ پلان، پانی اور صفائی کا انتظام، بلڈنگ ریگولیشنز، پائیدار ترقی کے لیا تجاویز شامل ہے۔
#حکومت نے #جنگلات پر پابندی عائد کر رکھی ہے کہ کوئی بھی شخص لکڑی گھر نہیں لے جا سکتا دوسری جانب یہ ایک تلخ حقیقت۔ ہے کہ دو وقت کی روٹی کو ترسںنے والی غریب عوام جلانے کے لیے لکڑی کہاں سے لائیں حکومت جنگلات کے قریبی علاقوں کو جنگی بنیادوں پر #گیس فراہم کردیں ورنہ علاقہ کے عوام اس فیصلے کو جوتوں کے نوک پر رکھ دینگے
Thursday, 7 January 2021
Friday, 1 January 2021
Dear Tourist!All those who want to visit Quetta and Ziarat by there own.You can come quetta through air , train or by road.**PIA and serene Airline goes from Karachi to QuettaDuration 1 hr, 20 mins. **Karachi to Quetta daewoo bus servicesDuration : 10 hrs Approx1.Super international sleeper bus2 Sada Bahar3 Al Saif4 Al Madad5 Al yousuf6 Ak moverAnd many more Fare from 1200, 2000, 2500 & 3500**TRAIN : Bolan Mail From Karachi City to Quetta. The departure time : 18:00 Arrival time in Quetta : 15:10Total traveling time : 21 hrs approxEconomy Seat 800/-Economy Birth : 900/-A.C Standard: /-2200
Subscribe to:
Posts (Atom)